روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 3 ستمبر, 2024

پاکستان کو پاکستان میں شکست دینا زندگی کا تاریخی موقع ہے ؛ بنگلہ دیشی کپتان

 پاکستان کو ٹیسٹ سیریز میں وائٹ واش کرنے پر حاصل خوشی کا نا قابل بیان ہے ؛ نجم الحسن شنتو بنگلہ دیشی کپتان نجم الحسن شنتو نے میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں جیت اپنے ملک کے عوام کے نام کرتا ہوں، پاکستان کو پاکستان میں شکست دینا زندگی کا تاریخی موقع ہے ...

مزید پڑھیں »

چیس اولمپیاڈ میں شرکت کیلئے قومی دستہ نو ستمبر کو ہنگری روانہ ہوگا

چیس اولمپیاڈ میں شرکت کیلئے قومی دستہ نو ستمبر کو ہنگری روانہ ہوگا لاہور (سپورٹس لنک) پاکستان کی مردوخواتین کی ٹیمیں شطرنج کے کھیل میں ملک کا نام روشن کرنے کیلئے بھرپور تیاریوں میں مصروف ہیں۔ عالمی شطرنج فیڈریشن کے زیر اہتمام ورلڈچیس اولمپیاڈ کا دس ستمبر سے ہنگری کے شہر بوڈاپیسٹ میں انعقاد ہورہا ہے جس میں پاکستان سمیت ...

مزید پڑھیں »

اولمپئن طاہر زمان پاکستانی ہاکی ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر 

پاکستان ہاکی فیڈریشن نے اولمپئن طاہر زمان کو قومی ہاکی ٹیم کا ہیڈ کوچ مقررکر دیا۔ نیشنل ہاکی سٹیڈیم لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سیکرٹری پی ایچ ایف اولمپئن رانا مجاہد علی خاں نے کہا کہ طاہر زمان نہ صرف ہاکی لیجنڈ ہیں بلکہ باقاعدہ کوالیفائڈ کوچ بھی ہیں جنہیں جدید تکنیکی لحاظ سے کوچنگ کا وسیع تجربہ حاصل ...

مزید پڑھیں »

ہمیں کھلاڑیوں کی ذہنی اور جسمانی فٹنس پر توجہ دینے کی ضرورت ہے ؛ کپتان شان مسعود

پاکستان ٹیم کے کپتان شان مسعود کی پریس کانفرنس اپوزیشن کی اپنی کوالٹی ہے دونوں ٹیسٹ میچوں میں نظر آئی ذہنی پختگی ضروری ہوتی ہے ریڈ بال کرکٹ میں دس ماہ بعد ٹیسٹ کرکٹ کو بھی دیکھنا پڑے گا ۔ فزیکل ٹریننگ پر بہت کام کرنا ہو گا دونوں میچوں پچ مختلف تھی بیٹگ باؤلنگ میں سٹارٹ اچھا تھا لیکن ...

مزید پڑھیں »

کمشنر ہزارہ آزادی سپورٹس گالا اپنی تمام رونقیں سمیٹتا ہوا اختتام پزیر

کمشنر ہزارہ آزادی سپورٹس گالا اپنی تمام رونقیں سمیٹتا ہوا اختتام پزیر ہو گیا ایبٹ آباد (رپورٹ شوکت حسین ) کمشنر ہزارہ آزادی سپورٹس گالا اپنی تمام رونقیں سمیٹتا ہوا اختتام پزیر ہو گیا مہمان خصوصی صوبائی وزیر مال نزیر عباسی چیئر مین ڈیڈک کمیٹی ایم پی اے افتخار خان جدون تھے جبکہ انکے ہمراہ سٹی میئر شجاع نبی سابق ...

مزید پڑھیں »

آئی سی سی نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کے لیے تاریخ کا اعلان کر دیا

آئی سی سی نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کے لیے تاریخ کا اعلان کر دیا راولپنڈی( اصغر علی مبارک ) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل کی تاریخ اور وینیو کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ فائنل 11 سے 15 جون 2025 کو لارڈز میں کھیلا جائےگا۔ واضح رہے کہ ورلڈ ٹیسٹ ...

مزید پڑھیں »

ٹیسٹ سیریز ، تاریخ میں پہلی بار بنگال ٹائیگرز نے شاہینوں کو وائٹ واش کردیا

 بنگلا دیش نے پاکستان کو راولپنڈی میں کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ میچ میں 6 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں تاریخی وائٹ واش کر دیا۔ راولپنڈی (سپورٹس رپورٹر نوازگوھر )  بنگلا دیش نے پاکستان کے ہوم گراؤنڈ پر تاریخ رقم کر دی، بنگال ٹائیگرز نے شاہینوں کو ان کے گھر میں ہی دبوچ لیا، 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز ...

مزید پڑھیں »

ساف ویمن فٹبال چیمپئن شپ کے ڈراز کا اعلان

ساف ویمن فٹبال چیمپئن شپ کے ڈراز کا اعلان کر دیا گیا۔ چیمپئن شپ کے لیے پاکستان، بھارت اور بنگلا دیش کو ایک ہی گروپ میں شامل کیا گیا ہے، بنگلادیشی ٹیم ایونٹ میں اپنے اعزاز کا دفاع کرے گی۔ ایونٹ 17 سے 30 اکتوبر تک نیپال میں کھیلا جائے گا، جس میں مجموعی طور پر 7 ٹیمیں شریک ہوں ...

مزید پڑھیں »

خیبرپختونخوا سپورٹس ڈائریکٹوریٹ میں فنڈز کے غلط استعمال پر تشویش ، وزیراعلی سے نوٹس لینے کا مطالبہ

کھیلوں کے حلقوں کا خیبرپختونخوا سپورٹس ڈائریکٹوریٹ میں فنڈز کے غلط استعمال پر تشویش ، وزیراعلی سے نوٹس لینے کا مطالبہ خیبرپختونخوا کے کھیلوں سے وابستہ حلقوں نے صوبائی سپورٹس ڈائریکٹوریٹ میں جاری تعمیراتی کام پر گہری تشویش کا اظہار کر رہے ہیں۔ اگرچہ حکام کھیلوں کی ضروری سرگرمیوں اور مقابلوں کے لیے فنڈز کی کمی کا دعویٰ کرتے ہیں، ...

مزید پڑھیں »

ٹی20 کرکٹ کی تاریخ میں چار میڈن اوورز کروانے والا پہلا کرکٹر کون؟

ٹی20 کرکٹ کی تاریخ میں چار میڈن اوورز کروانے والا پہلا کرکٹر کون؟ ہانگ کانگ کے فاسٹ باؤلر آیوش شکلا نے ٹی 20 انٹرنیشنل میچ میں اپنے سپیل کے تمام 4 اوورز ہی میڈن کرا کر نئی تاریخ رقم کر دی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق آیوش شکلا نے منگولیا کے خلاف ٹی 20 انٹرنیشنل میں اپنے 4 ...

مزید پڑھیں »