روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 10 ستمبر, 2024

خیبرپختونخوا جو جٹسو انٹر ڈسٹرکٹ چیمپئن شپ، پشاور نے پہلی پوزیشن حاصل کرلی

خیبرپختونخوا جو جٹسو انٹر ڈسٹرکٹ چیمپئن شپ، پشاورنے پہلی پوزیشن حاصل کرلی خیبرپختونخوا جو جٹسو انٹر ڈسٹرکٹ چیمپئن شپ 6 ستمبر 2024 کو مردان میں منعقد ہوا جس میں پشاور ڈویژن نے پہلی پوزیشن حاصل کی اس چیمپئن شپ میں تمام صوبوں سے کثیر تعداد میں فائٹرز نے حصہ لیا اس ایونٹ کے مہمان خصوصی اسسٹنٹ کمشنر مردان محترمہ شگفتہ ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی پیرا ایتھلیٹ "حیدر علی” وطن واپس پہنچ گئے

پاکستانی پیرا ایتھلیٹ حیدر علی کا پیرس 2024 پیرالمپکس گیمز میں کانسی کا تمغہ جیتنے کے بعد منگل کو اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پہنچنے پر استقبال کیا گیا۔ پاکستان سپورٹس بورڈ کے عہدیداران اور نیشنل پیرا اولمپک کمیٹی کے اراکین نے چیمپئن کا ملک واپسی پر پرتپاک استقبال کیا۔ حیدرعلی کے متاثر کن کیریئر میں متعدد تمغے شامل ہیں ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ یوتھ سکریبل چیمپئن شپ کا ٹائٹل جیتنے کے بعد پاکستانی ٹیم وطن پہنچ گئی

ورلڈ یوتھ سکریبل چیمپئن شپ کا ٹائٹل جیتنے کے بعد پاکستان ٹیم وطن پہنچ گئی، جہاں ورلڈ چیمپئن عفان سلمان سمیت پوری ٹیم کا شاندار استقبال کیا گیا۔ ورلڈ یوتھ سکریبل چیمپئن شپ کی فاتح پاکستان ٹیم سری لنکا سے وطن واپس پہنچ گئی، جناح ٹرمینل کراچی پر ٹیم کا شاندار استقبال کیا گیا۔ایئرپورٹ پر پاکستان زندہ باد کے نعرے ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ نومیڈ گیمز / قازقستان ; پاکستان نے دو برانز میڈل جیت لیے

پاکستان نے آستانہ میں جاری ورلڈ نومیڈ گیمز میں دو برانز میڈل جیت لیے پاکستان کےدو پہلوان نے ٹریڈیشنل اسپورٹس گیمز میں ماس ریسلنگ میڈلز جیتے 70 کے جی میں شفاعت اللہ نے منگولیا کے پہلوان کو شکست دی 80 کے جی کلاس میں محمد عاصم نے پولینڈ کے پہلوان کو شکست دی دونوں ویٹ کیٹگریز میں روس کے پہلوانوں ...

مزید پڑھیں »

نیشنل مینز انڈر 19 چیمپئن شپ اور کپ غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی

نیشنل مینز انڈر 19 چیمپئن شپ اور کپ غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لاہور، 10 ستمبر 2024: قومی انڈر 19 چیمپئن شپ جو آج شروع ہونے والی تھی اور کپ جو 14 ستمبر سے شروع ہونا تھا، ناگزیر حالات کی وجہ سے ملتوی کر دیا گیا ہے۔ دونوں ٹورنامنٹس کا نیا شیڈول بعد میں شیئر کیا جائے گا۔

مزید پڑھیں »

باکسر عائشہ ممتازکا پاکستان پہنچنے پر والہانہ استقبال

انٹرنیشنل باکسنگ مقابلوں میں شاندارپرفارمنس دکھانے والی باکسر عائشہ ممتازکا پاکستان پہنچنے پر والہانہ استقبال کیاگیا عبیداللہ خان عالمی سطح پر پہچان بنانے والی پاکستانی باکسر عائشہ ممتاز کی PBF کے سیکرٹری جنرل کرنل (ر) ناصرتونگ اور کوچ راحیل عدنان نے ائیرپورٹ پرپرتپاک استقبال کیااور انکی پذیرائی کی پاکستانی خواتین باکسنگ میں عائشہ ممتاز کا نام تیزی سے ابھرتا ہوا ...

مزید پڑھیں »

دنیا کا مقبول ترین کھیل "باکسنگ” کا تاریخی پس منظر

دنیا کی سب سے زیادہ کھیلا اور پسندکرنیوالے مقبول ترین کھیل باکسنگ کا تاریخی پس منظر رپورٹ: غنی الرحمن باکسنگ دنیا کے قدیم ترین کھیلوں میں سے ایک ہے، جس کی تاریخ ہزاروں سال پرانی ہے۔ یہ کھیل قدیم مصر، یونان، اور روم میں بھی رائج تھا، اور اس کے ابتدائی آثار ہمیں 3000 قبل مسیح کے مصری تہذیبوں میں ...

مزید پڑھیں »

پی ایف ایف کو ساف انڈر 17 ایونٹ کیلئے این او سی ملنے میں مشکلات؟

پاکستان فٹ بال فیڈریشن (پی ایف ایف) کو ایک بار پھر پاکستان سپورٹس بورڈ سے این او سی لینے میں مسائل کا سامنا ہے۔ پاکستان سپورٹس بورڈ( پی ایس بی) نے ساف انڈر 17 چیمپئن شپ کے لیے این او سی جاری کرنے سے انکار کرتے ہوئے پی ایف ایف کو ہدایت کی ہے کہ وہ مکمل دستاویزات کے ساتھ ...

مزید پڑھیں »

بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ پاکستان میں کھیلا جائے گا

بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 21 نومبر سے 3 دسمبر تک پاکستان میں کھیلا جائے گا۔ بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ ایونٹ میں پاکستان سمیت 7 ٹیمیں شرکت کریں گی،ٹیموں میں پاکستان، بھارت، بنگلہ دیش، سری لنکا، نیپال، جنوبی افریقا اور افغانستان شامل ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی افتتاحی تقریب لاہور میں منعقد کی جائے گی،ایونٹ کے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے انگلینڈ ٹیم کا اعلان

انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے 17 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔ دورہ پاکستان میں 3 ٹیسٹ میچز کی ٹیسٹ سیریز میں بین اسٹوکس انگلش ٹیم کی قیادت کریں گے، ان کی انجری کے بعد ٹیم میں واپسی ہوئی ہے۔ اس کے علاوہ انگلش اسکواڈ میں ریحان احمد ،گس ایٹکنسن، شعیب بشیر ، ہیری ...

مزید پڑھیں »