آئی سی سی وفد نے چیمپئنز ٹرافی کے انتظامات اور سیکیورٹی پر اطمینان کا اظہارکر دیا۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی سے آ ئی سی سی کے وفد کی ملاقات ہوئی اور آ ئی سی سی چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کی تیاریوں کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا، آئی سی سی نے وفد کا کراچی اور راولپنڈی میں ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 20 ستمبر, 2024
پاکستانی نوجوان "حذیفہ شاہد” نے جونیئر سکواش چیمپئن شپ جیت لی
پاکستانی نوجوان نے جاپان میں جونیئر سکواش چیمپئن شپ جیت لی۔ پاکستانی نوجوان تعلیم کے ساتھ ساتھ کھیل کے میدانوں میں بھی اپنا ثانی نہیں رکھتے، پاکستان سے ہر سال سینکڑوں نوجوان ملکی اور غیرملکی سطح پر کھیلوں میں حصہ لیتے ہیں۔ حال ہی میں پاکستان کے تیرہ سالہ نوجوان حذیفہ شاہد نے جاپان میں ہونے والی سکواش چیمپئن شپ ...
مزید پڑھیں »"شبانہ خٹک پاکستان کے کھیلوں کی دنیا کا روشن چراغ” لیکن صدارتی ایوارڈ سے محروم
شبانہ خٹک خیبرپختونخواکی ناقابل تسخیر ستارہ، پاکستان کے کھیلوں کی دنیا کا روشن چراغ” لیکن صدارتی ایوارڈسے محروم رپورٹ ; غنی الرحمن پاکستان ایک ایسا ملک ہے جو بے پناہ صلاحیتوں سے مالا مال ہے، اور یہ حقیقت خاص طور پر کھیلوں کی دنیا میں واضح نظر آتی ہے۔ محدود وسائل کے باوجود پاکستانی کھلاڑیوں نے عالمی سطح پر ہمیشہ ...
مزید پڑھیں »"سپورٹس ڈائریکٹریٹ خیبرپختونخواہ میں فنڈز کی تقسیم پر سوالات”
"سپورٹس ڈائریکٹریٹ خیبرپختونخواہ میں فنڈز کی تقسیم پر سوالات: ایسوسی ایشنز اور کھلاڑیوں کو نظر انداز جبکہ کلاس فور ملازمین کو مراعات” مسرت اللہ جان خیبرپختونخواہ کی سپورٹس ڈائریکٹریٹ میں کھیلوں سے وابستہ ایسوسی ایشنز اور کھلاڑیوں کیلئے سالہا سال سے فنڈز کی کمی کی شکایات ہیں، جبکہ دوسری طرف مشیر کھیل کے ساتھ کام کرنے والے کلاس فور ملازمین ...
مزید پڑھیں »پشاور ; پتنگ بازی معاملہ، ایڈیشنل ڈی جی سپورٹس نے بیانات ریکارڈ کرلئے
پتنگ بازی معاملہ، ایڈیشنل ڈی جی سپورٹس نے بیانات ریکارڈ کرلئے خیبرپختونخواہ سپورٹس ڈائریکٹریٹ میں کلاس فور ملازم پر ہونیوالے تشدد کے واقعات کی تحقیقات مکمل کرلی گئی ہیں جبکہ اس کی رپورٹ ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل سپورٹس رشیدہ غزنوی نے تیار کرلی . خاتون ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل کو کلاس فور ملازم پر ہونیوالے تشدد کی تحقیقات کیلئے تعینات کیا گیا ...
مزید پڑھیں »پاکستان جنوبی افریقہ ویمنز ٹی ٹوئنٹی سیریز ; جنوبی افریقہ ویمنز نے تین میچوں کی سیریز دو ایک سے جیت لی
پاکستان جنوبی افریقہ ویمنز ٹی ٹوئنٹی سیریز۔ جنوبی افریقہ ویمنز نے پاکستان ویمنز کو بینک الفلاح ٹی ٹوئنٹی سیریز کے تیسرے میچ میں 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔ جنوبی افریقہ ویمنز نے تین میچوں کی سیریز دو ایک سے جیت لی۔ پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 5 وکٹوں کے نقصان پر153 رنز بنائے۔ جنوبی افریقہ نے 18.3 اوورز ...
مزید پڑھیں »ایس اے ایف نیشنل فزیکل ڈس ایبلٹی ٹی ٹوئینٹی کرکٹ چیمپئین شپ گریڈ 2 ‘ راولپنڈی کی شاندار کامیابی
ایس اے ایف نیشنل فزیکل ڈس ایبلٹی ٹی ٹوئینٹی کرکٹ چیمپئین شپ گریڈ 2 ‘ راولپنڈی پی ڈی کی شاندار کامیابی۔ آزاد کشمیر 155 رنز سے ہار گیا۔ محمد ارسلان کی 168 رنز کی ناقابل شکست طوفانی اننگز کے باعث مرد میدان میں چھائے رہے۔ محمد عاصم نے 3 وکٹیں حاصل کیں۔ راولپنڈی(اسپورٹس لنک رپورٹ) راولپنڈی فزیکل ڈس ایبلیٹی ٹیم ...
مزید پڑھیں »پی سی بی ایچ ای سی انٹرورسٹی ٹورنامنٹ 2024 اکتوبر میں شروع ہوگا
پی سی بی ایچ ای سی انٹرورسٹی ٹورنامنٹ 2024 اکتوبر میں شروع ہوگا۔ خواتین ٹورنامنٹ 10 اکتوبر سے شروع ہوگا۔ مردوں کا ٹورنامنٹ 15 اکتوبر سے کھیلا جائے گا۔ لاہور 20 ستمبر،۔2024: پاکستان کرکٹ بورڈ ، ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) کے تعاون سے 10 اکتوبر سے ملک بھر میں پی سی بی ، ایچ ای سی انٹرورسٹی ٹورنامنٹس ...
مزید پڑھیں »