ورلڈ اسنوکراورایشیئن اسنوکرچیمپیئن شپ دوحہ ایونٹ کے لئے پاکستانی ٹیم کاپہلا دستہ کل قطرروانہ ہوگا


دوحہ میں ہونے والی ورلڈ اسنوکر ایشیئن چیپمئن ش میں حصہ لینے کے لئے پاکستانی ٹیم کا دستہ کل بروز اتوار قطر روانہ ہو رہا ہے پاکستان ٹیم مینجر نوید کپاڈیہ کے ھمراہ پاکستانی ٹیم کا پہلا دستہ جس میں جونیر کھلاڑی احسن رمضان اور شیخ محمد مدثر شامل ہیں۔ جبکہ دوسرے دستے میں نیشنل چیپمئن محمد سجاد اور دفاعی چیپمئن محمد آصف چار مارچ کو روانہ ہوں گے۔
جونیر ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ یکم مارچ سے پانچ مارچ میںن ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ چھ سے
گیارہ مارچ تک شیڈول ہے جبکہ ایشیئن اسنوکر چیمپئن شپ بارہ مارچ سے سولہ مارچ تک شیڈول ہے جس میں نیشنل چیپمئن محمد سجاد اور احسن رمضان پاکستان کی نمائندگی کرینگے۔

error: Content is protected !!