روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 22 ستمبر, 2024

 جنوبی افریقا نے تیسرے ون ڈے میں افغانستان کو شکست دے دی

 جنوبی افریقا نے تیسرے ون ڈے میں افغانستان کو سات وکٹوں سے شکست دے دی۔ شارجہ میں کھیلے گئے تین میچز پر مشتمل سیریز کے آخری میچ میں افغانستان کی پوری ٹیم ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 34 اوورز میں 169 رنز بناکر پویلین لوٹ گئی۔ جنوبی افریقا نے 170 رنز کا ہدف 33 اوورز میں تین وکٹوں ...

مزید پڑھیں »

ٹیسٹ سیریز کے لیے انگلینڈ کی مینز کرکٹ ٹیم 2 اکتوبر کو ملتان پہنچے گی

آئندہ ماہ سے شروع ہونے والی ٹیسٹ سیریز کے لیے انگلینڈ کی مینز کرکٹ ٹیم 2 اکتوبر کو ملتان پہنچے گی، پہلا مقابلہ 7 تاریخ سے شیڈول ہے۔ انگلش کرکٹ ٹیم اگلے مہینے کی 2 تاریخ کو پاکستانی سرزمین پر قدم رکھے گی جہاں اسے تین ٹیسٹ میچز کی سیریز میں میزبان سے پنجہ آزمائی کرنے کا موقع ملے گا، ...

مزید پڑھیں »

گلگت بلتستان منی میراتھن ریس عون علی نے جیت لی

گلگت بلتستان منی میراتھن ریس عون علی نے جیت لی، گلگت (سپورٹس لنک) گلگت بلتستان منی میراتھن ریس عون علی نے جیت لی جبکہ زعیم الدین دوسرے اور زین العابدین تیسرے نمبر پر رہے۔ اتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان بریگیڈیئر ریٹائرڈ وجاہت حسین نے اتھلیٹس میں انعامات تقسیم کئے۔ اس موقع پر گلگت بلتستان اتھلیٹکس ایسوسی ایشن کے صدر کرنل ریٹائرڈ ...

مزید پڑھیں »

کرکٹ کوچنگ اور پاکستان کے لیے بہترین کرکٹرز تیار کرنے کی حکمت عملی

کرکٹ کوچنگ اور پاکستان کے لیے بہترین کرکٹرز تیار کرنے کی حکمت عملی تحریر: اطہر جی کرکٹ دنیا کے مقبول ترین کھیلوں میں شمار کیا جاتا ہے، اور پاکستان میں اس کھیل کی محبت کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہے۔ لیکن ایک مضبوط اور کامیاب قومی ٹیم بنانے کے لیے صرف ٹیلنٹ کا ہونا کافی نہیں ہے، بلکہ اس ٹیلنٹ ...

مزید پڑھیں »

جاپان کراٹے ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام لاہور میں کراٹے مقابلوں کا انعقاد

مارشل آرٹ کھیلوں کے فروغ اور نئے ٹیلنٹ کو سامنے لانے کیلئے جاپان کراٹے ایسوسی ایشن لاہور کے زیر اہتمام لاہور میں کراٹے مقابلوں کا انعقاد کیا گیا جس میں بچے اور بچیوں نے خوب جوہر دکھائے۔ منتظمین کا کہنا تھا کہ ایسے مقابلوں کے انعقاد کا مقصد بچوں کو سلیف ڈیفنس کے ساتھ ساتھ بچیوں کو امپاور کرنا ہے، ...

مزید پڑھیں »

بہاولپور ڈویژنل ٹینس چیمپئن شپ 25 ستمبر سے شروع ہو گی

بہاولپور ڈویژنل ٹینس چیمپئن شپ 25 ستمبر سے شروع ہو گی۔ بہاولپور: بہاولپور ڈویژنل (انٹر کلبز) لان ٹینس چیمپئن شپ 2024 کا انعقاد 25 سے 28 ستمبر تک بہاول جمخانہ، بہاولپور میں ہوگا۔ ٹینس بہاولپور ڈویژن کے صدر، زوہیب رضا نے اعلان کیا کہ یہ ایونٹ پنجاب لان ٹینس ایسوسی ایشن (PLTA) کے صدر کیپٹن (ر) فضیل اصغر کے وژن ...

مزید پڑھیں »

پنجاب انٹر ڈویژن ڈوج بال چیمپئن شپ ؛ لاہور نے ملتان کو شکست دیکر چیمپئن شپ جیت لی

پہلی پنجاب انٹر ڈویژن ڈوج بال چیمپئن شپ میں لاہور نے ملتان کو شکست دیکر چیمپئن شپ جیت لی۔ کھلاڑیوں نے اس طرح کے مزید ایونٹس کرانے کا مطالبہ کر دیا، نشتر سپورٹس کمپلیکس لاہور کے جمنزیم میں فیبرک اور فوم بال کیٹگریز کے فائنل ہوئے،فیبرک بال فائنل میں لاہور کی ٹیم نے یک طرفہ مقابلے کے بعد ملتان کو ...

مزید پڑھیں »

غیرملکی لیگز کیلئے قومی کرکٹرز کو این او سی جاری

پاکستان کرکٹ بورڈ نے 3 قومی کرکٹرز کو بگ بیش لیگ اور مائنر کرکٹ لیگ کھیلنے کی اجازت دے دی۔ بورڈ نے اُسامہ میر کو 3 سے 27 جنوری تک کیلئے بگ بیش لیگ کھیلنے کی اجازت دیدی ہے جبکہ انور علی اور عثمان شنواری کو مائنر کرکٹ لیگ کیلئے این او سی جاری کردیا گیا ہے۔ کرکٹ بورڈ نے ...

مزید پڑھیں »

فاسٹ بولر محمد عامر کی ٹی ٹوئنٹی میں 350 وکٹیں مکمل

پاکستان کے فاسٹ بولر محمد عامر کی ٹی ٹوئنٹی میں 350 وکٹیں مکمل ہو گئیں۔ محمد عامر 350 ٹی ٹوئنٹی وکٹ لینے والے تیسرے پاکستانی بولر ہیں، قومی فاسٹ بولر نے آج کیریبئن پریمیئر لیگ کے دوران یہ سنگ میل عبور کیا۔ فاسٹ بالر نے انٹیگا اینڈ باربادوا کی جانب سے گیانا کے خلاف 2 وکٹیں لیکر اپنی 350 وکٹیں ...

مزید پڑھیں »

عادل رشید نے 200 ون ڈے وکٹیں لیکر نئی تاریخ رقم کردی

انگلش اسپنر عادل رشید نے آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ون ڈے میں 200ویں حاصل کرکے تاریخ رقم کردی۔ ہیڈنگلے لیڈز میں کھیلے گئے دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں انگلش اسپنر عادل راشد نے 28ویں اوور میں گلین میکسویل کو 7 رنز پر آؤٹ کرکے 200 وکٹوں کا سنگ میل حاصل کیا۔ راشد خان واحد اسپنر ہیں جنہوں نے انگلینڈ ...

مزید پڑھیں »