آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کے لئے میچ آفیشلز کا اعلان کر دیا گیا۔ ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ میں میچ ریفریز اور ایمپائرز صرف خواتین ہوں گی، ورلڈ کپ کے پینل میں 10 ایمپائرز اور 3 میچ ریفریز ڈیوٹی سر انجام دیں گی۔ ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ 3 اکتوبر سے دبئی اور شارجہ میں ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 24 ستمبر, 2024
شاہ زیب رندکا کوئٹہ پہنچنے پرشاندار استقبال
سنگاپور میں ہونیوالے عالمی کراٹے کمبیٹ مقابلے میں پاکستان کا نام روشن کرنے والے بلوچستان کے کھلاڑی شاہ زیب رند کوئٹہ پہنچ گئے۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے عالمی کھلاڑی شاہ زیب رند کو کوئٹہ ایئر پورٹ پر خوش آمدید کہا اور گلے سے لگایا ، انہوں نے شاہ زیب رند کو جیت کا تسلسل برقرار رکھنے ...
مزید پڑھیں »صوبائی صدرسید ظاہرشاہ جونئیر ہاکی چیمپئن شپ کیلئے چیف کوارڈینیٹر مقررہ
صوبائی صدرسید ظاہرشاہ جونئیر ہاکی چیمپئن شپ کیلئے چیف کوارڈینیٹر مقررہ ، پشاورکے دوامپائر بھی فرائض انجام دینگے پچیس ستمبر سے پانچ اکتوبر تک اسلام آباد میں کھیلے جانیوالے نیشنل جونئیرہاکی چیمپئن شپ کے انتظامات کیلئے پاکستان ہاکی فیڈریشن نے صوبائی ہاکی ایسوسی ایشن کے صدر سید ظاہرشاہ کو چیف کوارڈینیٹر کے عہدے پر تعینات کیا ہے جبکہ پشاورسے تعلق ...
مزید پڑھیں »انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے لیے پاکستان اسکواڈ کا اعلان
انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے لیے پاکستان اسکواڈ کا اعلان۔ پہلا ٹیسٹ ملتان میں 7 سے 11 اکتوبر تک کھیلا جائے گا۔ ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی کی تجویز پر منتخب کھلاڑی چیمپئنز ون ڈے کپ سے دستبردار ۔ منتخب کھلاڑیوں کو ٹیسٹ سیریز سے قبل آرام کی ضرورت ہے۔ جیسن گلیسپی ۔ ٹیسٹ اسکواڈ میں نعمان علی اور ...
مزید پڑھیں »لیک سٹی پینتھرز ، بحریہ ٹاؤن چیمپئنز ون ڈے کپ کے فائنل میں پہنچ گئی
لیک سٹی پینتھرز ، بحریہ ٹاؤن چیمپئنز ون ڈے کپ کے فائنل میں پہنچ گئی۔ کوالیفائر میں یوایم ٹی مارخورز کو 7 وکٹوں سے شکست ۔ صائم ایوب کی کریئر بیسٹ پانچ وکٹیں اور 33 رنز کی اننگز۔ —————————————— فیصل آباد 24 ستمبر ; نوازگوھر لیک سٹی پینتھرز نے بحریہ ٹاؤن چیمپئنز ون ڈے کپ کے فائنل میں کھیلنے کا ...
مزید پڑھیں »ایبٹ آباد پریمیئر کرکٹ لیگ ؛ ٹرافی رونمائی کی پر وقار تقریب
ایبٹ ابادپریمیئر کرکٹ لیگ 6 اکتوبر سے خانسپور کرکٹ گراؤنڈ پر شروع ہوگا ۔ٹرافی رونمائی کردی گئی ایبٹ آباد: ریجنل سپورٹس آفیسر کےزیراہتمام گلیات ڈویلپمنٹ اتھارٹی کےتعانن سےخنسپور ایوبیہ میں ایبٹ آبادپریمیئرلیگ 6اکتوبر سے شروع ہوگی۔ ٹیپ بال پر سھیلے جانیوالےکرکٹ میں 60 ٹیمیں حصہ لیں کی۔ اس سلسلے میں ایک پروقارتقریب منعقدہوئی۔جس میں ٹرافی کی رونمائی کی گئی۔ ایبٹ ...
مزید پڑھیں »فیئر پلے ٹیلنٹ ہنٹ باکسنگ لیگ سے لیاری اور کراچی کی باکسنگ کو ترقی حاصل هو گی ؛ سیکریٹری عبدالرزاق بلوچ
کراچی فیئر پلے ٹیلنٹ ہنٹ باکسنگ لیگ 2024 مہمان خصوصی صدر نکاپ عبدالحمید نے انعامات تقسیم کئے۔ فیئر پلے ٹیلنٹ ہنٹ باکسنگ لیگ سے لیاری اور کراچی کی باکسنگ کو ترقی حاصل هو گی۔ سیکریٹری عبدالرزاق بلوچ کراچی (اسپورٹس لنک رپورٹ) کراچی باکسنگ ایسو سی ایشن کے زیر اہتمام علی محمد قمبرانی باکسنگ ایرینا للری اسپورٹس کمپلیکس لیاری مین کراچی ...
مزید پڑھیں »پی سی بی سینئر انٹر ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کراچی ریجن میں مزید تین میچوں کے فیصلے ہوگئے
پی سی بی سینئر انٹر ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کراچی ریجن میں مزید تین میچوں کے فیصلے ہوگئے،” ارباز خان کی شاندار سینچری جبکہ فواد خان کی میچ میں دس وکٹیں ،” کراچی ( اسپورٹس لنک رپورٹ) پی سی بی سینئر انٹر ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کراچی ریجن میں مزید تین میچوں کے فیصلے ہوگئے۔ پہلے میچ میں ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن ...
مزید پڑھیں »نیو یارک لاگوس اسٹرائیکرز آئندہ میچ میں اچھی کارکردگی دکھائے گی، ہیڈ کوچ چمینڈا واس
نیو یارک لاگوس اسٹرائیکرز آئندہ میچ میں اچھی کارکردگی دکھائے گی، ہیڈ کوچ چمینڈا واس ہرارے (نوازگوھر) زیم افرو ٹی 10 ڈیبیو مہم میں دو مسلسل فتح کے بعد نیویارک لاگوس اسٹرائیکرز تیسرے میچ میں کیپ ٹاؤن اسمپ آرمی سے شکست کھاگئے۔ اسٹرائیکرز اسکواڈ نے اس سے سبق سیکھتے ہوئے آئندہ میچوں کی بہتر حکمت عملی بنانے کا سوچا ہے ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ؛ پاکستانی ویمن کرکٹ ٹیم آج اور کل پریکٹس کرے گی
آئی سی سی ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ۔پاکستان کی ویمن کرکٹ ٹیم آج اور کل پریکٹس کرے گی کھلاڑی آج دوپہر 2 بجے سے 5 بجے تک پریکٹس سیشن میں حصہ لیں گی پریکٹس سیشن آئی سی سی اکیڈمی اوول 2 پر 3 گھنٹے تک جاری رہے گا ہیڈ کوچ محمد وسیم ۔ فاسٹ باولنگ کوچ جیند خان۔ سپن باولنگ ...
مزید پڑھیں »