روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 28 ستمبر, 2024

انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں ہمیں منظم کرکٹ کھیلنی ہوگی ; گلیسپی

نوجوان فاسٹ بولر علی رضا کا گاؤں میں کرکٹ سے شروع ہونے والا متاثرکن سفر۔ انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں ہمیں منظم کرکٹ کھیلنی ہوگی۔ گلیسپی۔ پی سی بی کی 55 ویں پوڈکاسٹ میں علی رضا اور ریڈ بال ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی کی گفتگو۔ فیصل آباد 28 ستمبر ; نوازگوھر پاکستان کرکٹ بورڈ نے آج اپنی 55 ویں ...

مزید پڑھیں »

پشاور سپورٹس کمپلیکس میں ریمپ پارکنگ کی وجہ سے معذور کھلاڑیوں کو رکاوٹوں کا سامنا

پشاور سپورٹس کمپلیکس میں ریمپ پارکنگ کی وجہ سے معذور کھلاڑیوں کو رکاوٹوں کا سامنا ہے۔ پشاور کے اسپورٹس کمپلیکس میں معذور کھلاڑیوں کے لیے رسائی کو بہتر بنانے کی کوششوں کے باوجود، ان کے استعمال کے لیے بنائے گئے ریمپ پر گاڑیوں کی بے تحاشا پارکنگ سے سمجھوتہ کیا گیا ہے۔ دو ماہ قبل سپورٹس ڈائریکٹوریٹ خیبر پختونخوا نے ...

مزید پڑھیں »

بحریہ ٹاؤن چیمپئنز ون ڈے کپ فائنل یوایم ٹی مارخورز اور لیک سٹی پینتھرز کے درمیان آج ہوگا

بحریہ ٹاؤن چیمپئنز ون ڈے کپ فائنل یوایم ٹی مارخورز اور لیک سٹی پینتھرز کے درمیان ہوگا۔ —————————————— فیصل آباد، 28 ستمبر 2024 ; نوازگوھر بحریہ ٹاؤن چیمپئنز ون ڈے کپ کا فائنل کل یوایم ٹی مارخورز اور لیک سٹی پینتھرز کے درمیان اقبال اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا جس کا مطلب یہ ہے کہ تیرہ میچوں کے بعد یہ ...

مزید پڑھیں »

ساف انڈر17 فٹبال چیمپئن شپ ؛ بنگلہ دیش نے پاکستان کو سیمی فائنل میں شکست دیدی

ساف انڈر17 فٹبال چیمپئن شپ: بنگلہ دیش نے پاکستان کو سیمی فائنل میں شکست دیدی تھمپو: بھوٹان میں ساف انڈر 17 فٹبال چیمپئن شپ کے دوسرے سیمی فائنل میں بنگلہ دیش نے پاکستان کو شکست دے دی۔ پاکستان نے سیمی فائنل میچ کے پہلے ہاف میں 0-1 کی برتری حاصل کی، پاکستان کی جانب سے شہاب احمد نے میچ کے ...

مزید پڑھیں »

فاسٹ باؤلر او لی اسٹون پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلے ٹیسٹ میچ میں شرکت نہیں کریں گے

فاسٹ باؤلر او لی اسٹون پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلے ٹیسٹ میچ میں شرکت نہیں کریں گے انگلش ٹیم کے فاسٹ باؤلر اولی اسٹون کی شادی 12 اکتوبر کو انگلینڈ میں طے ہے جبکہ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ 7 سے 11 اکتوبر کو کھیلا جائے گا۔ او لی اسٹون شادی کی وجہ سے پہلے ٹیسٹ میچ ...

مزید پڑھیں »

سکوارڈن لیڈر شازب طارق کی شاندار کامیابی ، سکواش میں ڈبل ہیٹرک کرلی

سکوارڈن لیڈرشازب طارق کی شاندارکامیابی،سکواش میں۔ڈبل ہیٹرک کرلی پشاور: سکواڈرن لیڈر شازب طارق کی شاندار کامیابی، مسلسل چھٹی مرتبہ ایئر فورس اسکواش چیمپئن شپ جیت کر ڈبل ہیٹ ٹرک مکمل کی۔ سابق ڈی جی اسپورٹس طارق محمود کے صاحبزادے، اسکواڈرن لیڈر شازب طارق نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے چھٹی مرتبہ مسلسل ایئر فورس اسکواش چیمپئن شپ جیت کر ...

مزید پڑھیں »

کھیلوں میں گلیمر کلچر کا فروغ، کیا ٹیلنٹ کے بجائے ظاہری چمک دمک کو فوقیت دی جا رہی ہے ؟

کھیلوں میں گلیمر کلچر کا فروغ، کیا ٹیلنٹ کے بجائے ظاہری چمک دمک کو فوقیت دی جا رہی ہے ؟ غنی الرحمن دنیا بھر میں کھیل کو ہمیشہ ایک صحت مند سرگرمی سمجھا جاتا رہا ہے جس کا بنیادی مقصد جسمانی و ذہنی صحت کی بہتری، ٹیم ورک، اور نظم و ضبط کو فروغ دینا تھا۔ لیکن گزشتہ چند دہائیوں ...

مزید پڑھیں »

بولٹس، بنگلہ ٹائیگرز، نیویارک لاگوس اور اسیمپ آرمی زیم افرو ٹی 10 کے ناک آؤٹ راؤنڈ میں پہنچ گئے

بولٹس، بنگلہ ٹائیگرز، نیویارک لاگوس اور اسیمپ آرمی زیم افرو ٹی 10 کے ناک آؤٹ راؤنڈ میں پہنچ گئے ہرارے ( سپورٹس لنک) زیم افرو ٹی 10 کا دوسرا سیزن دوسرے مرحلے میں داخل ہوگیا ہے ۔ لیگ مرحلے کے آخری روز کیپ ٹاؤن اسیمپ آرمی، نیویارک لاگوس اور جوبرگ بنگلہ ٹائیگرز نے شاندار کارکردگی دکھائی۔ دوسرے یعنی ناک آوٹ ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی کرکٹرز کے فٹنس ٹیسٹ 30 ستمبر کو ہوں گے

 پاکستانی کرکٹرز کے فٹنس ٹیسٹ 30 ستمبر کو ہوں گے۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق 8 سے 10 قومی کرکٹرز کے فٹنس ٹیسٹ ہوں گے، ان کرکٹرز میں سے کچھ کے فٹنس ٹیسٹ نہیں ہو سکے تھے، زیادہ تر کرکٹرز وہ ہیں جو فٹنس ٹیسٹ کلیئر نہیں کر سکے تھے۔ بورڈ ذرائع کا کہنا ہے کہ قومی کرکٹرز کو ...

مزید پڑھیں »