ورلڈ سائیکلنگ کونسل کا اجلاس 27 ستمبر کو ہو گا‘ اظہر علی شاہ سوئٹزر لینڈ روانہ لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے صدر سید اظہر علی شاہ یونین سائیکلنگ انٹرنیشنل کے اجلاس میں شرکت کیلئے سوئٹزرلینڈ روانہ ہو گئے۔ ورلڈ سائیکلنگ کونسل کا اجلاس 27 ستمبر کو ہو گا، اس کیساتھ ساتھ یونین سائیکلنگ انٹرنیشنل کے صدر ڈیوڈ لیپارٹینٹ ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : ستمبر 2024
کھیلتا پنجاب گیمز کی رجسٹریشن شروع
کھیلتا پنجاب گیمز کی رجسٹریشن شروع لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) پنجاب کی تاریخ کے بڑے گیمز کھیلتا پنجاب گیمز کی رجسٹریشن شروع ہوگئی جو27 ستمبر تک جاری رہے گی۔ کھیلتاپنجاب گیمز 2024 رجسٹریشن کے لئے اپنے متعلقہ تحصیل، ڈسٹرکٹ اور ڈوژنل سپورٹس آفیسر سے رابطہ کریں یا QR کوڈ کو سکین کریں انٹرکلب ڈسٹرکٹ لیول،انٹرڈسٹرکٹ ڈویژن لیول اور انٹرڈویژن صوبائی سطح ...
مزید پڑھیں »نوید اسلم لودھی پنجاب فٹبال ایسوسی ایشن کے صدر منتخب
نجاب فٹ بال ایسوسی ایشن کے انتخابات میں نوید اسلم لودھی پنجاب فٹبال ایسوسی ایشن کے صدر منتخب ہوگئے، نوید اسلم لودھی نے بھکر کے رانا اشرف کو 17 کے مقابلے میں21ووٹوں سے شکست دی، نوید اسلم لودھی پینل نے کلین سوئپ کیا۔ پنجاب فٹبال ایسوسی ایشن کے انتخابات کا انعقاد کیا گیا، اولمپئین دانش کلیم نےنوید اسلم لودھی کوپنجاب ...
مزید پڑھیں »ساف انڈر 17 چیمپئن شپ ; پاکستان کی نیپال کو ایک صفر سے شکست
ساف انڈر 17 چیمپئن شپ 2024 کے دوران پاکستان نے اپنے پہلے میچ میں نیپال کو ایک صفر سے شکست دے دی۔ بھوٹان میں کھیلے جا رہے ایونٹ میں میچ کے پہلے ہاف میں دونوں ٹیمیں کوئی گول نہ کر سکیں، دوسرے ہاف میں محمد طلحہ نے 81 ویں منٹ میں سکور کر کے ٹیم کو فتح دلائی۔ پہلا ہاف ...
مزید پڑھیں »ڈیپارٹمنٹل سپورٹس میں نئی بھرتیوں پر پابندیوں سے کھلاڑی پریشان ، بیرون ملک نکلنے لگے ہیں
ڈیپارٹمنٹل سپورٹس میں نئی بھرتیوں پرپابندیوں سے کھلاڑی پریشان ، بیرون ملک نکلنے لگے ہیں مسرت اللہ جان موجودہ حکومت کی طرف سے محکمانہ کھیلوں کی حالیہ بحالی کے باوجود، خیبر پختونخوا میں کھلاڑیوں کو نئی بھرتیوں پر مسلسل پابندی کی وجہ سے غیر یقینی صورتحال کا سامنا ہے۔ اس جمود نے محکمانہ کھیلوں کی بحالی کو بڑی حد تک ...
مزید پڑھیں »"دو سال سے فنڈز کی عدم ادائیگی: صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ اور ایسوسی ایشنز مشکلات کا شکار”
"دو سال سے فنڈز کی عدم ادائیگی: صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ اور ایسوسی ایشنز مشکلات کا شکار” مسرت اللہ جان صوبائی محکمہ فنانس کی جانب سے گذشتہ دو سالوں سے گرانٹ اینڈ ایڈ کی مد میں صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ کو فنڈز کی ادائیگی نہیں کی جارہی، جس کی وجہ سے کھیلوں کی متعدد ایسوسی ایشنز مالی بحران کا شکار ہیں۔ اس ...
مزید پڑھیں »افغانستان نے جنوبی افریقہ کو دوسرے ون ڈے میں شکست دیکر سیریز اپنے نام کرلی
افغانستان نے جنوبی افریقہ کو دوسرے ون ڈے میں 177رنز سے شکست دے دی۔ افغانستان کی جانب سے رحمان اللہ گرباز105 اورعظمت اللہ عمر زئی 86 رنز بنا کر نمایاں رہے، رحمت شاہ نے 50 اور ریاض حسن نے 29 بنائے۔ افغانستان نے رحمان اللہ گرباز کی جارحانہ سنچری اور راشد خان کی 5 وکٹوں کی بدولت جنوبی افریقہ کو ...
مزید پڑھیں »بحریہ ٹاؤن چیمپئنز ون ڈے کپ ؛ نور پور لائنز نے یو ایم ٹی مارخورز کو 35 رنز سے ہرادیا
بحریہ ٹاؤن چیمپئنز ون ڈے کپ : نور پور لائنز نے یو ایم ٹی مارخورز کو 35 رنز سے ہرادیا۔ نور پور لائنز کی ٹورنامنٹ میں پہلی کامیابی ، ٹورنامنٹ کا سب سے بڑا اسکور بھی بناڈالا۔ عرفان خان کی جارحانہ سنچری۔ —————————————— فیصل آباد 20 ستمبر ; نوازگوھر محمد عرفان خان کی لسٹ اے ون ڈے میں پہلی سنچری ...
مزید پڑھیں »اے سی سی مینز ٹی 20 ایمرجنگ ایشیا کپ کے شیڈول کا اعلان
ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) نے مینز ٹی20 ایمرجنگ ایشیا کپ کے شیڈول کا اعلان کردیا ہے۔ کرکٹ کھیلنے والے ایشین ممالک کی اے ٹیموں کے درمیان ایمرجنگ ایشیا کپ ہوگا، جو 18 اکتوبر سے عمان میں شروع ہوگا اے سی سی کے اس ایونٹ میں 8 ٹیمیں حصہ لیں گی، جن میں پاکستان، بھارت، سری لنکا، بنگلادیش، افغانستان، ...
مزید پڑھیں »پاکستان ڈیف کرکٹ ایسوسی ایشن کے وفد کی رانا ثنا اللہ سے ملاقات
ڈیف کرکٹ ایسوسی ایشن کے وفد کی رانا ثنا اللہ سے ملاقات اسلام آباد ) سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان ڈیف کرکٹ ایسوسی ایشن کے وفد نے وزیراعظم کے مشیر برائے بین الصوبائی رابطہ و سیاسی امور رانا ثنا اللہ خاںسے ملاقات کی پاکستان باڈی بلڈنگ فیڈریشن کے وفد نے بھی رانا ثنا اللہ سے ملاقات کی جاری اعلامیہ کے مطابق ...
مزید پڑھیں »