ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : ستمبر 2024

آئی سی سی کا 5 رکنی وفد لاہور پہنچ گیا

  آئی سی سی کا 5 رکنی وفد اسلام آباد سے لاہور پہنچ گیا، آئی سی سی وفد کل قذافی سٹیڈیم کا دورہ کرے گا۔ ذرائع کے مطابق آئی سی سی وفد نے آج مصروفیات کے باعث قذافی سٹیڈیم کا دورہ نہیں کیا، پی سی بی حکام کی جانب سے وفد کو سٹیڈیم کے تعمیراتی کاموں پر بریفنگ دی جانی ...

مزید پڑھیں »

کھیلتا پنجاب گیمز آئندہ ماہ ہونگی ، 10لاکھ کھلاڑی شریک ہونگے ؛ فیصل ایوب کھوکھر

کھیلتا پنجاب گیمز آئندہ ماہ ہونگی ‘10لاکھ کھلاڑی شریک ہونگے : فیصل ایوب کھوکھر لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) صوبائی وزیرکھیل وامور نوجوانان پنجاب ملک فیصل ایوب کھوکھر نے کہا ہے کہ کھیلتاپنجاب گیمز کو باقاعدہ لانچ کررہے ہیں، کھیلتا 10کروڑ سے زائد کے انعامات رکھے گئے ہیں، انڈر22کے مقابلے ہوں گے فائنلز 7 نومبر کو لاہور میں کھیلے جائیں گے،جس کی ...

مزید پڑھیں »

کومبیکس اسپورٹس سافٹ بال کے کھیل کے فروغ کیلئے اپنا تعاون جاری رکھے گا ; زبیر ماچا

کومبیکس اسپورٹس سافٹ بال کے کھیل کے فروغ کیلئے اپنا تعاون جاری رکھے گا۔زبیرماچا ٹرینٹی گرینز نے کومبیکس اسپورٹس ٹیلنٹ ہنٹ سافٹ بال چیمپئین شپ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا کراچی۔ سافٹ بال فیڈریشن آف پاکستان کے زیراہتمام ” کومبیکس اسپورٹس سافٹ بال ٹیلنٹ ہنٹ چیمپئین شپ” کا ٹائٹل ٹرینٹی گرینز نے کراچی وائٹس کو5 رنزسے شکست دیکر اپنے نام ...

مزید پڑھیں »

کراچی ؛ زون تین اور زون چار کی پی سی بی سینئر انٹر ڈسٹرکٹ میں کامیابی

زون تین اور زون چار کی پی سی بی سینئر انٹر ڈسٹرکٹ میں کامیابی کراچی ( اسپورٹس لنک رپورٹ) پی سی بی سینئر انٹر ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کراچی ریجن کے چوتھے راؤنڈ میں مزید دو میچوں کے فیصلے ہوگئے۔ پہلے میچ میں زون تین نے زون دو کو 116 رنز سے جبکہ دوسرے میچ میں زون چار نے زون ون ...

مزید پڑھیں »

تعلیمی اداروں میں کھیلوں کے مقابلوں کا ابتداء کب؟ کہاں اور کیوں ہوا

اسپورٹس رپورٹ ؛  غنی الرحمن تعلیمی اداروں میں کھیلوں کے مقابلوں کا ابتداء،کب، کہاں اور کیوں ہوا تعلیمی ادارے ہمیشہ سے علم کی فراہمی کے مراکز رہے ہیں، لیکن وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ کھیلوں کی اہمیت اور جسمانی سرگرمیوں کی ضرورت کو بھی تسلیم کیا گیا۔ کھیلوں کے مقابلوں کا آغاز ان اداروں میں کب اور کہاں سے ہوا، ...

مزید پڑھیں »

پاکستان جونیئر اتھلیٹکس ٹیم کا بغیر این او سی بھارت کا دورہ ؛ پی ایس بی کا نوٹس

پاکستان جونیئر اتھلیٹکس ٹیم کے بغیر این او سی کے بھارت کا دورہ کرنے پر پاکستان سپورٹس بورڈ نے نوٹس لے لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپورٹس بورڈ نے اتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان سے جواب طلب کرتے ہوئے اتھلیٹکس فیڈریشن کے سیکرٹری کو جلد تحریری جواب دینے کی ہدایت جاری کردی ہے۔ پاکستان سپورٹس بورڈ کے مطابق ساؤتھ ایشیئن ...

مزید پڑھیں »

پاکستان انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کے نظرثانی شدہ شیڈول کا اعلان

پاکستان انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کے نظرثانی شدہ شیڈول کا اعلان۔ دوسرا ٹیسٹ میچ کراچی کے بجائے اب ملتان میں کھیلا جائے گا۔ لاہور 20 ستمبر۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے آج پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 7 سے 28 اکتوبر تک ہونے والے آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے تین ٹیسٹ میچوں کے نظرثانی شدہ شیڈول کا اعلان کر ...

مزید پڑھیں »

آئی سی سی وفد کا چیمپئنز ٹرافی کے انتظامات اور سیکیورٹی پر اظہار اطمینان

آئی سی سی وفد نے چیمپئنز ٹرافی کے انتظامات اور سیکیورٹی پر اطمینان کا اظہارکر دیا۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی سے آ ئی سی سی کے وفد کی ملاقات ہوئی اور آ ئی سی سی چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کی تیاریوں کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا، آئی سی سی نے وفد کا کراچی اور راولپنڈی میں ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی نوجوان "حذیفہ شاہد” نے جونیئر سکواش چیمپئن شپ جیت لی

پاکستانی نوجوان نے جاپان میں جونیئر سکواش چیمپئن شپ جیت لی۔ پاکستانی نوجوان تعلیم کے ساتھ ساتھ کھیل کے میدانوں میں بھی اپنا ثانی نہیں رکھتے، پاکستان سے ہر سال سینکڑوں نوجوان ملکی اور غیرملکی سطح پر کھیلوں میں حصہ لیتے ہیں۔ حال ہی میں پاکستان کے تیرہ سالہ نوجوان حذیفہ شاہد نے جاپان میں ہونے والی سکواش چیمپئن شپ ...

مزید پڑھیں »

"شبانہ خٹک پاکستان کے کھیلوں کی دنیا کا روشن چراغ” لیکن صدارتی ایوارڈ سے محروم

شبانہ خٹک خیبرپختونخواکی ناقابل تسخیر ستارہ، پاکستان کے کھیلوں کی دنیا کا روشن چراغ” لیکن صدارتی ایوارڈسے محروم  رپورٹ ; غنی الرحمن پاکستان ایک ایسا ملک ہے جو بے پناہ صلاحیتوں سے مالا مال ہے، اور یہ حقیقت خاص طور پر کھیلوں کی دنیا میں واضح نظر آتی ہے۔ محدود وسائل کے باوجود پاکستانی کھلاڑیوں نے عالمی سطح پر ہمیشہ ...

مزید پڑھیں »