ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : ستمبر 2024

"سپورٹس ڈائریکٹریٹ خیبرپختونخواہ میں فنڈز کی تقسیم پر سوالات”

"سپورٹس ڈائریکٹریٹ خیبرپختونخواہ میں فنڈز کی تقسیم پر سوالات: ایسوسی ایشنز اور کھلاڑیوں کو نظر انداز جبکہ کلاس فور ملازمین کو مراعات” مسرت اللہ جان خیبرپختونخواہ کی سپورٹس ڈائریکٹریٹ میں کھیلوں سے وابستہ ایسوسی ایشنز اور کھلاڑیوں کیلئے سالہا سال سے فنڈز کی کمی کی شکایات ہیں، جبکہ دوسری طرف مشیر کھیل کے ساتھ کام کرنے والے کلاس فور ملازمین ...

مزید پڑھیں »

پشاور ; پتنگ بازی معاملہ، ایڈیشنل ڈی جی سپورٹس نے بیانات ریکارڈ کرلئے

پتنگ بازی معاملہ، ایڈیشنل ڈی جی سپورٹس نے بیانات ریکارڈ کرلئے خیبرپختونخواہ سپورٹس ڈائریکٹریٹ میں کلاس فور ملازم پر ہونیوالے تشدد کے واقعات کی تحقیقات مکمل کرلی گئی ہیں جبکہ اس کی رپورٹ ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل سپورٹس رشیدہ غزنوی نے تیار کرلی . خاتون ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل کو کلاس فور ملازم پر ہونیوالے تشدد کی تحقیقات کیلئے تعینات کیا گیا ...

مزید پڑھیں »

پاکستان جنوبی افریقہ ویمنز ٹی ٹوئنٹی سیریز ; جنوبی افریقہ ویمنز نے تین میچوں کی سیریز دو ایک سے جیت لی

پاکستان جنوبی افریقہ ویمنز ٹی ٹوئنٹی سیریز۔  جنوبی افریقہ ویمنز نے پاکستان ویمنز کو بینک الفلاح ٹی ٹوئنٹی سیریز کے تیسرے میچ میں 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔ جنوبی افریقہ ویمنز نے تین میچوں کی سیریز دو ایک سے جیت لی۔ پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 5 وکٹوں کے نقصان پر153 رنز بنائے۔ جنوبی افریقہ نے 18.3 اوورز ...

مزید پڑھیں »

ایس اے ایف نیشنل فزیکل ڈس ایبلٹی ٹی ٹوئینٹی کرکٹ چیمپئین شپ گریڈ 2 ‘ راولپنڈی کی شاندار کامیابی

ایس اے ایف نیشنل فزیکل ڈس ایبلٹی ٹی ٹوئینٹی کرکٹ چیمپئین شپ گریڈ 2 ‘ راولپنڈی پی ڈی کی شاندار کامیابی۔ آزاد کشمیر 155 رنز سے ہار گیا۔ محمد ارسلان کی 168 رنز کی ناقابل شکست طوفانی اننگز کے باعث مرد میدان میں چھائے رہے۔ محمد عاصم نے 3 وکٹیں حاصل کیں۔ راولپنڈی(اسپورٹس لنک رپورٹ) راولپنڈی فزیکل ڈس ایبلیٹی ٹیم ...

مزید پڑھیں »

پی سی بی ایچ ای سی انٹرورسٹی ٹورنامنٹ 2024 اکتوبر میں شروع ہوگا

پی سی بی ایچ ای سی انٹرورسٹی ٹورنامنٹ 2024 اکتوبر میں شروع ہوگا۔ خواتین ٹورنامنٹ 10 اکتوبر سے شروع ہوگا۔ مردوں کا ٹورنامنٹ 15 اکتوبر سے کھیلا جائے گا۔ لاہور 20 ستمبر،۔2024: پاکستان کرکٹ بورڈ ، ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) کے تعاون سے 10 اکتوبر سے ملک بھر میں پی سی بی ، ایچ ای سی انٹرورسٹی ٹورنامنٹس ...

مزید پڑھیں »

قومی آل راؤنڈر محمد نواز کے ہاں بیٹی کی پیدائش ; ساتھی کرکٹرز کی مبارکباد

 قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر محمد نواز کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔ آل راؤنڈر محمد نواز نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر بیٹی کی پیدائش کے حوالے سے مداحوں کو آگاہ کیا جس پر انہیں مبارکباد کے پیغامات موصول ہورہے ہیں۔ محمد نواز نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں لکھا کہ اللہ تعالیٰ کی بےشمار رحمتوں ...

مزید پڑھیں »

سابق سری لنکن کرکٹر پر 20 سال کی پابندی عائد مگر کیوں؟

 سابق سری لنکن کرکٹر پر 20 سال کی پابندی عائد کرکٹ آسٹریلیا نے خاتون کرکٹر کے ساتھ غیر مناسب رویے پر سابق سری لنکن کرکٹر اور وکٹوریہ ویمن ٹیم کے سابق کوچ دلیپ سمارا ویرا پر 20 سال کی پابندی لگا دی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دلیپ سمارا ویرا پر الزام ہے کہ کرکٹ وکٹوریہ کے ساتھ منسلک رہنے کے ...

مزید پڑھیں »

چین نے 2012 سے 2023 تک 1244 عالمی چیمپئن شپس جیتیں، چینی حکام

بیجنگ : چین کے قومی محکمہ کھیل کے متعلقہ حکام نے بتایا کہ کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی 18 ویں قومی کانگریس کے بعد سے ، چین کی کھیلوں کی صنعت نے اعلی معیار کی ترقی حاصل کی ہے اور کھیلوں کے حوالے سے طاقتور ملک کی تعمیر کو فروغ دیا گیاہے۔ 2012 سے 2023 تک چین نے مجموعی طور پر ...

مزید پڑھیں »

فیئر پلے ٹیلنٹ ہنٹ باکسنگ لیگ کے مقابلے اتوار کو ہونگے

فیئر پلے ٹیلنٹ ہنٹ باکسنگ لیگ کے مقابلے اتوار22ستمبر کو ہونگے جونیئر،یوتھ کلاس کے بوائز اینڈ گرلز باکسرز حصہ لیں گے،عبدالرزاق بلوچ کراچی(اسپورٹس لنک رپورٹ) کراچی سٹی باکسنگ ایسو سی ایشن کے زیر اہتمام سندھ باکسنگ ایسو سی ایشن کے تعاون سے فیئر پلے ٹیلنٹ ہنٹ باکسنگ لیگ کے مقابلے اتوار22ستمبر کو استاد علی محمد قنبرانی باکسنگ ایرینا ککری اسپورٹس ...

مزید پڑھیں »

امارات کی لیگ آئی ایل ٹی 20 کی 6 فرنچائزز کا نئے کھلاڑیوں کے ساتھ معاہدہ

امارات کی لیگ آئی ایل ٹی 20 کی 6 فرنچائزز کا نئے کھلاڑیوں کے ساتھ معاہدہ دبئی ( سپورٹس لنک) ڈی پی ورلڈ انٹرنیشنل لیگ ٹی 20 کا سیزن 3 نئی تیاریوں کے ساتھ واپس آرہا ہے کیونکہ 6 فرنچائز نے کچھ بڑے ناموں کے معاہدے کرلئے ہیں۔ نئے کھلاڑیوں کو سائن کرنے کا عمل جون سے شروع ہوا جو ...

مزید پڑھیں »