انڈر 19 کا چمکتا ستارہ آخر کہاں غائب ہوگیا ! سید ذیشان ضمیر جو کے کراچی کے ایک غریب گھرانے میں پیدا ہوئے ذیشان کے والد ایک نارمل ڈرائیور تھے اور گاڑی چلا کر گھر کا چولہا جلاتے تھے ذیشان کے گھر کے حالات تو بہت گھمبیر تھے مگر اس کے ارادے بڑے پختہ اور شفاف تھے ورنہ ایک ایسے ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : اکتوبر 2024
24 ویں نیشنل مینز نیٹ بال چیمپئن شپ یکم دسمبر سے کراچی میں شروع ہوگی
24 ویں نیشنل مینز نیٹ بال چیمپئن شپ یکم دسمبر سے کراچی میں شروع ہوگی پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے زیراہتمام اور پاکستان سپورٹس بورڈ کے تعاون سے 24 ویں نیشنل مینز نیٹ بال چیمپئن شپ یکم دسمبر سے پی ایس بی کوچنگ سنٹر کراچی میں شروع ہو گی۔ پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے چیئرمین مدثر آرائیں نے بتایا کہ ...
مزید پڑھیں »پاکستان ہاکی ڈویلپمنٹ سکواڈ چین کی نیشنل ہاکی چیمپئن شپ میں حصہ لے گا
پاکستان ہاکی ڈویلپمنٹ سکواڈ چین کی نیشنل ہاکی چیمپئن شپ میں حصہ لے گا ۔ پاکستان ڈویلپمنٹ سکواڈ کا تربیتی کیمپ لاہور میں لگانے کی تیاریاں جاری ہیں،ڈویلپمنٹ سکواڈ کا ایک ہفتے کا تربیتی کیمپ لگایا جارہاہے ،قومی ڈویلپمنٹ سکواڈ کی نو نومبر کو چین روانگی کا پلان ہے۔ طاہر زمان ہیڈ کوچ نے کہا ہے کہ ایونٹ گیارہ نومبر ...
مزید پڑھیں »پاکستان / آسٹریلیا وائٹ بال سیریز ؛ پاکستانی کھلاڑیوں کی ملبورن میں نیٹ پریکٹس
پاکستان / آسٹریلیا وائٹ بال سیریز پاکستانی کھلاڑیوں کی ملبورن میں نیٹ پریکٹس کھلاڑیوں نے بیٹنگ ، باولنگ اور فیلڈنگ کی پریکٹس کی بابر اعظم ، حارث روف ، شاہین شاہ آفریدی ، نسیم شاہ ، عرفان خان ، فیصل اکرم اور محمد حسنین نے پریکٹس کی آسٹریلیا پہنچنے والے کھلاڑیوں کے دوسرے گروپ نے آج آرام کیا پاکستانی قومی ...
مزید پڑھیں »انٹر کالجز سپورٹس گالا پشاور میں شروع ہوگیا
انٹر کالجز سپورٹس گالا پشاور میں شروع ہوگیا انٹرکالجز گیمز چار دن تک جاری رہینگے پشاور:ڈائریکٹریٹ آف ہائیر ایجوکیشن خیبر پختونخوا کے زیراہتمام انٹر کالجز سپورٹس گالا گورنمنٹ کالج پشاور میں شروع ہوگیا جس میں پشاور زون کے 22 کالجز چودہ مختلف گیمز میں مد مقابل ہونگے گیمز کا باضابطہ افتتاح صوبائی وزیر ہائیر ایجوکیشن مینا خان آفریدی نے کیا ...
مزید پڑھیں »مکس مارشل آرٹ آئی ٹی ایف تھری کا ٹائٹل پاکستان نے جیت لیا
مکس مارشل آرٹ آئی ٹی ایف تھری کا ٹائٹل پاکستان نے بھارت کو آٹھ صفر سے شکست دیکر جیت لیا، بھارت کا ایک بھی فائٹر پاکستانی فائٹرز کے سامنے مذاحمت نہ کر سکا، نشتر سپورٹس کمپلیکس لاہور میں منعقد ہونے والے مقابلوں میں مجموعی طور پر گیارہ فائٹس ہوئیں، افغانستان کے خلاف ہونے والی تین فائٹس میں پاکستانی فائٹرز کو ...
مزید پڑھیں »صومالی مسلم کھلاڑی کو شارٹ لباس نہ پہنے پر فٹبال کھیلنے سے روک دیا گیا
صومالی مسلم کھلاڑی کو شارٹ لباس نہ پہنے پر فٹبال کھیلنے سے روک دیا گیا صومالی مسلمان کھلاڑی اقرا اسماعیل کو سترپوشی کے مطابق لباس پہننے پر برطانیہ میں گریٹر لندن ویمنز فٹ بال لیگ میں کھیلنے سے روک دیا گیا۔ صومالیہ کی سابق کپتان اقرا اسماعیل نے ایک انسٹاگرام ویڈیو میں انکشاف کیا ہے کہ انہیں اتوار کو گریٹر ...
مزید پڑھیں »پاکستان ہاکی ٹیم کےکھلاڑی ابو بکر کے گھٹنےکی سرجری ہوگئی
پاکستان ہاکی ٹیم کےکھلاڑی ابو بکر کے گھٹنےکی سرجری ہوگئی۔ ابوبکر کا کہنا ہےکہ آپریشن کی کامیابی پر بہت خوش اور پی ایچ ایف کا شکر گزار ہوں۔ لاہور(نمائندہ کوثر بیگ) گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق پاکستان ہاکی ٹیم کے کھلاڑی ابو بکر کی لاہور میں گھٹنےکی سرجری ہوگئی، ان کا ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں بھارت کے خلاف ...
مزید پڑھیں »ویمن ٹیم کی مایوس کن کارکردگی، پی سی بی ویمن ونگ کی سربراہ نے استعفیٰ دے دیا
ویمن ٹیم کی مایوس کن کارکردگی، پی سی بی ویمن ونگ کی سربراہ نے استعفیٰ دے دیا۔ تانیہ ملک 2021 سے بحیثیت سربراہ ویمن ونگ فرائض سر انجام دے رہی تھیں۔ لاہور(نمائندہ خصوصی) گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق ایشیاکپ اور ورلڈکپ میں ویمن ٹیم کی مایوس کن کارکردگی اور اختیارات میں کمی کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کا دوسرا گروپ کراچی سے ملبورن پہنچ گیا
پاکستان۔ آسٹریلیا وائٹ بال کرکٹ سیریز پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کا دوسرا گروپ کراچی سے ملبورن پہنچ گیا کپتان محمد رضوان ، نائب کپتان سلمان علی آغا ، عبداللہ شفیق ، عامر جمال ، صائم ایوب ،کامران غلام ، حسیب اللہ اور عرفات منہاس شامل پاکستان کرکٹ ٹیم آسٹریلیا کے خلاف اپنا پہلا میچ چار نومبر کو کھیلے گی
مزید پڑھیں »