آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان ایشیز سیریز کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا۔ کرکٹ آسٹریلیا نے ایک سال پہلے ہی ایشیز سیریز کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے۔ کرکٹ سیزن 26-2025 میں کرکٹ آسٹریلیا ایشیز سیریز کی میزبانی کرے گا، آسٹریلیا اور انگلینڈ کی ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ پرتھ میں 21 نومبر 2025 کو کھیلا جائے گا۔ ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : اکتوبر 2024
ملتان ٹیسٹ میں پاکستانی سپنرز کا جادو چل گیا ،انگلینڈ نے 6 وکٹوں پر 239 رنز بنالیے
ملتان ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز کا کھیل ختم ہوگیا۔ انگلینڈ نے 6وکٹوں کے نقصان پر 239رنز بنالیے،پاکستان کو پہلی اننگز میں127رنز کی برتری حاصل ہے،بین ڈکٹ 114اورجوروٹ نے34رنز بنائے،زیک کرولی27، اولی پوپ29اورہیری بروک نے9رنز کی اننگز کھیلی۔ انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز پاکستان کی پوری ٹیم 366 رنز پر آؤٹ ہو گئی جبکہ انگلینڈ نے ...
مزید پڑھیں »پشاور پریس کلب کے زیراہتمام میڈیا کرکٹ لیگ میں مزید تین میچز کا فیصلہ
پشاور پریس کلب کے زیراہتمام میڈیا کرکٹ لیگ میں مزید تین میچز کافیصلہ پشاور پریس کلب کے زیراہتمام ڈی ایچ اے اور آر آیم آئی کے تعاون سے منعقدہ میڈیا کرکٹ کلب میں مزید تین میچز کا فیصلہ ، پہلا میچ پی پی سی ایگل اور پی پی سی یونائٹیڈ کے مابین کھیلا گیا جس میں یونائیٹڈ کی ٹیم نے ...
مزید پڑھیں »پاکستانی بہنوں نے ہنگری جونیئر اوپن اسکواش میں دھوم مچادی
پاکستانی بہنوں نے ہنگری جونیئر اوپن اسکواش میں دھوم مچادی، مہوش اور ماہ نور نے ٹائٹل جیت لیے پاکستان کی جواں سال اسکواش اسٹار مہوش علی نے بڈاپیسٹ میں ہونے والا ہنگری جونیئر اوپن ٹورنامنٹ جیت لیا ہے۔ انڈر 17 کیٹیگری میں حصہ لینے والی مہوش علی نے اپنے گروپ کے دونوں میچ جیت کر ٹائٹل اپنے نام کیا۔ پشاور ...
مزید پڑھیں »چیمپئنز کپ ; فاتح مینٹور کیلئے ایک کروڑ روپے انعام کا اعلان
چیمپئنز کپ: فاتح مینٹور کیلئے ایک کروڑ روپے انعام کا اعلان چیمپئنز ون ڈے کپ کی فاتح ٹیم کے مینٹور کو ایک کروڑ روپے کا انعام ملے گا۔ ذرائع پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق پہلے سیزن کی چیمپیئن ٹیم پینتھرز کے مینٹور ثقلین مشتاق پی سی بی سے جلد اپنا انعام وصول کریں گے۔ انعامی رقم ٹورنامنٹ ...
مزید پڑھیں »انٹرورسٹی کرکٹ ٹورنامنٹ 17 اکتوبر سے پشاورمیں شروع ھوگا
پی سی بی اورہائرایجوکیشن کمیشن کے اشتراک سے انٹرورسٹی کرکٹ ٹورنامنٹ 17تا22اکتوبر پشاورمیں کھیلاجائے گا پشاور: پی سی بی اورہائرایجوکیشن کمیشن کےاشتراک سے انٹرورسٹی کرکٹ ٹورنامنٹ 17تا 22 اکتوبر پشاور میں کھیلاجائےگا۔ زون بی میں کرکٹ مقابلوں کے انعقادکیلئے اسلامیہ کالج پشاورکے ڈائریکٹرسپورٹس علی ہوتی کوارگنائزرسیکرٹری مقررکردیاگیا ہے۔ پول اے میں اسلامیہ کالج، یونیورسٹی اف پشاور، یونیورسٹی اف ایگریکلچر پشاور،یونیورسٹی ...
مزید پڑھیں »پشاور: گلبہارکے سپورٹس پلازہ میں اندھیروں کا راج, میٹروپولیٹین حکام کی غفلت اور کھلاڑیوں کی مشکلات
گلبہارکے سپورٹس پلازہ میں اندھیروں کا راج,میٹروپولیٹین حکام کی غفلت اور کھلاڑیوں کی مشکلات پشاور: گلبہار پشاور میں واقع سپورٹس پلازہ بجلی سے محروم ہے، اور یہاں زیر تربیت مارشل آرٹس کے بچے اور بچیاں اندھیرے میں کھیلنے پر مجبور ہیں۔ کئی ماہ سے میئر پشاور اور پیسکو کے دفاتر میں درجنوں درخواستیں دی گئیں لیکن کوئی شنوائی نہ ہوسکی، ...
مزید پڑھیں »کےٹوگیمز لمپس کپ،ای سپورٹس کے شاندار مقابلے شروع ہوگئے
کےٹوگیمز لمپس کپ،ای سپورٹس کےشاندارمقابلے شروع ہوگئے۔ پشاور: ای سپورٹس کےٹوگیمنگ کا جوش و خروش عروج پر ہے کیونکہ گیمرپاکستان انٹرنیشنل اور کےٹوگمیرکےزیراہتمام لمپس یونیورسٹی( یونیورسٹی آف مینجمنٹ سائنسز) لاہورمیں شروع ہوگئے۔ 15 اکتوبر سے منعقدہ دو دن پر محیط یہ گیمنگ ایونٹ اسپورٹس کی دو معروف گیمز FC 24 اور TEKKEN 8 کے سنسنی خیز مقابلوں سے بھرپور ہو ...
مزید پڑھیں »انگلینڈ اور ویلز کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رچرڈ تھامپسن اور سی ای او رچرڈ گولڈ کی ملتان اسٹیڈیم آمد
انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ کے چیئر مین رچرڈ تھامپسن اور سی ای او رچرڈ گولڈ کی ملتان اسٹیڈیم آمد سی او او پی سی بی سلمان نصیر سے ملاقات رچرڈ تھامسن اور رچرڈ گولڈ ملتان اسٹیڈیم میں جاری دوسرا ٹیسٹ میچ دیکھ رہے ہیں
مزید پڑھیں »پاکستان شاہینز ٹیم ایشیا کپ میں شرکت کیلئے کراچی سے اومان روانہ
پاکستان شاہینز ٹیم اے سی سی ایمرجنگ ٹیمز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ میں شرکت کیلئے کراچی سے اومان روانہ ہوگئ۔ پاکستان شاہینز ٹیم کے 15 رکنی اسکواڈ کی قیادت محمد حارث کریں گے جبکہ عمر رشید ہیڈ کوچ، عمران فرحت بیٹنگ کوچ اور رفعت اللہ مہمند فیلڈنگ کوچ ہونگے۔ پاکستان شاہینز نے 11 سے 15 اکتوبر تک کراچی میں ٹریننگ ...
مزید پڑھیں »