انڈر19 ویمنز ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں کانکررز اور چیلنجرز کی کامیابی۔ لاہور 14 اکتوبر۔ انڈر 19 ویمنز ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے پہلے روز کانکررز اور چیلنجرز نے کامیابی حاصل کرلی۔ ایل سی سی اے گراؤنڈ لاہور میں کھیلے گئے پہلے میچ میں کانکررز نے انونسیبلز کو 31 رنز سے ہرادیا۔ دوسرے میچ میں چیلنجرز نے اسٹرائیکرز کے خلاف ایک وکٹ ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : اکتوبر 2024
برطانوی فاسٹ باؤلر اولی سٹون رشتہ ازدواج میں منسلک
برطانوی فاسٹ باؤلر اولی سٹون رشتہ ازدواج میں منسلک لندن (ویب ڈیسک) انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر اولی سٹون رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔ اولی سٹون پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے دوران شادی کے لیے چھٹیاں لے کر انگلینڈ گئے تھے۔ اولی سٹون نے جیسیکا نامی لڑکی سے شادی کی ہے جس کی تصاویر کرکٹر سمیت فوٹوگرافرز نے ...
مزید پڑھیں »بابر اعظم نمبر ون پلیئر، ڈراپ نہیں کیا آرام دیا ہے ; اظہر محمود
بابر نمبر ون پلیئر، ڈراپ نہیں کیا آرام دیا ہے: اظہر محمود ومی کرکٹ ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ محمود نے کہا ہے کہ بابر اعظم کو ڈارپ نہیں کیا گیا بلکہ آرام دیا گیا ہے اور وہ آرام کے بعد تازہ دم ہو کر آئیں گے۔ ملتان میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اظہر محمود کا کہنا تھا کہ بابر ہمارا ...
مزید پڑھیں »کامن ویلتھ پاور لفٹنگ چیمپئن شپ میں "نوح دستگیر بٹ” کی شاندار کارکردگی
نوح بٹ نے کامن ویلتھ پاور لفٹنگ چیمپئن شپ میں چاروں گولڈ میڈل جیت لیے کیپ ٹاؤن: (ویب ڈیسک) پاکستان کے نوح دستگیر بٹ نے کامن ویلتھ پاور لفٹنگ چیمپئن شپ میں اپنی شاندار کارکردگی کو جاری رکھتے ہوئے کلاسک کے بعد ایکویپڈ کلاس میں بھی چیمپئن ہونے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ نوح بٹ کی شاندار کارکردگی کا آغاز سکواٹ ...
مزید پڑھیں »شکاگو میراتھن : کینیا کے ایتھلیٹس نے ٹائٹل اپنے نام کرلیا
شکاگو میراتھن : کینیا کے ایتھلیٹس نے ٹائٹل اپنے نام کرلیا شکاگو میراتھن 2024 میں کینیا کے ایتھلیٹس نے کامیابی حاصل کرلی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق جان کوریئر نے دو گھنٹے دو منٹ چار سیکنڈز میں مینز کا ٹائٹل اپنے نام کیا۔ خواتین کی میراتھن Ruth Chepngetich نے دو گھنٹے 9 منٹ اور پانچ سیکنڈز میں جیت لی۔ ریس میں ...
مزید پڑھیں »ایشین ہاکی فیڈریشن نے "مینز جونیئر ایشیاء کپ” کے شیڈول کا اعلان کر دیا
جونیئر ایشیاء کپ کیلئےایشین ہاکی فیڈریشن نے شیڈول کا اعلان کر دیا ایشین ہاکی فیڈریشن نے عمان میں 26 نومبر سے 4 دسمبر تک کھیلے جانے والے مینز جونیئر ایشیاء کپ کے شیڈول کا اعلان کردیا ہے ۔ ٹورنامنٹ کی دس ٹیموں کو دو گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے، گروپ اے میں انڈیا،کوریا، جاپان، چائنیز تائپے اور تھائی لینڈ ...
مزید پڑھیں »ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ: بھارت کو شکست، آسٹریلیا سیمی فائنل میں پہنچ گیا
ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ میں بھارت کو شکست دیکر آسٹریلیا سیمی فائنل میں پہنچ گیا۔ آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا، آسٹریلیا نے 8 وکٹوں کے نقصان پر 151 رنز بنائے، آسٹریلیا کی گریس ہیرس 40 رنز کے ساتھ ٹاپ سکورر رہیں تالیا میک گراتھ اور الیس پیری نے 32، 32 رنز بنائے۔ 152 ...
مزید پڑھیں »پاکستان کی پاور لفٹر سہیل سسٹرز نے جنوبی افریقہ میں نئی تاریخ رقم کر دی
پاکستان کی پاور لفٹر سہیل سسٹرز نے جنوبی افریقہ میں نئی تاریخ رقم کر دی سہیل سسٹرز نے18گولڈ میڈل جیت کر ملک کا نام روشن کر دیا ، جنوبی افریقہ کے شہر سن سٹی میں منعقدہ کامن ویلتھ کلاسک اور ایکویپڈ پاور لفٹنگ میں پاکستان کی سہیل سسٹرز ورونیکا سہیل، سیبل سہیل اور ٹوینکل سہیل نے تین مختلف کیٹگریز کے ...
مزید پڑھیں »دوسرا ٹیسٹ: پاکستان کا انگلینڈ کےخلاف پہلے ٹیسٹ کی پچ دوبارہ استعمال کرنے کا فیصلہ
دوسرا ٹیسٹ: پاکستان کا انگلینڈ کےخلاف پہلے ٹیسٹ کی پچ دوبارہ استعمال کرنے کا فیصلہ….. (اصغر علی مبارک). پاکستان نےانگلینڈ کے خلاف ملتان میں کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ میں پہلے ٹیسٹ کی پچ لگاتار دوبارہ استعمال کرنے کا فیصلہ کیاہے پاکستان کرکٹ ٹیم کو لگاتار 11 ہوم ٹیسٹ میچز میں شکست کے بعد پچ کو تبدیل نہ کرنے کا ...
مزید پڑھیں »دفاعی چیمپئن ایس این جی پی ایل ، پریذیڈنٹ ون ڈے کپ کے فائنل میں پہنچ گئی
ایس این جی پی ایل پریذیڈنٹ ون ڈے کپ کے فائنل میں۔ سیمی فائنل میں واپڈا کو 74 رنز سے شکست ۔ رضوان محمود کی ناقابل شکست سنچری گوجرانوالہ 13 اکتوبر ; نوازگوھر ایس این جی پی ایل کی ٹیم واپڈا کو 74 رنز سے ہراکر پریذیڈنٹ ون ڈے کپ کے فائنل میں پہنچ گئی۔ 16 اکتوبر کو ہونے والے ...
مزید پڑھیں »