انڈر 19 ویمنز ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کل سے لاہور میں شروع ہوگا۔ ٹورنامنٹ میں پانچ ٹیمیں حصہ لیں گی۔ فائنل 3 نومبر کو ہوگا۔ لاہور 13 اکتوبر۔ انڈر 19 ویمنز ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کل سے ایل سی سی اے گراؤنڈ لاہور میں شروع ہوگا۔ پانچ ٹیمیں چیلنجرز، کانکررز۔ انونسیبلز ، اسٹارز اور اسٹرائیکرز ڈبل لیگ فارمیٹ کے اس ٹورنامنٹ میں ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : اکتوبر 2024
انگلینڈ کیخلاف پاکستانی ٹیم کا اعلان، بابر، نسیم، سرفراز اور شاہین ٹیم سے باہر
پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف دوسرے اور تیسرے ٹیسٹ کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔ بابراعظم ۔ شاہین شاہ آفریدی۔ نسیم شاہ اور سرفراز احمدکو آرام دینے کا فیصلہ۔ ہمیں یقین ہے کہ آرام کے اس وقفے سے ان کرکٹرز کو اپنا اعتماد بحال کرنے میں مدد ملے گی۔ سلیکٹر عاقب جاوید۔ اسکواڈ میں مہران ممتاز۔ کامران غلام۔حسیب اللہ۔محمد ...
مزید پڑھیں »اوورسیز پاکستانیوں کا قومی کھیل کے زوال کے ذمہ داران کے احتساب کا مطالبہ
اوورسیز پاکستانیوں کا قومی کھیل کے زوال کے ذمہ داران کے احتساب کا مطالبہ ۔ طاہر علی شاہ (پولینڈ) اوور سیز پاکستانیوں نے اربابِ اختیار سے مطالبہ کیا ہے کہ جو لوگ قومی کھیل کے زوال کے ذمہ داران ہیں ان میں 96 کی بغاوت کے ذمہ دار اور جن اولمپئنز پر نیب اور ایف آئی اے میں کرپشن کے ...
مزید پڑھیں »کمشنر کراچی کھیلوں کی دو تقاریب میں مہمان خصوصی ہونگے۔ غلام محمد خان
کمشنر کراچی کھیلوں کی 2 تقاریب میں مہمان خصوصی ہونگے۔ غلام محمد خان نابیناوں کے عالمی دن کے موقع پر کرکٹ میچ اور ککری گراونڈ میں کراٹے چیمپین شپ کی تقریب تقسیم انعامات ہوگی کراچی (اسپورٹس لنک) کمشنر کراچی سید حسن نقوی منگل 15 اکتوبر کو کھیلوں کی 2 تقاریب میں مہمان خصوصی ہونگے، یہ اعلان کمشنر کراچی کے ڈائریکٹر ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ; پاکستان کل نیوزی لینڈ سے ٹکرائے گا
آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل کیلئےقومی ٹیم کی امید برقرار ہے۔ کل پاکستانی ٹیم نیوزی لینڈ کے خلاف گروپ اے کا آخری میچ کھیلے گی ،میچ مقامی وقت کے مطابق شام 6 بجے دبئی انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں ہو گا، پاکستانی ویمنز ٹیم آج آئی سی سی اکیڈمی گراؤنڈ میں پریکٹس کرے گی ۔ ...
مزید پڑھیں »ساف ویمنز چیمپئن شپ میں شرکت کے لیے قومی ویمن فٹبال ٹیم نیپال پہنچ گئی
پاکستان ویمنز فٹبال ٹیم ساف ویمنزچیمپئین شپ میں شرکت کے لیے نیپال پہنچ گئی۔ قومی ٹیم آخری لمحات میں پی ایس بی کی جانب سے این او سی کے اجرا کے بعد دبئی کے راستے نیپال کے شہر کھٹمنڈو کے لیے روانہ ہوئی تھی۔ رپورٹس کے مطابق ساف ویمنز چیمپئین شپ 17 سے 30 اکتوبر تک کھٹمنڈو میں کھیلی جائے ...
مزید پڑھیں »رمیز اِبراھیم خان ایک اور عالمی اعزاز حاصل کرنے کیلئے ہیں پر عزم
رمیز اِبراھیم خان ایک اور عالمی اعزاز حاصل کرنے کیلئے ہیں پر عزم پرو کارڈ ہولڈر تن ساز رمیز اِبراھیم خان 16 اکتوبر کو امریکہ جائینگے مسٹر یونیورس کے مقابلے 18 سے 20 اکتوبر تک امریکی شہر لاس ویگاس میں منعقد ہونگے کراچی: تین عالمی اعزاز حاصل کرنے والے پاکستانی تن ساز رمیز اِبراھیم خان ایک اور ٹائٹل جیتنے کیلئے ...
مزید پڑھیں »باکسر محمد وسیم نے تھائی لینڈ میں ہونیوالی فائٹس کو فراڈ قرار دیدیا
قومی باکسر محمد وسیم نے تھائی لینڈ میں ہونیوالی پروفیشنل فائٹس کو فراڈ قرار دیدیا۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قومی باکسر محمد وسیم کا کہنا تھا کہ بھارتی باکسرز سے فائٹ سستی شہرت حاصل کرنے کیلئے لڑی جاتی ہیں، ہمارے باکسرز وہاں 1500 ڈالرز دے کر فائٹ کرتے ہیں، جو تھائی لینڈ میں باکسنگ لڑتے ہیں انہوں ...
مزید پڑھیں »انٹرنیشنل رینکنگ فائٹ ؛ آصف ہزارہ نے انڈونیشی حریف کو دھول چٹا دی
انٹرنیشنل رینکنگ فائٹ: آصف ہزارہ نے انڈونیشی حریف کو دھول چٹا دی پاکستان سے تعلق رکھنے والے ایشین چیمپئن آصف ہزارہ اور انڈونیشیا کے باکسر ہیمسن لمانڈو کے مابین آسٹریلیا کے شہر میلبورن میں ہوئے مقابلے میں آصف ہزارہ نے حریف کھلاڑی کو دھول چٹا دی۔ 6راؤنڈز پر مشتمل اس فائٹ میں آصف ہزارہ نے پوائنٹس کی بنیاد پر کامیابی ...
مزید پڑھیں »پرامن و صحت مندمعاشرہ،نئی نسل کی تربیت اور برداشت کھیلوں کا بنیادی مقاصد ہیں
پرامن و صحت مندمعاشرہ،نئی نسل کی تربیت اوربرداشت کھیلوں کابنیادی مقاصد ہیں، کیا ہم انکے مقاصد کے حصول میں کامیاب رہے ہیں غنی الرحمن دراصل دنیا میں کھیلوں کا آغاز کئی ایک مقاصد کے تحت ہوا۔ قدیم زمانے میں کھیلوں کا مقصد نہ صرف جسمانی فٹنس کو برقرار رکھنا تھا بلکہ جنگی صلاحیتوں کو بہتر بنانے، تفریح کا سامان مہیا ...
مزید پڑھیں »