پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی فاسٹ باؤلر ڈیانا بیگ ویمن ٹی 20 ورلڈ کپ سے آؤٹ ہوگئیں۔ پاکستانی فاسٹ باؤلر ڈیانا بیگ ٹی 20 ورلڈ کپ میں سری لنکا کے خلاف پہلے میچ کے دوران پٹھے کے کچھاؤ کا شکار ہوئی تھیں جس کے باعث مزید میچ نہیں کھیل سکی تھیں اور انہیں ریسٹ کا مشورہ دیا گیا تھا۔ بعدازاں، ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : اکتوبر 2024
پی سی بی کا اہم اجلاس کل طلب ، وائٹ بال کپتان کے نام پر غور ہو گا
پی سی بی کا اہم اجلاس کل طلب، وائٹ بال کپتان کے نام پر غور ہو گا چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے پی سی بی کا ہنگامی اجلاس کل اتوار کے روز طلب کرلیا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس کی صدارت چیئرمین پی سی بی سید محسن نقوی کریں گے، اجلاس میں سلیکشن کمیٹی کے اراکین شریک ہوں گے، ...
مزید پڑھیں »ٹی 20 بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ اگلے ماہ پاکستان میں کھیلا جائے گا
ٹی 20 بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ اگلے ماہ پاکستان میں کھیلا جائے گا۔ بھارتی بلائنڈ کرکٹ ایسوسی ایشن کو ٹیم پاکستان بھجوانے کے لیے وزارت کھیل اور حکومت سے این او سی کا انتظار ہے۔ پاکستان پہلی مرتبہ ٹی 20 ورلڈ کپ کی میزبانی کرے گا، اس سے قبل ہونے والے تینوں ورلڈ کپ کی میزبانی بھارت کر چکا ہے ...
مزید پڑھیں »پاکستان شاہینز کا ٹریننگ کیمپ 15 اکتوبر تک کراچی میں جاری رہے گا
پاکستان شاہینز ٹریننگ کیمپ – حنیف محمد ہائی پرفارمنس سنٹر کراچی اے سی سی مینز ایمرجنگ ٹیمز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کی تیاری کے لئے پاکستان شاہینز کے ٹریننگ کیمپ کا دوسرا روز کپتان محمد حارث سمیت احمد دانیال، زمان خان، محمد عمران جونیئر، یاسر خان، سفیان مقیم اور حیدر علی کیمپ میں موجود۔ لیفٹ آرم اسپنر مہران ممتاز نے ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں بھارت نے دوسرا بڑا سکور بنا کر ریکارڈ قائم کرلیا
ٹی 20 میں بھارت نے دوسرا بڑا سکور بنا کر بنگلہ دیش سے میچ 133رنزسے جیت لیا حیدر آباد (ویب ڈیسک) ٹی 20 میچ میں بھارتی کرکٹ ٹیم نے بنگلہ دیش کو 133 رنز سے ہرا کر دوسرا بڑا سکور بنا نے کا ریکارڈ قائم کرلیا۔ حیدر آباد میں بھارت اور بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیمیں تیسرے ٹی 20 میں ...
مزید پڑھیں »پاکستان ہاکی فیڈریشن کی بجلی منقطع کردی گئی
پاکستان ہاکی فیڈریشن کی بجلی منقطع کردی گئی بل کی عدم ادائیگی پر پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) کی بجلی منقطع کردی گئی۔ ذرائع کے مطابق پاکستان ہاکی فیڈریشن نے 69 لاکھ سے زائد بجلی کا بل ادا نہیں کیا، جس پر لیسکو کی جانب سے ایکشن لیا۔ پنجاب ہاکی ایسوسی ایشن کے دفتر کا بجلی کا بل 5 ...
مزید پڑھیں »محکمہ جاتی کھیلوں کا فروغ وزیر اعظم کی اولین ترجیحات میں شامل ہے ؛ رانا ثناء اللہ
محکمہ جاتی کھیلوں کا فروغ وزیر اعظم کی اولین ترجیحات میں شامل ہے ؛ رانا ثناء اللہ اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) وزیراعظم کے مشیر برائے بین الصوبائی رابطہ رانا ثناء اللہ خاں کی زیر صدارت ڈیپارٹمنٹل اسپورٹس کی بحالی پر جائزہ اجلاس منعقد ہوا اعلامیہ کے مطابق وفاقی سیکرٹری برائے بین الصوبائی رابطہ سمیت متعدد صوبائی اور وفاقی محکموں کے ...
مزید پڑھیں »ساوتھ ایشین کراس کنٹری چمپئن شپ میں سری لنکا، نیپال، بھوٹان اور مالدیپ کی ٹیموں نے شرکت کی تصدیق کردی
ساوتھ ایشین کراس کنٹری چمپئن شپ میں سری لنکا، نیپال، بھوٹان اور مالدیپ کی ٹیموں نے شرکت کی تصدیق کردی۔ محمد اکرم ساہی اسلام آباد (نوازگوھر) ساوتھ ایشین کراس کنٹری چمپئن شپ میں سری لنکا، نیپال، بھوٹان اور مالدیپ کی ٹیموں نے شرکت کی تصدیق کردی ہے۔ گزشتہ روز سائوتھ ایشیاء اتھلیٹکس کے چیئرمین میجر جنرل محمد اکرم ساہی (ریٹائرڈ) ...
مزید پڑھیں »پی ایس بی کا پی ایچ ایف کو خط ؛ مالی سال 2023-24 کے اخراجات کی تفصیلات طلب
پی ایس بی کا پی ایچ ایف کو خط، مالی سال 2023-24 کے اخراجات کی تفصیلات طلب پاکستان سپورٹس بورڈ نے پی ایچ ایف سے مالی سال 2023-2024 کے اخراجات کی تفصیلات طلب لیں۔ ذرائع کے مطابق پاکستان سپورٹس بورڈ نے پی ایچ ایف کو خط لکھ کر اخراجات کی تفصیلات طلب کیں، پی ایس بی نے جنوری سے اگست ...
مزید پڑھیں »پاکستانی پلیئرز کو مناسب ماحول، بہتر انتظامی ڈھانچہ دیا جائے ؛ مکی آرتھر
پاکستانی پلیئرز کو مناسب ماحول، بہتر انتظامی ڈھانچہ دیا جائے: مکی آرتھر پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کوچ مکی آرتھر نے کہا ہے کہ پاکستان ٹیم کے کھلاڑی باصلاحیت اور اہل ہیں، انہیں مستقل مزاجی، مناسب ماحول اور بہتر انتظامی ڈھانچہ دیا جائے۔ مکی آرتھر نے انگلینڈ کے خلاف شکست کے بعد سوشل میڈیا پر اپنے خیالات کا اظہار کیا ...
مزید پڑھیں »