قائداعظم ٹرافی : وقاراحمد ۔ صاحبزادہ فرحان ۔ حسن رضا اور دانش عزیز کی سنچریاں۔ صاحبزادہ فرحان اور وقار احمد کی ڈبل سنچری اوپننگ پارٹنرشپ۔ لاہور 27 اکتوبر۔ قائداعظم ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کا ہفتے کے روز آغاز ہوگیا۔ پہلے روز کے کھیل کی خاص بات وقار احمد ۔ صاحبزادہ فرحان ۔حسن رضا اور دانش عزیز کی سنچریاں تھیں۔ صاحبزادہ فرحان ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : اکتوبر 2024
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی زیر صدارت سلیکشن کمیٹی اور مینجمنٹ کا اہم اجلاس
چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی زیر صدارت سلیکشن کمیٹی اور مینجمنٹ کا اہم اجلاس سنٹرل کنٹریکٹ۔ آسٹریلیا اور زمبابوے کے لئے کھلاڑیوں کے انتخاب پر تفصیلی مشاورت نئے کپتان کے نام پر بھی تبادلہ خیال سلیکشن کمیٹی نے ٹیم اور کپتان کے حوالے سے تجاویز دیں کل مزید مشاورت کی جائے گی چئیرمین پی سی بی محسن نقوی ...
مزید پڑھیں »ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ، پاکستان کی 5 رکنی ٹیم کا اعلان
آئی بی ایس ایف ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ کیلئے پاکستان کی 5 رکنی ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ 28 اکتوبر سے دوحہ میں شروع ہوگی، پاکستان کے 3 کھلاڑی کوالیفائنگ راؤنڈ اور 2 براہ راست مین راؤنڈ کھیلیں گے۔ اسجد اقبال، احسن رمضان اور محمد آصف کوالیفائنگ راؤنڈ کھیلیں گے، کوالیفائنگ راؤنڈ ...
مزید پڑھیں »پاکستانی باڈی بلڈر عبدالمجید نے مسٹر یونیورس کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا
پاکستانی باڈی بلڈر عبدالمجید نے مسٹر یونیورس کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا امریکا کے شہر لاس ویگاس میں 19 اور 20 اکتوبر کو منعقدہ عالمی مقابلے میں عبدالمجید نے مسٹر یونیورس کا ٹائٹل جیت لیا، مقابلے میں 42 ممالک سے باڈی بلڈرز شریک تھے۔ عبدالمجید نے اوپن ماسٹرز اور سپر ایکسٹریم کیٹیگریز میں دو گولڈ میڈلز کے ساتھ پروفیشنل باڈی ...
مزید پڑھیں »وکٹ کیپر بیٹر محمدرضوان کو پاکستان وائٹ بال فارمیٹ کا کپتان بنانے کا فیصلہ
وکٹ کیپر بیٹر محمدرضوان کو پاکستان وائٹ بال فارمیٹ کا کپتان بنانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق محمد رضوان نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی سے ملاقات کی، ملاقات کے دوان محسن نقوی نے محمدرضوان کو ٹی 20 اور ون ڈے کا کپتان مقررکرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ محمدرضوان ...
مزید پڑھیں »چیئرمین پی سی بی کی انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز جیتنے پر قومی ٹیم کو مبارکباد
چیئرمین پی سی بی کی انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز جیتنے پر قومی ٹیم کو مبارکباد چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے انگلینڈ کیخلاف تیسرا ٹیسٹ اور سیریز جیتنے پر قومی ٹیم کو مبارکباد پیش کی ہے۔ اپنے ایک پیغام میں چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا کہنا تھا کہ قومی کھلاڑیوں نے بہترین کھیل پیش کرکے فتح اپنے ...
مزید پڑھیں »ساجد خان راولپنڈی اسٹیڈیم میں 10 وکٹیں لینے والے پہلے اسپنر بن گئے
قومی ٹیم کے آف سپنر ساجد خان نے راولپنڈی ٹیسٹ میں 10 وکٹیں لیکر نئی تاریخ رقم کردی۔ ساجد خان اور نعمان علی نے دو ٹیسٹ میچز میں 39 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ ساجد خان راولپنڈی اسٹیڈیم میں 10 وکٹیں لینے والے پہلے اسپنر بن گئے، انہیں مین آف دی سیریز کا ایوارڈ بھی دیا گیا۔ راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں ...
مزید پڑھیں »راولپنڈی ٹیسٹ ، انگلینڈ کو 9 وکٹوں سے شکست ؛ پاکستان نے ٹیسٹ سیریز 2-1 سے اپنے نام کرلی
راولپنڈی ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے انگلینڈ کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی۔ واضح رہے کہ راولپنڈی ٹیسٹ میچ میں تیسرے دن انگلینڈ کی پوری ٹیم 112 رنز بنا کر آئوٹ ہو گئی، پاکستان کو جیتنے کیلئے 36 رنز کا ہدف مل گیا۔ دوسرے روز کھیل کے اختتام پر انگلینڈ نے اپنی دوسری اننگز میں 3وکٹوں کے نقصان پر24رنز ...
مزید پڑھیں »پنڈی ٹیسٹ کا دوسرا دن: پاکستان کی بیٹنگ جاری، 4 کھلاڑی آؤٹ
راولپنڈی ٹیسٹ کے دوسرے دن پاکستان کی انگلینڈ کیخلاف بیٹنگ جاری ہے۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کا تیسرا اور آخری ٹیسٹ میچ راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے، دونوں ٹیموں نے ملتان میں ایک ایک میچ جیت رکھا ہے، یہ فیصلہ کن ٹیسٹ میچ جیتنے والی ٹیم ٹرافی اٹھائے گی۔ قومی سپنرز کی بتاہ کن باؤلنگ ...
مزید پڑھیں »پچ بنانے کا کریڈٹ سلیکشن کمیٹی کو جاتا ہے ؛ ساجد خان
پاکستانی سپنر ساجد خان نے کہا کہ انگلینڈ بیٹرز کے مائنڈ سیٹ سے کھیلا تا کہ وکٹیں مل سکیں۔ راولپنڈی میں انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ کے پہلے دن کا کھیل ختم ہونے کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے ساجد خان کا کہنا تھا کہ پچ بنانے کا کریڈٹ سلیکشن کمیٹی کو جاتا ہے۔ نعمان علی تجربہ کار ہیں، ان ...
مزید پڑھیں »