پاکستان نے زمبابوے کے خلاف ٹی20 سیریز کے آخری میچ کے لیے اپنی ٹیم کا اعلان کردیا۔ زمبابوے کے خلاف آخری ٹی20 میچ میں قومی ٹیم میں 4 تبدیلیاں کرتے ہوئے حارث رؤف، ابرار احمد، صائم ایوب اور عرفان نیازی کو آرام دیا گیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ نے ان 4 کھلاڑیوں کی جگہ عرفات منہاس، قاسم اکرم، ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 4 دسمبر, 2024
دورۂ جنوبی افریقہ کے لیے پاکستان کے اسکواڈز کا اعلان۔
دورۂ جنوبی افریقہ کے لیے پاکستان کے اسکواڈز کا اعلان۔ 10 دسمبر سے 7 جنوری تک اس دورے میں پاکستان ٹیم تین ٹی ٹوئنٹی تین ون ڈے اور دو ٹیسٹ کھیلے گی۔ ٹیسٹ اسکواڈ میں فاسٹ بولر محمد عباس کی واپسی۔ ورک لوڈ منیجمنٹ مدنظر رکھتے ہوئے شاہین شاہ آفریدی وائٹ بال اسکواڈ میں شامل ۔ اس بات کو ...
مزید پڑھیں »انڈر 19 ایشیا کپ ; پاکستان انڈر 19 نے جاپان انڈر 19 کو 180 رنز سے شکست دے دی
پاکستان انڈر 19 نے جاپان انڈر 19 کو 180 رنز سے شکست دے دی دبئی، 4 دسمبر 2024: پاکستان اور بنگلہ دیش انڈر 19 کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا سیمی فائنل میچ چھ دسمبر کو دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں جاری انڈر 19 ایشیا کپ کے میچ میں پاکستان نے جاپان کو ...
مزید پڑھیں »محسن نقوی کا بلائنڈ کرکٹ ٹیم کیلئے ایک کروڑ روپے انعام کا اعلان
محسن نقوی کا بلائنڈ کرکٹ ٹیم کیلئے ایک کروڑ روپے انعام کا اعلان چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے بلائنڈ کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کو ایک کروڑ روپے کا چیک دینے کا اعلان کردیا۔ چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتنے والی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی بھرپور حوصلہ افزائی چئیرمین پی سی ...
مزید پڑھیں »سعودی عرب سے دوستانہ میچ ; پاکستانی ویمن فٹبال ٹیم دوحہ روانہ
سعودی عرب سے دوستانہ میچ کیلئے قومی ویمن فٹبال ٹیم کو این او سی جاری کر دیا گیا۔ وفاقی وزارت بین الصوبائی رابطہ کی اجازت کے بعد قومی ویمن فٹ بال ٹیم آج قطر کے شہر دوحہ روانہ ہوگی، قومی ویمن فٹ بال ٹیم کو اہم اجازت نامے کے اجرا میں تاخیر کے سبب تمام منتخب کھلاڑی قومی سکواڈ کا ...
مزید پڑھیں »حسن علی کا ری ہیب مکمل، جلد ایکشن میں نظر آنے کیلئے پُرامید
حسن علی کا ری ہیب مکمل، جلد ایکشن میں نظر آنے کیلئے پُرامید قومی فاسٹ باؤلر حسن علی جلد ایکشن میں واپس آنے کے لیے پُرامید ہیں۔ فاسٹ باؤلر حسن علی نے کہنی کی تکلیف سے چھٹکارا پانے کے بعد ری ہیب بھی مکمل کر لیا ہے۔ حسن علی ری ہیب مکمل کرنے کے بعد باؤلنگ بھی کر رہے ہیں ...
مزید پڑھیں »جو روٹ نے سچن ٹنڈولکر کا تاریخی ٹیسٹ ریکارڈ توڑ دیا
جو روٹ نے سچن ٹنڈولکر کا تاریخی ٹیسٹ ریکارڈ توڑ دیا لندن: (ویب ڈیسک) انگلینڈ کے مایہ ناز بلے باز جو روٹ نے سچن ٹنڈولکر کا تاریخی ٹیسٹ ریکارڈ توڑ دیا۔ انگلش بیٹسمین جو روٹ ٹیسٹ میچ کی چوتھی اننگز میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے کرکٹر بن گئے، انہوں نے یہ کارنامہ نیوزی لینڈ کے خلاف 3 میچوں ...
مزید پڑھیں »جونیئر ہاکی ایشیا کپ 2024 کا فائنل آ ج پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلا جائے گا
جونیئر ہاکی ایشیا کپ 2024 کا فائنل آ ج پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلا جائے گا (اصغر علی مبارک) جونیئر ہاکی ایشیا کپ 2024 کا فائنل آ ج پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلا جائے گا۔ 2023 میں بھی جونیئر ہاکی ایشیا کپ کا فائنل پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلا گیا تھا جہاں پاکستان نے چاندی کا تمغہ ...
مزید پڑھیں »پاکستانی ٹیم 250 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ میچز کھیلنے والی دنیا کی پہلی ٹیم
پاکستانی ٹیم 250 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ میچز کھیلنے والی دنیا کی پہلی ٹیم …..(اصغر علی مبارک)….. پاکستان کرکٹ ٹیم 250 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز کھیلنے والی دنیا کی پہلی ٹیم بن گئی ہے۔ پاکستان نے 250 میں سے 144 میچز میں کامیابی حاصل کی ہے جبکہ 95 میں شکست ہوئی۔ 4 میچز برابر بھی ہوئے جس میں 3 کا ...
مزید پڑھیں »بحریہ ٹاؤن چیمپئنز ٹی ٹوئنٹی کپ : اینگرو ڈولفنز ٹی ٹوئنٹی کا بین الاقوامی انداز اپنانے کے لیے ُپرعزم
بحریہ ٹاؤن چیمپئنز ٹی ٹوئنٹی کپ : اینگرو ڈولفنز ٹی ٹوئنٹی کا بین الاقوامی انداز اپنانے کے لیے ُپرعزم۔ ———————————- راولپنڈی، 04 دسمبر۔ نوازگوھر پاکستان کے سابق کپتان سرفراز احمد کے لیے بحریہ ٹاؤن چیمپئنز ٹی ٹوئنٹی کپ ان کے اینگرو ڈولفنز اسکواڈ میں بین الاقوامی سطح کے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کے انداز کو شامل کرنے کا ایک اچھا موقع ...
مزید پڑھیں »