دوسری چیف آف آرمی سٹاف انٹرکلب نیشنل ہاکی چیمپئن شپ 20 دسمبر سے شروع ہوگی۔ قومی سطح پر فائنل مرحلہ 3 سے 15 فروری تک لاہور میں کھیلا جائے گا۔نیشنل ہاکی سٹیڈیم لاہور میں پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) کے سیکرٹری رانا مجاہد نے اولمپئینز آصف باجوہ، طاہر زمان، محمد عثمان اور انجم سعید کے ہمراہ پریس کانفرنس میں ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 10 دسمبر, 2024
جنوبی افریقہ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں نمبر ون
سری لنکا کیخلاف فتح، جنوبی افریقہ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں نمبر ون جوہانسبرگ ; جنوبی افریقہ نے سری لنکا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں فتح کے ساتھ ٹیسٹ چیمپئن شپ کی پوائنٹس ٹیبل پر پہلی پوزیشن حاصل کرلی ۔۔ اور آسٹریلیا سے ٹیسٹ پہلی پوزیشن چھین لی،پورٹ ایلزبتھ میں جنوبی افریقہ ، سری لنکا سیریز کا دوسرا ٹیسٹ میچ کھیلا ...
مزید پڑھیں »پاکستان آرمی نے قائداعظم نیشنل ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ جیت لی
پاکستان آرمی نے قائداعظم نیشنل ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ جیت لی۔ پاکستان سپورٹس بورڈ کوچنگ سینٹر لاہور میں قائد اعظم نیشنل ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ کا انعقاد ہوا، تین دن تک جاری رہنے والی اس چیمپئن شپ میں ملک کے بہترین ویٹ لفٹرز نے اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا۔ چیمپئن شپ کے تیسرے دن کے اختتام پر پاکستان آرمی نے ...
مزید پڑھیں »