ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : دسمبر 2024

قائد اعظم گیمز سے سیکھ کر نیشنل گیمز کیلئے تیاری کرنے کی ضرورت

قائد اعظم گیمز سے سیکھ کر نیشنل گیمز کیلئے تیاری کرنے کی ضرورت مسرت اللہ جان اسلام آباد میں پاکستان سپورٹس بورڈ کے زیر انتظام ہونیوالے قائد اعظم گیمز کے اختتام پر خیبرپختونخواہ کی مختلف کھیلوں میں کارکردگی قابل تحسین ہے بلوچستان سپورٹس کے معاملے میں کسی حد تک ٹھیک ہی ہے لیکن سندھ کے ٹیموں کوہرانا بڑی بات ہے ...

مزید پڑھیں »

کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے نام نہاد انتخابات کے حوالے سے وضاحت

کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے نام نہاد انتخابات کے حوالے سے وضاحت۔ کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے نام نہاد انتخابات کے حوالے سے وضاحت یہ بات میرے علم میں آئی ہے کہ کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن (KBBA) کے نام نہاد انتخابات میں مجھے چیئرمین منتخب کر لیا گیا ہے۔ میں واضح طور پر بتانا چاہتا ہوں کہ ...

مزید پڑھیں »

اسلام آباد میں لیکروس ایسوسی ایشن اور نیشنل اکیڈمی کا قیام

اسلام آباد میں لیکروس ایسوسی ایشن اور نیشنل اکیڈمی کا قیام اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان لیکروس فیڈریشن کے زیراہتمام اسلام آباد میں لیکروس ایسوسی ایشن اور نیشنل اکیڈمی کاقیام عمل میں لایاگیا، افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی جاپان کے ڈپٹی چیف آف مشن تاکانوشوئیچی تھے جبکہ جاپان ایمبیسی کے قونصلر تاکانے کازوماسا ، ثقافتی مشیررافع حلیم، پاکستان لیکروس فیڈریشن ...

مزید پڑھیں »

پیٹرینز ایبک پولو کپ 2024ء کا فائنل ٹیم ایف جی /دین پولو نے جیت لیا

پیٹرینز ایبک پولو کپ 2024ء کا فائنل ٹیم ایف جی /دین پولو نے جیت لیا لاہور (رپورٹ نوازگوھر) لاہور پولو کلب کے زیراہتمام پیٹرینز ایبک پولو کپ 2024ء کا فائنل ٹیم ایف جی /دین پولونے ڈائمنڈ پینٹس کو 4-3 سے ہرا کر جیت لیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور پولو کلب میں تاریخی ایبک کپ کے 48 ویں ایڈیشن کا فائنل ...

مزید پڑھیں »

نیشنل ویمن ون ڈے ٹورنامنٹ ; اسٹارز نے فائنل مقابلے میں کانکرز کو شکست دے دی

نیشنل ویمن ون ڈے ٹورنامنٹ اسٹارز نے فائنل مقابلے میں کانکرز کو شکست دے دی راولپنڈی، 22 دسمبر2024: نوازگوھر نیشنل ویمن ون ڈے ٹورنامنٹ کا فائنل راولپنڈی کر کٹ اسٹیڈیم میں کھیلا گیا ، فائنل میچ میں اسٹارز نے کانکرز کی ٹیم کو پانچ وکٹوں سے شکست دے دی ۔ کانکرز کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا ...

مزید پڑھیں »

پاکستان نے تیسرے ون ڈے میں شکست دیکر جنوبی افریقہ کو پہلی بار وائٹ واش کردیا

پاکستان نے تیسرے ون ڈے میں شکست دیکر جنوبی افریقہ کو پہلی بار وائٹ واش کردیا  پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 47 اوورز میں نو وکٹوں کے نقصان پر 308 رنز بنائے۔ جواب میں جنوبی افریقا کی پوری ٹیم 42 ویں اوور میں 271 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی، تین ون ڈے میچز پر مشتمل سیریز کے تیسرے ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل 10 کے میچز پشاور میں بھی کرائے جائیں ; پشاور زلمی

پی ایس ایل 10 کے میچز پشاور میں بھی کرائے جائیں:پشاور زلمی  پشاور زلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی نے کہا ہے کہ پشاور زلمی اور خیبر پختونخوا کے فینز کا حق ہے کہ پشاور میں بھی پی ایس ایل میچز کا انعقاد ہو جو کئی سال سے پشاور زلمی کا دیرینہ مطالبہ ہے ، پشاور زلمی صوبہ خیبر پختونخواہ میں ...

مزید پڑھیں »

افغانستان نے زمبابوے کو ہراکرون ڈے سیریز 0-2 سے جیت لی

افغانستان نے زمبابوے کو ہراکرون ڈے سیریز 0-2 سے جیت لی ہرارے ; افغانستان نے تیسرے اور آخری ون ڈے میچ میں زمبابوے کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 0-2 سے جیت لی۔ میزبان ٹیم زمبابوے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 30.1 اوورز میں 127 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی ، شان ولیمز 60 رنز بنا کر نمایاں ...

مزید پڑھیں »

چیمپئنز ٹرافی کیلئے انگلینڈ نے سکواڈ کا اعلان کردیا

 انگلینڈ چیمپینز ٹرافی کے لیے سکواڈ کا اعلان کرنے والی پہلی ٹیم بن گئی۔ انگلینڈ نے دورہ بھارت اور چیمپینز ٹرافی کے لیے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا، جوز بٹلر کپتان برقرار، بین سٹوکس 15 رکنی سکواڈ میں جگہ نہ بنا پائے دیگر کھلاڑیوں میں جوفرا آرچر، گس ایٹکنسن، جیکب بیتھل ، ہیری بروک، بریدن کارس، بین ڈکٹ، ...

مزید پڑھیں »

جنوی افریقہ کیخلاف آخری ون ڈے کیلئے پاکستانی پلیئنگ الیون کا اعلان

 پاکستان نے جنوبی افریقہ کے خلاف تیسرے ون ڈے میچ کے لیے پلینگ الیون کا اعلان کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم کی پلئینگ الیون میں تین تبدیلیاں کی گئی ہیں ۔ ابرار احمد، حارث روف اور عرفان خان کو آرام دیا گیا ہے۔ ان کی جگہ سفیان مقیم ،محمد حسنین اور طیب طاہر پلینگ الیون میں شامل ...

مزید پڑھیں »