پاکستان اور پروٹیز کے درمیان دوسرا ٹی 20 میچ آج کھیلا جائے گا دورہ جنوبی افریقا کے دوران شاہینوں کو ٹی 20 سیریز بچانے کا چیلنج درپیش ہے، پاکستان اور پروٹیز کے درمیان دوسرا میچ آج کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹی 20 آج سنچورین میں کھیلا جائے گا، تین ٹی 20 میچوں کی سیریز میں جنوبی ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : دسمبر 2024
بابراعظم کیخلاف مبینہ ہراسگی کیس ; لاہور ہائیکورٹ کے اہم ریمارکس
بابراعظم کیخلاف مبینہ ہراسگی کیس سے متعلق لاہور ہائیکورٹ کے اہم ریمارکس لاہور ہائیکورٹ میں مبینہ ہراسگی پر بابر اعظم پر اندارج مقدمے کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔ عدالت نے کیس کی مزید سماعت کے لیے فائل جسٹس اسجد جاوید گھرال کو بھیجنے کی سفارش کر دی۔ جسٹس وحید خان نے کرکٹر بابر اعظم کی درخواست پر سماعت کی۔ ...
مزید پڑھیں »"خواجہ افتخار میموریل ٹینس چیمپئن شپ 2024: کھیلوں کے لیجنڈز کی حمایت
"خواجہ افتخار میموریل ٹینس چیمپئن شپ 2024: کھیلوں کے لیجنڈز کی حمایت راولپنڈی، 13 دسمبر2024: نوازگوھر کھیلوں کے عظیم لیجنڈز اور سرکردہ کھلاڑی، جن میں جہانگیر خان، ثانیہ مرزا، گریگور دیمتروف، اعصام الحق قریشی، شہباز احمد سینئر، شاہد آفریدی، محمد حفیظ، رشید ملک، عقیل خان، بین الاقوامی ستارے اسٹیفانوس سِٹسِپاس اور اعصام الحق قریشی شامل ہیں، نے خواجہ افتخار میموریل ...
مزید پڑھیں »چیمپئنز ٹرافی ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں ہونے جا رہی ہے؟
چیمپئنز ٹرافی ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں ہونے جا رہی؟ نئی پیش رفت سامنے آگئی آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے تنازعے کی گتھی تاحال سلجھ نہ سکی اور ڈیڈ لاک برقرار ہے جبکہ پاکستان نے آئی سی سی اور بھارتی بورڈ کو اپنا موقف کھل کر بتا دیا ہے۔ بھارت نے سکیورٹی خدشات کے پیش نظر ٹیم پاکستان بھیجنے سے ...
مزید پڑھیں »سعودی عرب کو فیفا ورلڈ کپ 2034 کی میزبانی مل گئی
سعودی عرب کو فیفا ورلڈ کپ 2034 کی میزبانی مل گئی ہے (اصغر علی مبارک) وزیراعظم محمد شہبازشریف نے فیفا ورلڈ کے 2034ء کی میزبانی حاصل کرنے پر سعودی عرب کو مبارکباد دی، محمد شہبازشریف نے کہا کہ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کومبارکباد پیش کرتا ہوں، یہ کامیابی سعودی عرب کی عالمی کھیلوں میں بڑھتے اثرو رسوخ ...
مزید پڑھیں »نیشنل ویمن ون ڈے ٹورنامنٹ ; کانکررز 3 وکٹوں سے کامیاب ،سٹرائیکرز کو 9 وکٹوں سے شکست
نیشنل ویمن ون ڈے ٹورنامنٹ کانکررز 3 وکٹوں سے کامیاب ،سٹرائیکرز کو 9 وکٹوں سے شکست راولپنڈی، 12 دسمبر2024: نوازگوھر نیشنل ویمن ون ڈے ٹورنامنٹ کے گیارویں میچ میں کانکررز نے چیلنجرز کو تین وکٹوں سے شکست دے دی، کانکرز کی ٹیم نے ٹاس جیت چیلنجرز کو ٹیم کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ چیلنجرز کی ٹیم 32 اوورز میں ...
مزید پڑھیں »جیسن گلیسپی مستعفی، عاقب جاوید ریڈ بال کے عبوری ہیڈ کوچ مقرر
عاقب جاوید عبوری ریڈ بال ہیڈ کوچ مقرر ————————– لاہور، 12 دسمبر 2024: نوازگوھر پاکستان کرکٹ بورڈ نے ریڈ بال کے ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی کے استعفے کے بعد عاقب جاوید کو پاکستان کرکٹ ٹیم کا عبوری ریڈ بال ہیڈ کوچ مقرر کر دیا۔ ریڈ بال کے ہیڈ کوچ کے طور پر عاقب کی پہلی اسائنمنٹ جنوبی افریقہ کے خلاف ...
مزید پڑھیں »سری لنکا ٹی 10 سپر لیگ 2024 کے لئے 6 ٹیمیں میدان میں اترگئیں
سری لنکا ٹی 10 سپر لیگ 2024 کے لئے 6 ٹیمیں میدان میں اترگئیں کینڈی : کینڈی کے پالے کیلے انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں سری لنکا ٹی 10 سپر لیگ 2024 کا آغاز چھ ٹیموں کے درمیان سنسنی خیز مقابلوں سے ہوا۔ پہلے دن دلچسپ میچ کھیلے گئے جس میں گال مارولز نے کینڈی بولٹس، کولمبو جیگوارز نے نووارا ایلیا ...
مزید پڑھیں »بھارتی نوجوان ڈی گوکیش کم عمر ترین ورلڈ چیس چیمپئن بن گئے
بھارتی نوجوان ڈی گوکیش کم عمر ترین ورلڈ چیس چیمپئن بن گئے سنگاپور: (ویب ڈیسک) بھارت کے گرینڈ ماسٹر ڈی گوکیش دنیا کے کم عمر ترین ورلڈ چیس چیمپئن بن گئے۔ ڈی گوکیش نے 18 برس کی عمر میں ورلڈ چیس چیمپئن ہونے کا اعزاز حاصل کیا، سنگاپور میں 14ویں اور آخری گیم میں ڈی گوکیش نے چین کے دفاعی ...
مزید پڑھیں »پی ایس ایل 10 کیلئے غیر ملکی کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کا عمل شروع
ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کے 10ویں ایڈیشن کے لیے غیر ملکی کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کا عمل شروع ۔ ایچ بی ایل پی ایس ایل پلیئرز کا ڈرافٹ 11 جنوری کو شیڈول ہے۔ کیٹگری کی تجدید کا اعلان 17 دسمبر کو کیا جائے گا۔ پی ایس ایل 8 اپریل سے 19 مئی 2025 کے درمیان شیڈول ہے۔ لاہور 12 ...
مزید پڑھیں »