کراچی میں 17سال بعد نیشنل گیمزکا انعقاد اگلے سال ہوگا سندھ حکومت نے کھیلوں کے لیے سالانہ کیلنڈر تیار کرلیا ہے اور17 سال کے بعد کراچی میں نیشنل گیمزکا انعقاد ہوگا اور اگلے سال جنوری میں بیچ گیمز بھی ہوں گے۔ محکمہ کھیل سندھ کے تحت کراچی کے ضلع جنوبی کے لیے منعقدہ بیچ سپورٹس گالہ کے موقع پر میڈیا ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : دسمبر 2024
ٹریوس ہیڈ اور سراج کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر سزا کا سامنا
ٹریوس ہیڈ اور سراج کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر سزا کا سامنا آسٹریلیا کے بیٹر ٹریوس ہیڈ اور بھارت کے فاسٹ باؤلر محمد سراج کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر سزا کا سامنا کرنا پڑے گا۔ ایڈیلیڈ ٹیسٹ میں محمد سراج نے ٹریوس ہیڈ کو آؤٹ کرنے پر اشتعال دلانے والا ایکشن کیا تھا جبکہ ٹریوس ہیڈ ...
مزید پڑھیں »شاہین آفریدی کی ٹی 20 انٹرنیشنلز میں 100 وکٹیں مکمل
شاہین آفریدی کی ٹی 20 انٹرنیشنلز میں 100 وکٹیں مکمل ڈربن : پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے ٹی 20 انٹرنیشنلز میں 100 وکٹیں مکمل کرلیں۔ شاہین آفریدی نے یہ سنگ میل ڈربن میں جنوبی افریقا کے خلاف پہلے ٹی 20 میچ میں عبور کیا، وہ مینز ٹی 20 انٹرنیشنلز میں 100 وکٹیں لینے والے تیسرے پاکستانی ...
مزید پڑھیں »نوح دستگیر بٹ نے ایشین پاور لفٹنگ میں نیا ریکارڈ قائم کردیا
نوح دستگیر بٹ نے ایشین پاور لفٹنگ میں نیا ریکارڈ قائم کردیا۔ پاکستان کے نوح دستگیر بٹ نے ازبکستان میں جاری ایشین پاور لفٹنگ میں نیا ریکارڈ قائم کردیا۔پاکستان کے نوح دستگیر بٹ نے نئی تاریخ رقم کردی۔ نوح بٹ نے 400 کلوگرام وزن اٹھا کر اسکواٹ میں ایشین ریکارڈ قائم کیا۔ نوح بٹ نے 120 پلس کے جی میں ...
مزید پڑھیں »پہلا ٹی 20 ; جنوبی افریقا نے پاکستان کو 11 رنز سے شکست دے دی
جنوبی افریقہ تین ٹی20 میچز کی سیریز کے پہلے میچ پاکستان کو 11 رنز سے شکست دے دی۔ ڈربن کے کنگز میڈ سٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے 184 رنز کے ہدف کے تعاقب میں آٹھ وکٹوں کے نقصان پر مقررہ 20 اوورز میں رنز بنائے۔ اس سے قبل جنوبی افریقہ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے نو وکٹوں ...
مزید پڑھیں »چیمپینز ٹرافی 2025 کے شیڈول کا اعلان کل ہونے کا امکان
چیمپینز ٹرافی 2025 کے شیڈول کا اعلان کل ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق آسٹریلیا ،نیوزی لینڈ، جنوبی افریقہ کے اعتراضات کے بعد آئی سی سی نے شیڈول کو حتمی شکل دے دی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ چیمپینز ٹرافی کا آغاز19فروری سے نیشنل سٹیڈیم کراچی سے ہوگا، بھارت کے لیگ میچز سمیت ایک سیمی فائنل اور فائنل میچ ...
مزید پڑھیں »ایشیا فٹبال کپ کے کوالیفائنگ راؤنڈ کیلئے ڈراز کا اعلان
ایشیا فٹبال کپ کے کوالیفائنگ راؤنڈ کیلئے ڈراز کا اعلان، پاکستان 6 میچز کھیلے گا ایشیا فٹبال کپ 2027 میں سعودی عرب میں ہوگا، فٹبال کپ کیلئے ہونے والے کوالیفائنگ راونڈ کے ڈراز کی تقریب ملائشیا میں ہوئی۔۔ کوالیفائنگ راؤند 25 مارچ سے 31 جون تک ہوں گے جس میں پاکستان ہوم اینڈ اوے کی بنیاد پر چھ میچز کھیلے ...
مزید پڑھیں »چیف آف آرمی سٹاف ہاکی چیمپئن شپ کا 20 دسمبر سے آغاز
دوسری چیف آف آرمی سٹاف انٹرکلب نیشنل ہاکی چیمپئن شپ 20 دسمبر سے شروع ہوگی۔ قومی سطح پر فائنل مرحلہ 3 سے 15 فروری تک لاہور میں کھیلا جائے گا۔نیشنل ہاکی سٹیڈیم لاہور میں پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) کے سیکرٹری رانا مجاہد نے اولمپئینز آصف باجوہ، طاہر زمان، محمد عثمان اور انجم سعید کے ہمراہ پریس کانفرنس میں ...
مزید پڑھیں »جنوبی افریقہ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں نمبر ون
سری لنکا کیخلاف فتح، جنوبی افریقہ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں نمبر ون جوہانسبرگ ; جنوبی افریقہ نے سری لنکا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں فتح کے ساتھ ٹیسٹ چیمپئن شپ کی پوائنٹس ٹیبل پر پہلی پوزیشن حاصل کرلی ۔۔ اور آسٹریلیا سے ٹیسٹ پہلی پوزیشن چھین لی،پورٹ ایلزبتھ میں جنوبی افریقہ ، سری لنکا سیریز کا دوسرا ٹیسٹ میچ کھیلا ...
مزید پڑھیں »پاکستان آرمی نے قائداعظم نیشنل ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ جیت لی
پاکستان آرمی نے قائداعظم نیشنل ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ جیت لی۔ پاکستان سپورٹس بورڈ کوچنگ سینٹر لاہور میں قائد اعظم نیشنل ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ کا انعقاد ہوا، تین دن تک جاری رہنے والی اس چیمپئن شپ میں ملک کے بہترین ویٹ لفٹرز نے اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا۔ چیمپئن شپ کے تیسرے دن کے اختتام پر پاکستان آرمی نے ...
مزید پڑھیں »