پاکستان نے زمبابوے کو دوسرے ٹی 20 میچ میں 10 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز جیت لی 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان نے یکطرفہ مقابلے کے بعد زمبابوے کو 10 وکٹوں سے شکست دیکر سیریز میں فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔ پاکستان نے 58 رنز کا ہدف بغیر کسی نقصان کے چھٹے اوور ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : دسمبر 2024
پاکستانی اسپنر سفیان مقیم نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں اہم ریکارڈ اپنے نام کرلیا
پاکستان کے اسپنر سفیان مقیم نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں پاکستان کے لیے اہم ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ واضح رہے کہ پاکستان نے 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے دوسرے میچ میں زمبابوے کو 10 وکٹوں سے ہرا کر سیریز میں0-2 کی ناقابل شکست برتری حاصل کرلی ہے۔ قومی ٹیم کے اسپنر سفیان مقیم نے شاندار بولنگ کرتے ہوئے2.4 ...
مزید پڑھیں »پاکستان پہلی بار بلائنڈ ٹی 20 ورلڈ کپ کا عالمی چیمپیئن بن گیا.
پاکستان چوتھے ٹی ٹوئنٹی بلائنڈ کرکٹ ورلڈکپ کا چیمپئین بن گیا ۔ پاکستان نے پہلی بار بلائنڈ ٹی 20 ورلڈ کپ کا ٹائٹل جیت لیا، فائنل میچ میں قومی ٹیم نے بنگلادیش کو 10 وکٹوں سے شکست دے دی۔ ملتان۔ پاکستان چوتھے ٹی ٹوئنٹی بلائنڈ کرکٹ ورلڈکپ کا عالمی چیمپئین بن گیا فائنل میں بنگلہ دیش کو 10 وکٹوں سے شکست۔ ...
مزید پڑھیں »آر ایل کے گروپ آئی ٹی ایف ماسٹرز چیمپئن شپ 2024 کا افتتاح
آر ایل کے گروپ آئی ٹی ایف ماسٹرز چیمپئن شپ 2024 کا افتتاح لاہور: آر ایل کے گروپ آئی ٹی ایف ماسٹرز چیمپئن شپ 2024 (ایم ٹی 200) کا پیر کے روز اسپورٹس بورڈ پنجاب ٹینس اکیڈمی، نشتر پارک لاہور میں باقاعدہ افتتاح کیا گیا۔ چیمپئن شپ کا آغاز ایک رنگا رنگ افتتاحی تقریب کے ساتھ ہوا، جس میں ٹینس ...
مزید پڑھیں »پی ایف ایف کا سعودی عرب کے لیے دوستانہ خواتین میچ کے اسکواڈ کا اعلان
پی ایف ایف نے قطر میں سعودی عرب کے لیے دوستانہ خواتین کے اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔ پاکستان فٹبال فیڈریشن نے 7 دسمبر کو دوحہ میں ہونے والے سعودی عرب کے خلاف فیفا دوستانہ میچ کے لیے ویمنز اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے، ہیڈ کوچ عدیل رزقی اسکواڈ کی قیادت کریں گے۔ گول کیپر: نشہ اشرف، آرضو اور ...
مزید پڑھیں »باسکٹ بال فیڈریشن نےدبئی چیمپیئن شپ کے نام پر ٹراٸلز جعلی قرار دیدٸیے
باسکٹ بال فیڈریشن نےدبئی چیمپیئن شپ کے نام پر ٹراٸلز جعلی قرار دیدٸیے ایف آٸی اے کو خط لکھا جاٸیگا، سیکرٹری پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن اسلام آباد(نوازگوھر) پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن نے دبئی باسکٹ بال چیمپیئن شپ کے لیے لاہور میں ہونے والے ٹرائلز کو غیر قانونی اور جعلی قرار دیدیا۔ پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل خالد بشیر ...
مزید پڑھیں »قائداعظم ٹرافی سہ فریقی مرحلہ ۔ لاہور وائٹس بمقابلہ پشاور
قائداعظم ٹرافی سہ فریقی مرحلہ ۔ لاہور وائٹس بمقابلہ پشاور قائداعظم ٹرافی میں پشاور نے لاہور وائٹس کے خلاف پہلی اننگز میں 7 وکٹوں پر 293 رنز بنالیے۔ معاذ صداقت صرف 5 رنز کی کمی سے سنچری مکمل نہ کرسکے۔ زبیرخان کی 71 رنز کی ذمہ دارانہ اننگز۔ زبیرخان اور محمد حارث نے چھٹی وکٹ کی شراکت میں 97 رنز ...
مزید پڑھیں »چیمپئنز ٹی ٹوئنٹی کپ ،میچز کی ٹکٹوں کی فروخت کا اعلان
چیمپئنز ٹی ٹوئنٹی کپ ،میچز کی ٹکٹوں کی فروخت کا اعلان ہوگیا راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے چیمپئنز ٹی ٹوئنٹی کپ کی ٹکٹوں کی فروخت جمعرات 5 دسمبر سے شروع ہوگی۔ رپورٹ کے مطابق چیمپئنز ٹی ٹوئنٹی کپ 7سے 25 دسمبر تک راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔ٹکٹ آن لائن pcb.tcs.com.pk سے خریدے جا سکتے ہیں جبکہ فزیکل ٹکٹس ...
مزید پڑھیں »ریفری کا متنازع فیصلہ، فٹبال اسٹیڈیم میدان جنگ بن گیا، 100 افراد ہلاک
ویب ڈیسک: مغربی افریقی ملک گیانا میں فٹبال میچ کے دوران تماشائیوں میں تصادم کے نتیجے میں 100 سے زائد افراد ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق گیانا کے دوسرے بڑے شہر انزیریکوری میں فٹبال میچ کے دوران تماشائیوں میں جھگڑے کا واقعہ پیش آیا۔ اسپتال کے ایک ڈاکٹر نے بتایا کہ اسپتال میں جہاں تک آنکھ ...
مزید پڑھیں »نیو یارک اسٹرائیکرز نے پورے ٹورنامنٹ میں نمایاں لچک کا مظاہرہ کیا
نیو یارک اسٹرائیکرز نے پورے ٹورنامنٹ میں نمایاں لچک کا مظاہرہ کیا ابوظبی (سپورٹس لنک) نیو یارک اسٹرائیکرز نے اپنی ابوظبی ٹی 10 مہم کا اختتام یادوں اور سیکھنے کے تجربات کے امتزاج کے ساتھ کیا وہ پورے ٹورنامنٹ میں اچھا کھیل پیش کرنے کے باوجود فائنل میں جگہ نہ بناسکے۔ ہیڈ کوچ کارل کرو نے سیزن سے متعلق مزید ...
مزید پڑھیں »