کرونا پینٹ قمر الیون چیلنجرز 7 سائیڈ کلب ہاکی لیگ ; کوالیفائنگ راؤنڈ میچز میں مزید چار میچز کھیلے گئے حیدرآباد(رپورٹ عامر کفایت) قمر ہاکی الیون حیدرآباد کے زیر اہتمام کرونا پینٹ قمر الیون چیلنجرز 7 سائیڈ کلب ہاکی لیگ کے سینئر او جونیئر کیٹگری لیگ کے کوالیفائنگ راؤنڈ میچز میں مزید چار میچز کھیلے گئے پہلا میچ ریحان عمر ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : دسمبر 2024
قومی جونیئر بیڈمنٹن چیمپئن شپ اختتام پذیر
قومی جونیئر بیڈمنٹن چیمپئن شپ اختتام پذیر بوائز سنگلز انڈر 17 خیبرپختونخوا کے حماد اللہ نے پنجاب کے محمد سلیمان کو ہرایا، گرلز سنگلز آرمی کی ثروت فاطمہ کے نام رہا ڈی جی سپورٹس پنجاب خضر افضال چودھری نے جیتنے والے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے لاہور ; جونیئر بیڈمنٹن نیشنل چیمپئن شپ اختتام پذیر ہو گئی، ڈائریکٹرجنرل سپورٹس پنجاب ...
مزید پڑھیں »لاہور، کراچی کی نیشنل وویمنز باسکٹ بال چیمپین شپ کے سیمی فاٸنلز میں رساٸی
لاہور، کراچی کی نیشنل وویمنز باسکٹ بال چیمپین شپ کے سیمی فاٸنلز میں رساٸی پہلا سیمی فاٸنل واپڈا لاہور، دوسرا آرمی کراچی کے مابین ہوگا نیشنل وویمنز باسکٹ بال چیمپین شپ میں سیمی فاٸنل راونڈ کی لاٸن اپ مکمل ہو گٸی، لاہور اور کراچی ڈویژن کی ٹیموں نے بھی کامیابیاں حاصل کرتے ہوے ناک آوٹ راونڈ کیلٸے کوالیفاٸی کرلیا۔ پاکستان ...
مزید پڑھیں »قائداعظم ٹرافی سہ فریقی مرحلہ : لاہور وائٹس نے سیالکوٹ کے خلاف 2 وکٹوں پر 240 رنز بنالیے
قائداعظم ٹرافی میں لاہور وائٹس نے سیالکوٹ کے خلاف 2 وکٹوں پر 240 رنز بنالیے۔ محمد عمران اور علی زریاب آصف کی 233 رنز کی اوپننگ پارٹنرشپ ۔ عمران 132 رنز بناکر آؤٹ ، علی زریاب آصف 91 رنز پر ناٹ آؤٹ ۔ سیالکوٹ پہلی اننگز میں465 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ اذان اویس کے168 رنز۔ محمد وحید نے124 رنز دے ...
مزید پڑھیں »اسکاٹش جونیئر اوپن اسکواش چیمپین شپ، ازان علی خان اسکاٹ لینڈ پہنچ گئے
اسکاٹش جونیئر اوپن اسکواش چیمپین شپ،پاکستان کے ازان علی خان اسکاٹ لینڈ پہنچ گئے ونیئر انڈر 17کیٹیگری اسکواش چیمپین ازان علی خان اسکاٹش جونیئر اوپن اور برٹش اوپن ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپین شپ کیلئے اسکاٹ لینڈ پہنچ گئے۔ ایشین جونیئر برائونز میڈلسٹ اورپاکستان جونیئر انڈر 17کیٹیگری اسکواش چیمپین ازان علی خان28 سے 30دسمبر تک اسکاٹ لینڈ کے شہر ایڈنبرگ میں ...
مزید پڑھیں »اسلام آباد آباد ; کک باکسنگ چیمپین شپ اختتام پذیر ہوگٸی
اسلام آباد آباد ; کک باکسنگ چیمپین شپ اختتام پذیر ہوگٸی اسلام آباد (نوازگوھر) اسلام آباد کک باکسنگ ایسوسی ایشن اور اسلام آباد فل کنٹیکٹ مارشل آرٹس ایسوسی ایشن نے قائدِ اعظم ڈے کے حوالے سے عامر خان باکسنگ ہال ، پاکستان سپورٹس کمپلکس اسلام آباد آباد میں کک باکسنگ کی چیمپین شپ منعقد گٸی۔ اِس چیمپین شپ میں لاہور، ...
مزید پڑھیں »انڈر 19 ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان
آئی سی سی انڈر 19 ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا۔ وکٹ کیپر بیٹر کومل خان ٹیم کی قیادت کریں گی جبکہ زوفشاں ایاز نائب کپتان ہوں گی۔ 16 ٹیموں پر مشتمل یہ ٹورنامنٹ 18 جنوری سے 2 فروری 2025 تک ملائیشیا میں کھیلا جائے گا آئی سی سی انڈر ...
مزید پڑھیں »الہلال ہاکی کلب وہاڑی نے انٹر ڈسٹرکٹ ملتان ڈویژن کلب ہاکی چیمپئن شپ جیت لی
الہلال ہاکی کلب وہاڑی نے انٹر ڈسٹرکٹ ملتان ڈویژن کلب ہاکی چیمپئن شپ جیت لی وہاڑی ; ڈی ایچ اے وہاڑی کی کلب چیمپئن الہلال ہاکی کلب وہاڑی نے انٹر ڈسٹرکٹ ملتان ڈویژن کلب ہاکی چیمپئن شپ جیت کر ٹائٹل کا بھرپور دفاع کیا فائنل میچ میں الہلال ہاکی کلب وہاڑی نے ڈی ایچ اے خانیوال کی چیمپئن کلب میانچنوں ...
مزید پڑھیں »شاہ رکن عالم کلب نے چیف آف آرمی سٹاف ہاکی چیمئپن شپ جیت لی
شاہ رکن عالم کلب نے چیف آف آرمی سٹاف ہاکی چیمئپن شپ جیت لی دوسری چیف آف آرمی سٹاف نیشنل انٹر کلب ملتان ڈسٹرکٹ لیول 1 ہاکی چیمپئن شپ 25-2024ء میں شاہ رکن عالم کلب چیمپئن بن گئی۔نور بشارت کلب رنر اپ رہا۔ متی تل آسٹروٹرف ہاکی سٹیڈیم پر کھیلے گئے ڈسٹرکٹ لیول 1 فائنل میچ میں شاہ رکن عالم ...
مزید پڑھیں »پی ایس ایل 10 سے قبل پشاور زلمی ٹیلنٹ ہنٹ اوپن ٹرائلز کا آغاز
پشاور زلمی ٹیلنٹ ہنٹ اوپن ٹرائلز پی ایس ایل 10 سے قبل پشاور زلمی کا پشاور میں سرگرمیوں کا اغاز یکم جنوری سے پشاور زلمی پشاور، خیبر پختونخواہ میں ٹیلنٹ ہنٹ اور ٹرائز کا اغاز کرے گا, پشاور زلمی پی ایس ایل دس میچز کے پشاور میں انعقاد کے لیے کوشاں ‘ پاکستان کے سابق کپتان، انضمام الحق، محمد یوسف ،کامران ...
مزید پڑھیں »