قومی ٹیم ایشین روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ میں شرکت کریگی اسلام آباد: پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے صدر سید اظہر علی شاہ نے کہا ہے کہ قومی ٹیم ایشین روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ میں شرکت کرے گی۔ چیمپئن شپ 6 سے 19 فروری تک تھائی لینڈ میں منعقد ہو گی، سید اظہر علی شاہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 9 جنوری, 2025
پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون : محمد طحہ 86 ناٹ آؤٹ اور فواد عالم 82 رنز ناٹ آؤٹ کے ساتھ نمایاں
پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون : محمد طحہ 86 ناٹ آؤٹ اور فواد عالم 82 رنز ناٹ آؤٹ کے ساتھ نمایاں۔ اسلام آباد ؛ 9 جنوری ۔ نوازگوھر پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون کرکٹ ٹورنامنٹ کے دوسرے دن ایچ پی سی اوول گراؤنڈ میں دفاعی چیمپئن ایس این جی پی ایل کی ٹیم پی ٹی وی کے خلاف اپنی پہلی اننگز میں ...
مزید پڑھیں »پاکستان ویسٹ انڈیزٹیسٹ سیریز کے ٹکٹوں کی فروخت کا اعلان
پاکستان ویسٹ انڈیزٹیسٹ سیریز کے ٹکٹوں کی فروخت اسلام آباد ؛ نوازگوھر پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے ٹکٹوں کی فروخت جمعہ 10 جنوری سے ملتان کے 11 ٹی سی ایس سینٹرز پر شروع ہوگی۔ دونوں ٹیسٹ میچز 17 سے 29 جنوری تک ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے۔ دونوں ٹیسٹ میچوں میں ...
مزید پڑھیں »پاکستان ویمنز انڈر 19 ٹیم کراچی سے براستہ دئبی ملائشیا روانہ
آئی سی سی انڈر 19 ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ.پاکستان ٹیم کا کراچی میں 9 روزہ تربیتی کیمپ ختم پاکستان ویمنز انڈر 19 ٹیم کراچی سے براستہ دئبی ملائشیا روانہ ہو گی اسلام آباد ؛ 09 جنوری،2025 ؛ نوازگوھر آئی سی سی انڈر 19 ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی تیاریوں کے سلسلے میں پاکستان ٹیم کا کراچی میں 9 ...
مزید پڑھیں »2025 کے لیے ڈومیسٹک کرکٹ کے شیڈول کا اعلان
2025 کے لیے ڈومیسٹک کرکٹ کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا اسلام اباد، 9 جنوری 2025 :ء نوازگوھر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آج 2025 میں ہونے والے ڈومیسٹک کرکٹ ٹورنامنٹس کے مکمل شیڈول کا اعلان کردیا ہے۔ تین فرسٹ کلاس ٹورنامنٹس بشمول کراچی میں جاری پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ-1، پاکستان کے بمپر ڈومیسٹک کرکٹ کیلنڈر کے اہم ...
مزید پڑھیں »امارات کی لیگ آئی ایل ٹی 20 سیزن 3 کی ٹیموں نے اپنے اسکواڈز کا اعلان کردیا
امارات کی لیگ آئی ایل ٹی 20 سیزن 3 کی ٹیموں نے اپنے اسکواڈز کا اعلان کردیا دبئی ; ڈی پی ورلڈ آئی ایل ٹی 20 سیزن 3 کا آغاز ہفتہ 11 جنوری کو دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں ہوگا جس کا افتتاحی میچ 11 جنوری کو مقامی وقت کے مطابق شام 7 بج کر 15 منٹ پر دبئی کیپیٹلز دفاعی ...
مزید پڑھیں »گلف جائنٹس کی مضبوط اسکواڈ کے ساتھ آئی ایل ٹی 20 کی ٹرافی پر نگاہ
گلف جائنٹس کی مضبوط اسکواڈ کے ساتھ آئی ایل ٹی 20 کی ٹرافی پر نگاہ دبئی ; آئی ایل ٹی 20 کا تیسرا سیزن 11 جنوری سے شروع ہورہا ہے، اڈانی اسپورٹس لائن کی ملکیتی گلف جائنٹس لیگ کی کامیاب ترین ٹیموں میں سے ایک ہے۔ یہ ٹیم اور دلچسپ مہم کی تیاری میں مصروف ہے۔ افتتاحی سیزن میں ٹائٹل ...
مزید پڑھیں »ڈیرن گف لاہور قلندرز کے ہیڈ کوچ مقرر
ڈیرن گف لاہور قلندرز کے ہیڈ کوچ مقرر لاہور قلندرز نے پاکستان سپر لیگ کے لیے انگلینڈ کے لیجنڈری فاسٹ بالر ڈیرن گف کی بطورر ہیڈ کوچ خدمات حاصل کر لی ہیں۔ ڈیرن گف ایک بار پھر اپنے اس رول کو ادا کرنے کے لیے تیار ہیں۔ اُنھوں نے اس سے قبل بھی گلوبل سپر لیگ 2024 کے پہلے ایڈیشن ...
مزید پڑھیں »صائم ایوب کا ہارلے سٹریٹ کلینک میں چیک اپ، انجری کی صورتحال بہتر قرار
صائم ایوب کا ہارلے سٹریٹ کلینک میں چیک اپ، انجری کی صورتحال بہتر قرار ہارلے سٹریٹ کلینک کے ڈاکٹرز نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز صائم ایوب کی ٹخنے کی انجری کی صورتحال کو بہتر قرار دے دیا ہے۔ اس حوالے سے صائم ایوب نے کہا ہے کہ میڈیکل رپورٹ آگئی ہے، ڈاکٹرز نے بتایا ہے ٹخنہ ...
مزید پڑھیں »حسیب اللہ ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز سے باہر
دورہ جنوبی افریقا میں پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے ریزرو وکٹ کیپر بیٹر حسیب اللہ ان فٹ ہو گئے۔ پشین سے تعلق رکھنے والے 21 سال کے حسیب اللہ کے ہاتھ پر گیند لگی جس کی وجہ سے انہیں ٹانکے لگے اور اب وہ ویسٹ انڈیز کے خلاف 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کیلئے دستیاب نہیں ہوں گے۔ پاکستان کیلئے ایک ...
مزید پڑھیں »