سہ ملکی ون ڈے کرکٹ سیریز کن شہروں میں ہوگی؟نئی تفصیلات آگئیں پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان، نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ کے درمیان سہ ملکی ون ڈے کرکٹ سیریز ملتان سے لاہور اور کراچی منتقل کر دی ہے، تینوں ٹیموں کے درمیان اب تمام میچز لاہور اور کراچی میں کھیلے جائیں گے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 13 جنوری, 2025
پاکستان کو تیسرے ٹی ٹوئنٹی وہیل چئیر کرکٹ ایشیا کپ کی میزبانی مل گئی
پاکستان کو تیسرے ٹی 20 وہیل چئیر کرکٹ ایشیا کپ کی میزبانی مل گئی۔ انٹرنیشنل کونسل آف وہیل چئیر کرکٹ نے پاکستان کو ٹورنامنٹ کی میزبانی سونپ دی۔ وہیل چئیر کرکٹ ایشیا کپ میں 6 ٹیمیں شرکت کریں گی۔ پاکستان، بھارت، سری لنکا، بنگلہ دیش، افغانستان اور نیپال ٹورنامنٹ میں شامل ہیں۔ جبکہ ٹورنامنٹ کا آغاز مئی سے کیے جانے ...
مزید پڑھیں »اسلام آباد نے آغا شوکت علی ون ڈے بلائنڈ کرکٹ ٹرافی کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا
اسلام آباد نے آغا شوکت علی ون ڈے بلائنڈ کرکٹ ٹرافی کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا فائنل میں کے پی کے کو شکست، سلطان شاہ اور سلمان چوہدری نے انعامات تقسیم کئے اسلام آباد بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے ایک سنسی خیز مقابلے کے بعدخیبرپخونخواہ کو 2 وکٹوں سے شکست دیکر آغا شوکت علی ون ڈے بلائنڈ کرکٹ ٹرافی کا ٹائٹل ...
مزید پڑھیں »پی ڈی چیمپئنز ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ ; پاکستان کو 109 رنز سے شکست
پی ڈی چیمپئنز ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ میں بھارت نے پاکستان کو 109 رنز سے شکست دے دی۔ کولمبو: پاکستان فزیکل ڈس ایبلٹی کرکٹ ٹیم اتوار کو سری لنکا کے بی او آئی کرکٹ گراؤنڈ میں چار ملکی پی ڈی چیپینز ٹرافی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کے اپنے میچ میں انڈیا ڈس ایبلٹی کرکٹ ٹیم سے 109 رنز کے بڑے مارجن ...
مزید پڑھیں »دبئی کیپیٹلز نے آئی ایل ٹی 20 سیزن 3 میں ایم آئی ایمریٹس کو ایک رن سے ہرادیا
دبئی کیپیٹلز نے آئی ایل ٹی 20 سیزن 3 میں ایم آئی ایمریٹس کو ایک رن سے ہرادیا دبئی (سپورٹس لنک) دبئی کیپیٹلز نے گلبدین نائب اور اولی اسٹون کے شاندار اسپیلز کی مدد سے آئی ایل ٹی 20 سیزن 3 کے پہلے میچ میں ایم آئی ایمریٹس کو ایک رن سے شکست دیدی ۔ دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے ...
مزید پڑھیں »اینگرو کرکٹ کوچنگ پروجیکٹ حنیف محمد ہائی پرفارمنس سینٹر میں شروع ہوگیا
اینگرو کرکٹ کوچنگ پروجیکٹ حنیف محمد ہائی پرفارمنس سینٹر میں شروع ہوگیا۔ پہلے مرحلے میں پورے ملک سے 30 انڈر 17 کھلاڑیوں کی کوچنگ کی جائے گی۔ اس کوچنگ پروجیکٹ میں غیرملکی کوچز بھی شریک ہونگے۔ اتوار کے روز انڈر 17 کے 30 کھلاڑیوں نے رپورٹ کردی۔ کیمپ کے پہلے دن ڈاکٹر جاوید مغل نے کھلاڑیوں کی فٹنس جانچی۔ لوکل ...
مزید پڑھیں »ویسٹ انڈیز اور پاکستان شاہینز کے درمیان سہ روزہ وارم اپ میچ ڈرا
ویسٹ انڈیز اور پاکستان شاہینز کا وارم اپ میچ ڈرا ہوگیا۔ محمد ہریرہ کی 80 رنز کی عمدہ اننگز۔ اسلام آباد 12 جنوری۔ نوازگوھر ویسٹ انڈیز اور پاکستان شاہینز کے درمیان کھیلا گیا سہ روزہ وارم اپ میچ ڈرا ہوگیا۔ اسلام آباد کلب میں جب تیسرے دن کھیل ختم ہوا تو پاکستان شاہینز نے 312 رنز کے ہدف کے تعاقب ...
مزید پڑھیں »