روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 15 جنوری, 2025

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کا نیا پرومو جاری

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے چیمپئنز ٹرافی 2025 کا نیا پرومو جاری کر دیا۔ چیمپئنز ٹرافی کے نئے پرومو میں قومی ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم جلو گر ہیں۔ جبکہ پرومو میں چیمپئنز ٹرافی کی فاتح ٹیم کو ملنے والے آئیکونک سفید کوٹ کو نمایاں کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی آئندہ ...

مزید پڑھیں »

پشاور میں کھیلوں کے فروغ اور پی ایس بی پشاور کی سرگرمیوں کی تفصیل کی درخواست

پشاور میں کھیلوں کے فروغ اور پی ایس بی پشاور کی سرگرمیوں کی تفصیل کی درخواست پشاور، پاکستان -پشاور سے تعلق رکھنے والے شہری نے پشاور میں کھیلوں کے فروغ اور پاکستان اسپورٹس بورڈ (پی ایس بی) پشاور کی سرگرمیوں کی تفصیلات حاصل کرنے کے لیے حق اطلاعات (آر ٹی آئی) قانون 2017 کے تحت ایک درخواست دائر کی ہے۔ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان باکسنگ فیڈریشن میں قیادت کا بحران، باکسرز کے رجسٹریشن پر سوالیہ نشان

پاکستان باکسنگ فیڈریشن میں قیادت کا بحران، باکسرز کے رجسٹریشن پر سوالیہ نشان پاکستان کی باکسنگ کمیونٹی ان دنوں قیادت اور انتظامی بحران کا شکار ہے جس کی وجہ سے باکسرز، کوچز، اور آفیشلز کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ ریفریز اور ججز کمیشن کے سیکرٹری جنرل، سید کمال خان نے انٹرنیشنل باکسنگ ایسوسی ایشن (IBA) کو ای میل کے ...

مزید پڑھیں »

بحر یہ کالج کارساز نے بے نظیر بھٹو شہید گرلز (ایس ایس بی کپ) باسکٹ بال ٹورنامنٹ جیت لیا

بحر یہ کالج کارساز نے بے نظیر بھٹو شہید گرلز (ایس ایس بی کپ) باسکٹ بال ٹورنامنٹ جیت لیا کنزہ علی کو گر لزآف دی ٹورنامنٹ،رحیمہ کو گرلز آف دی میچ قرار دیا گیا،نصرت افضل نے انعامات تقسیم کئے کراچی ؛ سندھ حکومت کے سیکریڑی کھیل عبدالعلیم لا شاری کی زیر سر پرستی اور محکمہ کھیل و نوجوانان امور کے ...

مزید پڑھیں »

نیشنل فائٹنگ چیمپئن شپ:شاہ پارہ اور وانیہ نے لیڈیز سنگلز جیت لیا

نیشنل فائٹنگ چیمپئن شپ:شاہ پارہ اور وانیہ نے لیڈیز سنگلز جیت لیا بوائز میں سی ایف سی سندھ اور خیبر پختونخوا کے فائٹرز نے میدان مار لیا، فائٹرز کی اسکلز اور تیکنیک سے متاثر ہوا ہوں: مہمان خصوصی پرائم منسٹرز یوتھ پروگرام سندھ کے کوآرڈی نیٹر فہد شفیق کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) شاہ پارہ اور وانیہ خان نے نیشنل فائٹنگ ...

مزید پڑھیں »

آئی ایل ٹی 20 میں پاکستانی محمد عامر کی شاندار نے ڈیزرٹ وائپرز کو فتح دلادی

آئی ایل ٹی 20 میں پاکستانی محمد عامر کی شاندار نے ڈیزرٹ وائپرز کو فتح دلادی دبئی ; دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں ڈیزرٹ وائپرز نے گلف جائنٹس کو 6 وکٹوں سے شکست دیکر مسلسل دوسری فتح اپنے نام کرلی۔ آل راؤنڈر سیم کرن کی 42 رنز کی ناقابل شکست اننگز نے ڈیزرٹ وائپرز کے لئے تعاقب ...

مزید پڑھیں »

آئی ایل ٹی 20 سے یواے ای کا ٹیلنٹ نکھرکر سامنے آیا ہے، وقار یونس

آئی ایل ٹی 20 سے یواے ای کا ٹیلنٹ نکھرکر سامنے آیا ہے، وقار یونس دبئی ; ڈی پی ورلڈ آئی ایل ٹی 20 سیزن 3 کا آغاز ہو چکا ہے اور شائقین کو پہلے ہی دنیا کے چند سرکردہ کرکٹرز اور متحدہ عرب امارات کے سب سے زیادہ امید افزا ٹیلنٹ کی طرف سے دلچسپ مقابلوں کا سامنا کرنا ...

مزید پڑھیں »

عبدالرحمان پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے سپن باؤلنگ کوچ مقرر

عبدالرحمان پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے سپن باؤلنگ کوچ مقرر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی ٹیم کے لیے سابق سپنر عبدالرحمان کی خدمات بطور سپن باؤلنگ کوچ حاصل کر لیں۔ شان مسعود کی قیادت میں ان دنوں پاکستان کرکٹ ٹیم ملتان میں موجود ہے جہاں ٹیم پاکستان آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ کے 2 ٹیسٹ میچوں ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کرکٹ بورڈ کے تحت اسٹرائیک فورس کیمپ کا آغاز

پاکستان کرکٹ بورڈ کے تحت اسٹرائیک فورس کیمپ کا آغاز۔ اس کیمپ کی سب سے خاص بات یہ ہے کہ کھلاڑیوں کا رسپانس بہت اچھا ہے ۔ ہیڈ کوچ عبدالرزاق۔ آج چار گھنٹے کا سیشن بہت مفید رہا۔ عبدالرزاق۔ ایکسٹرا کور کے لیے بیٹ کی موومنٹ اور فٹ موومنٹ کیا ہونی چاہیے اور باڈی کا توازن کیا ہونا چاہیے یہ ...

مزید پڑھیں »

کراچی ; تین روزہ ’سندھ اسپیشل گیمز‘ کا آغاز

کراچی ; تین روزہ ’سندھ اسپیشل گیمز‘ کا آغاز سندھ حکومت کی جانب سے کراچی کے اسپیشل بچوں کے لیے 3 روزہ سندھ اسپیشل گیمز کا آغاز ہوگیا ہے۔ سندھ اسپیشل گیمز میں کراچی کے 1200 سے زائد اسپیشل بچے شرکت کریں گے۔ وزیر کھیل سندھ سردار محمد بخش مہر نے سیکریٹری کھیل کے ہمراہ کراچی میں 3 روزہ سندھ ...

مزید پڑھیں »