دیگر سپورٹسزمرے کے بغیر

ایشین نیٹ بال فیڈریشن کی جنرل کونسل کا آن لائن اجلاس 17 جون کو ہوگا

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) ایشین نیٹ بال فیڈریشن کی جنرل کونسل کا سالانہ آن لائن اجلاس 17 جون کو ہوگا۔ پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے صدر مدثر رزاق آرائیں نے بتایا کہ اجلاس میں ایشین انڈور گیمز، ایشین نیٹ بال چیمپئن شپ اور عالمی کوالیفائنگ راؤنڈ کی تیاریوں کے حوالے اور آئندہ کے لائحہ عمل پر بات چیت ہوگی۔

ایشین انڈور گیمز آئندہ جون میں تھائی لینڈ میں ہوگی جس میں نیٹ بال کے کھیل کو بھی شامل کیا جائیگا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
error: Content is protected !!