کرکٹ

احسان مانی،وسیم خان سینیٹ کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرینگے

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسان مانی، چیف ایگزیکٹیو وسیم خان سینیٹ سٹینڈنگ کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کریں گے

پی سی بی کے چیف آپریٹنگ آفیسر اور چیف فنانشل آفیسر بھی ان کے ہمراہ ہوں گے۔واضح رہے کہ گزشہ ماہ ہونے والے سینیٹ اسٹینڈنگ کمیٹی کے اجلاس میں پی سی بی عہدیدران کو طلب کیا گیا تھا ، 11 ستمبر کو شیڈول اجلاس میں پاکستان کرکٹ بورڈ میں تعیناتیوں، اخراجات، ڈومیسٹک کرکٹ اور قومی ٹیم کی کارکردگی پر بات ہونے کی امید ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
error: Content is protected !!