کرکٹ

پشاور زلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی کی یو اے ای کے وزیر شیخ نہیان بن مبارک سے ملاقات

پشاور زلمی کے چیرمین جاوید آفریدی کی متحدہ عرب امارات کے وزیر شیخ نہیان بن مبارک سے ملاقات .
ملاقات میں دو طرفہدلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال


پشاور زلمی کے چیرمین جاوید آفریدی نے دبئی میں متحدہ عرب امارات کے وزیر شیخ نہیان بن مبارک سے ملاقات کی۔ ملاقات میں دو طرفہ دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا


جاوید آفریدی نے کہا کہ شیخ نہیان بن مبارک کا پاکستان سے محبت کا جذبہ مثالی ہے ،ملاقات کے دوران شیخ نہیان بن مبارک نے پاکستانیوں کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا.

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
error: Content is protected !!