دیگر سپورٹس

ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ ; پاکستان گرلز ٹیم کی مسلسل پانچوین کامیابی

ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ پاکستان گرلز ٹیم کی مسلسل پانچوین کامیابی

پاکستان نے ما لدیپ کو 39 کے مقابلے 49 گول سے شکست دے دی۔ پاکستان سیمی فائنل اپنے ہی گروپ کی نمبر چار پوزیشن پر موجود جاپان سے کھیلے گا.

چیمپئن شپ میں رینکنگ کی بنیاد پر دو گروپس بنائے گئے ہیں پاکستان پول بی میں دس پوائنٹ کے ساتھ سہرفہرست ہے روپ اے کی ٹیموں کے سیمی فائنل بھی جمعرات کو ہونگے

فائنل گروپ اے کی ٹیموں کے درمیان ہوگا  پاکستان گروپ بی میں شامل ہے پاکستان فائنل جیت گیا تو رینکنگ بہتر ہوجائے گی

Related Articles

Back to top button
error: Content is protected !!