کرکٹ
پاکستان کیخلاف ویمنز ٹی ٹونٹی سیریز‘سکاٹ لینڈ سکواڈ کا اعلان

پاکستان کیخلاف ویمنز ٹی ٹونٹی سیریز‘سکاٹ لینڈ سکواڈکا اعلان
آئرلینڈ نے پاکستان ویمن کیخلاف ہوم ٹی ٹونٹی سیریز کیلئے سکواڈ کا اعلان کر دیا۔گیبی لوئس آئرلینڈ ویمن ٹیم کی قیادت کریں گی جبکہ اورلا پرینڈر گاسٹ کو نائب کپتان مقرر کیا گیا ہے۔
پاکستان اور آئرلینڈ ویمن ٹیموں کے درمیان پہلا میچ 6 اگست کو کھیلا جائیگا۔سیریز کا دوسرا میچ 8 اگست کو جبکہ 10 اگست کو تیسرا میچ کھیلا جائیگا۔
کھلاڑیوں میں ایوا کیننگ ‘کرسٹینا کولٹر ریلی ‘لائورا ڈیلانی ‘ایمی ہنٹر ‘آرلینے کیلی ‘لوئوس لٹل ‘جین میگوئر ‘لارا میکبرائیڈ ‘کارا مرے ‘لیاہ پائول ‘فریا سارجنٹ ‘ریبیکا سٹوکل شامل ہیں ۔



