دیگر سپورٹس

عمان ایشین اوپن جوڈو چیمپئن شپ ؛ ملائیکہ نور نے چاندی کا تمغہ جیت لیا

عمان ایشین اوپن جوڈو چیمپئن شپ ملائیکہ نور نے چاندی کا تمغہ جیت لیا

عمان ; پاکستان کی ملائیکہ نور نے عمان ایشین اوپن جوڈو چیمپئن شپ میں چاندی کا تمغہ جیت کر ملک کا نام روشن کردیا۔

20 سالہ پاکستانی جوڈو کاز ملائیکہ نور نے 52 کلو گرام کیٹیگری کے سیمی فائنل میں میزبان اردن کی رانیم الجزازی کو شکست دی تاہم، بھرپور کوششوں کے باوجود وہ فائنل میں معمولی فرق سے شکست کھا گئیں،

انہوں نے ایشین سطح پر جوڈو میں سلور میڈل جیتنے والی پہلی پاکستانی ویمن ہونے کا اعزاز حاصل کیا۔

Related Articles

Back to top button
error: Content is protected !!