کرکٹ

حنیف محمد ٹرافی گریڈ ٹو کرکٹ ٹورنامنٹ کے چوتھے راؤنڈ کا پہلا دن ; حسیب اللہ کی سنچری

حنیف محمد ٹرافی گریڈ ٹو ٹورنامنٹ ; حسیب اللہ کی سنچری۔

کراچی 16 ستمبر۔ حنیف محمد ٹرافی گریڈ ٹو کرکٹ ٹورنامنٹ کے چوتھے راؤنڈ کا پہلا دن ۔کراچی بلوزکے کپتان سعود شکیل کے لاڑکانہ کے خلاف 54 رنز۔

فاٹا کےمحمد عثمان کے ملتان کے خلاف 50 رنز۔ ڈیرہ مراد جمالی اور راولپنڈی کے میچ میں صرف 14 اعشاریہ 2 اوورز کا کھیل ممکن۔ کراچی میں تینوں میچز بارش کے سبب مقررہ وقت سے پہلے ختم۔

رحیم یار خان ۔ آزاد جموں کشمیر کے حسن رضا کے حیدرآباد کے خلاف 83 رنز۔ اویس اکرم 61 رنز پر ناٹ آؤٹ۔

بہاولپور۔ لاہور بلوز کے محمد محسن اور عمر صدیق کراچی وائٹس کے خلاف بالترتیب 95 اور 94 رنز بناکر آؤٹ ۔

ملتان ۔کوئٹہ کے حسیب اللہ کی فیصل آباد کے خلاف 102 رنز کی عمدہ اننگز۔

Related Articles

Back to top button
error: Content is protected !!