کرکٹ

قومی کرکٹر کامران غلام شادی کی بندھن میں بندھ گئے

دعوت ولیمہ میں قومی کرکٹرز محمد رضوان ،فخرزمان،نسیم شاہ ، صاحبزادہ فرحان،ساجدخان اوردیگر کی شرکت

قومی کرکٹر کامران غلام شادی کی بندھن میں بندھ گئے

دعوت ولیمہ میں قومی کرکٹرز محمد رضوان ،فخرزمان،نسیم شاہ ،

صاحبزادہ فرحان،ساجدخان اوردیگر کی شرکت

ولیمے کی تقریب پشاور میں ہوئی جس میں قومی کرکٹرز محمد رضوان ،فخرزمان،نسیم شاہ ، صاحبزادہ فرحان کے علاوہ سیاسی وسماجی شخصیات اور رشتہ داروں نے شرکت کی۔

ٹیسٹ کرکٹر ساجد خان،سابق ٹیسٹ کرکٹر ارشد خان اور شاہین شاہ آفریدی کے بھائی ریاض آفریدی بھی کامران غلام کے ولیمے میں شریک ہوئے ۔

قومی کرکٹرز نے کامران غلام کو شادی کی مبارکباد دیتے ہوئے زندگی کی نئی اننگز کے آغازپران کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

Related Articles

Back to top button
error: Content is protected !!