دیگر سپورٹسفٹ بال

جیت کا جشن منانے پر کرسٹیانو رونالڈو کو 20 ہزار یورو کا جرمانہ

میڈرڈ(سپورٹس لنک رپورٹ) فٹبال چیمپئنز لیگ میں کرسٹیانو رونالڈو کو جیت کا جشن منانا مہنگا پڑ گیا، انضباطی کمیٹی نے نامناسب اشارے پر 20 ہزار یورو جرمانہ کر دیا۔چیمپئنز لیگ میں یووینٹس اور اٹلیٹکو میڈرڈ کے درمیان میچ کے دوران کرسٹیانو رونالڈو نے ہیٹ ٹرک کی، گول اور واضح جیت کا جشن مناتے رونالڈو آپے سے باہر ہو گئے۔منچلے فارورڈ نے حریف ٹیم کے کوچ کوڈیگو سائم ون کو نشانہ بنایا، نامناسب ایکشن پر انضباطی کمیٹی انے ایکشن لیتے ہوئے سپر سٹار کھلاڑی کو بیس ہزار یورو جرمانہ کر دیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
error: Content is protected !!