پاکستان اور آسڑیلیا کی کرکٹ ٹیمیں لاہور پہنچ گئیں

Written by

in

کراچی میں دوسرے ٹیسٹ کے اختتام کے بعد آسٹریلوی اور پاکستانی کرکٹ ٹیمیں کراچی سے لاہور پہنچ گئی ہیں۔دونوں ٹیموں کے کھلاڑی اور انتظامیہ ایک ہی پرواز پی کے 6312 سے روانہ پہنچے، کھلاڑیوں کو لاہور پہنچانے کے لیے قومی ایئرلائن کی خصوصی پرواز کا انتظام کیا گیا تھا۔کھلاڑیوں کو لاہور پہنچننے کے بعد  سخت سیکورٹی میں ہوٹلز   پہنچایا گیا۔یاد رہے کہ پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین تیسرا ٹیسٹ میچ 21 سے 25 مارچ تک لاہور میں کھیلا جائے گا۔

error: Content is protected !!