تحریک عدم اعتماد مسترد ہونے پر محمد حفیظ خوش

Written by

in

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق آل رائونڈر محمد حفیظ نے قومی اسمبلی میں تحریکِ عدم اعتماد کے مسترد ہونے پر خوشی کا اظہارکیا ہے۔ محمد حفیظ نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیرِ اعظم عمران خان کے سرپرائز پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے اپنا خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔انہوں نے اپنے پیغام میں لکھا کہپاکستان زندہ آباد۔انہوں نے وزیرِاعظم کی تعریف کرتے ہوئے لکھا کہعمران خان ہمیشہ سے حقیقی لیڈر ہیں۔

error: Content is protected !!