پاکستان نے اوور 60 کرکٹ ورلڈ کپ جیت لیا

Written by

in

پاکستان نے اوور 60 کرکٹ ورلڈ کپ جیت لیا،پاکستان نے اوور 60 کرکٹ ورلڈ کپ کے فائنل میں نیوزی لینڈ کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا،ایونٹ کے فائنل میں نیوزی لینڈ کی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 45 اوورز میں 9 وکٹ پر 173 رنز بنا پائی جب کہ پاکستان نے ہدف تین وکٹوں کے نقصان پر پورا کر دیا

error: Content is protected !!