رپورٹ (زبیر رشید) ایک تلخ حقیقت جس کی وضاحت ضروری ہے جناب صدر حاجی خالد محمود صاحب پاکستان باکسنگ فیڈریشن اور جناب کرنل ریٹائرڈ ناصر اعجاز تنگ صاحب پاکستان باکسنگ فیڈریشن اور سیکٹری پنجاب باکسنگ ایسوسی ایشن میں جتنے بھی نام نہاد برجمان بلاوجہ کے لوگ جن میں سینئرز نے پچھلے پانچ سالوں میں ان لوگوں نے کیا ڈلیور کیا
اور کیا سپانسرز کیا ان میں سے کتنے لوگوں نے باکسنگ پر خرچ کیا ان نام نہاد باکسنگ لورز میں سے کس نے ولینٹری باکسنگ کی خدمت کی ہے ان جیسے لوگوں کا شمار بلیک میلنگ اور ناجائز بچوں کی زندگیاں خراب کرنا ہے 34 نیشنل گیمز کچھ لوگوں کی وجہ سے کم عمر پلیئرز کو کھلوایا گیا
اور اپنی ذاتیات پر جس چاہا کھلوا دیا جسے چاہا بین کر دیا اور پلیئرز کے ساتھ غلط فیصلوں میں بے جا استعمال اور سب سے بڑی بات آج تک کتنے ایونٹس کروائے ہیں
لیکن یہ لوگ پاکستان کے لیے شرمندہ تعبیر ہیں میری حاجی خالد محمود چوہدری صاحب اور کرنل ریٹائرڈ ناصر اعجاز تنگ صاحب اپیل ہے کہ ہمیں ایسے لوگوں سے چھٹکارا دلوایا جائے یا ہمیں باکسنگ سے فارغ کیا جائے۔