آزادی کرکٹ ٹورنامنٹ اپنے اختتام کو پہنچ گیا

  آزادی کرکٹ ٹورنامنٹ اپنے اختتام کو پہنچ گیا،

پشاور سپورٹس ; فخر عالم اکیڈمی کے چار جونئیرز ٹیموں پشاور ایس سی اے وارئیرز ایس سی اے ٹائیگرش ایس سی اے وائیٹ اور ایس سی اے بلیو نے آزادی ٹورنامنٹ میں حصہ لیا، یہ ٹورنامنٹ سینئر کوچ و ایمپائر فخرعالم کی سرپرستی میں جیمخانہ کرکٹ گرؤانڈ پر کھیلا گیا،

تمام میچز میں جونئیرز نے شاندار کارگردگی کا مظاہرہ کیا، ایس سی اے وائیٹ اور ایس سی اے بلیو اپنی بہترین پرفارمنس کی بدولت فائنل میں پہنچی، فائنل میں ایس سی اے وائیٹ نے مقررہ بیس آورز میں 137 رنز سکور کئے

جس میں حسنین نے شاندار 55 رنز بنائے، جواب میں ایس سی اے بلیو 20 آورز میں 130 رنز ہی بناسکی، حبیب صابری اور فواد نے بالترتیب 3 اور 2 وکٹیں حاصل کی،

آخر میں مہمان خصوصی عتیق الرحمان خلیلزئی نے ٹورنامنٹ کے بہترین بیٹسمین قاری زید، بہترین باؤلر عمران خان جونئیر بیسٹ بیٹسمین صاحبزادہ محمد سعد اور میں آف دی میچ حسنین کو میڈل پہنائے،

جیتنے والی ٹیم اور رنر آپ کو ٹرافیاں دی گئی، مہمان خصوصی خلیلزئی ماڈل سکول کے سی ای او عتیق الرحمان خلیلزئی نے آپنے خطاب میں کہا کے تمام کلبز کو ایسی سرگرمیاں جاری رکھنی چاہیئے اس سے بچوں کو کھیلنے

تعارف: News Editor

error: Content is protected !!
bacansport bacansport bacansport bacansport bacan4d bacan4d bacan4d xx1toto Situs Toto Resmi xx1toto link terbaru xx1toto togel xx1 toto login xx1toto xx1toto link alternatif xx1toto link xx1toto terbaru xx1toto xx1toto xx1toto petir x10000 xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto bacansport slot gacor gampang menang xx1toto link xx1toto alternatif xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto rtp xx1toto xx1toto xx1toto bacan4d bacan4d bacansport bacansport bacansport bacan4d bacan4d ts77casino ts77casino bacan4d xx1toto xx1toto bacansport bacansport