کامن ویلتھ پاورلفٹنگ چیمپئن شپ ؛ پاکستانی ویٹ لفٹر نوح دستگیر بٹ کی شاندار کارکردگی

کامن ویلتھ پاورلفٹنگ چیمپئن شپ میں پاکستانی ویٹ لفٹر نوح دستگیر بٹ کی شاندار کارکردگی

سن سٹی، جنوبی افریقہ – پاکستان کے معروف ویٹ لفٹر اور کامن ویلتھ گیمز گولڈ میڈلسٹ نوح دستگیر بٹ نے کامن ویلتھ پاورلفٹنگ کلاسک اینڈ ایکوپڈ چیمپئن شپ میں اپنے شاندار انٹرنیشنل ڈیبیو کے ساتھ زبردست کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔

ویٹ لفٹنگ میں نمایاں کامیابیوں کے حامل، اور پرائیڈ آف پرفارمنس ایوارڈ یافتہ نوح نے اپنے پہلے ہی پاورلفٹنگ مقابلے میں 370 کلو گرام وزن اٹھا کر اسکوٹ ایونٹ میں سونے کا تمغہ جیت لیا۔

یہ پاکستان کے لیے ایک تاریخی لمحہ ہے، کیونکہ نوح نے اپنی پہلی ہی شرکت میں گولڈ میڈل حاصل کیا۔ مقابلے ابھی جاری ہیں اور نوح دستگیر بٹ بینچ پریس اور ڈیڈ لفٹ کیٹیگریز میں بھی حصہ لیں گے، جہاں ان کے مزید دو گولڈ میڈلز جیتنے اور 120 کلوگرام+ کیٹیگری میں مجموعی چیمپئن بننے کے قوی امکانات ہیں۔

نوح دستگیر بٹ کی مزید کامیابیوں کے لیے قوم سے دعاؤں کی درخواست ہے کہ وہ انشاءاللہ چار گولڈ میڈلز کے ساتھ وطن واپس آئیں۔

تعارف: News Editor

error: Content is protected !!
bacan4d
bacansport
bacan4d
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacansport
bacansport
xx1toto
bacansport
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacansport
xx1toto
bacan4d
xx1toto
xx1toto
bacan4d
linkbacan4d
bacan4d
bacan4d
bacansports
bacan4d
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacan4d
scatter hitam
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacan4d
xx1toto scatter hitam
xx1toto
bacan4d
bacan4d
bacan4d
ts77casino bet 200
bacansport
aplikasi slot
xx1toto scatter hitam