گالف

ہمنہ امجد کی لگاتار چوتھی کامیابی، سونی ولی کپ میں نئی تاریخ رقم

ہمنہ امجد کی لگاتار چوتھی کامیابی، سونی ولی کپ میں نئی تاریخ رقم لاہور: ایک قوم اپنی تاریخ کو اس وقت مزید مضبوط کرتی ہے جب وہ اپنے بانیوں کو خراج تحسین پیش کرتی ہے، ان کی کامیابیوں سے تحریک حاصل کرتی ہے، اور ان کے ورثے کو زندہ رکھتی ہے۔ خیبر پختونخواہ ایمیچور گالف چیمپئن شپ اس جذبے کی ...

مزید پڑھیں »

فارو ق علوی نے 41 ویں ملت ٹریکٹرز گورنرز کپ گالف ٹائٹل جیت لیا

فارو ق علوی نے 41 ویں ملت ٹریکٹرز گورنرز کپ گالف ٹائٹل جیت لیا لاہور: فارو ق علوی، اسکائی ویو گالف کلب کے معروف گالف کھلاڑی، نے 41 ویں ملت ٹریکٹرز گورنرز کپ گالف ٹورنامنٹ 2024 کے فاتح کا تاج اپنے نام کیا۔ یہ مقابلہ لاہور جمخانہ گالف کورس کے پار-72 پر اختتام پذیر ہوا۔ فارو ق علوی کی مستقل ...

مزید پڑھیں »

ابوظہبی ایچ ایس بی سی اوپن گالف ٹورنامنٹ کا آغاز سات نومبر سے ہوگا

ابوظہبی ایچ ایس بی سی اوپن گالف ٹورنامنٹ کا 19 واں ایڈیشن 7 نومبر سے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں شروع ہوگا، یورپین ٹور گالف کے زیر اہتمام ہونے والے ٹورنامنٹ کے کامیاب انعقاد کے لئے تیاریاں عروج پر ہیں۔ ٹورنامنٹ 72 ہولز پر کھیلا جائے گا، ٹورنامنٹ میں دنیائے گالف کے نامور کھلاڑی ایکشن میں نظر آئیں ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کے آدم سعید نے بحرین ایمچور اوپن گالف چیمپئن شپ جیت لی

پاکستان کے آدم سعید نے بحرین ایمچور اوپن گالف چیمپئن شپ جیت لی اسلام آباد،20 اکتوبر (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کے نوجوان گالفر آدم سعید نے بحرین ایمچور اوپن گالف چیمپئن شپ جیت لی۔ انہوں نے 54 ہولز پر مشتمل چیمپئن شپ میں 13 انڈر کے سکور کے ساتھ پہلی پوزیشن حاصل کی۔ ان کا مجموعی سکور 203 سٹروک (68-67-68) ...

مزید پڑھیں »

دسویں چیف آف دی نیول اسٹاف ایمیچرز نیٹ شیلڈ گالف ٹورنامنٹ 2024 کی اختتامی تقریب کا لاہور میں انعقاد

  دسویں چیف آف دی نیول اسٹاف ایمیچرز نیٹ شیلڈ گالف ٹورنامنٹ 2024 کی اختتامی تقریب کا لاہور میں انعقاد لاہور، 07 اکتوبر 24: راولپنڈی گالف کلب کے انعام الحق ملک نے دسویں سی این ایس ایمیچرز نیٹ شیلڈ 2024 کا ٹائٹل جیت لیا۔ دسویں سی این ایس ایمیچرز نیٹ شیلڈ 2024 کی اختتامی تقریب ڈیفنس رایا گالف اینڈ کنٹری ...

مزید پڑھیں »

 چیف آف نیول سٹاف اوپن گالف چیمپئن شپ میں احمد بیگ کی برتری برقرار

 چیف آف نیول سٹاف اوپن گالف چیمپئن شپ میں احمد بیگ کی برتری برقرار ہے۔ کراچی گالف کلب میں ہفتے کو بھی گالفرز کے درمیان ایک دوسرے پر سبقت لے جانے کی کشمکش جاری رہی۔ پہلے 2 راؤنڈز میں 5، 5 انڈر پار کھیلنے والے احمد بیگ نے تیسرا راؤنڈ 3 انڈر پار کا کھیلا اور لیڈرز بورڈ پر اپنی ...

مزید پڑھیں »

چیف آف نیول سٹاف گالف چیمپئن شپ میں گالفر محمد قاسم نے لگژری گاڑی جیت لی

 چیف آف نیول سٹاف گالف چیمپئن شپ میں کوچنگ اور کیڈی بن کر گزر بسر کرنے والےگالفر محمد قاسم نے 2 کروڑ روپے کی لگژری گاڑی جیت لی۔ محمد قاسم ڈی ایچ ایف گالف کلب کراچی کے پروفیشنلز گالفرز ہیں جو گالف کی کوچنگ اور کیڈی کے فرائض سر انجام دیتے ہیں، گالفر محمد قاسم نے چیمپئن شپ میں ہول ...

مزید پڑھیں »

پہلی جونئیر ایس جی اے اوپن گالف چیمپئن شپ 12 جون سے شروع ہوگی

پہلی جونئیر ایس جی اے اوپن گالف چیمپئن شپ 12 جون سے شروع ہوگی ایونٹ میں 21 سال کے پروفیشنل گالفرز بھی حصہ ہونگے ڈی ایچ اے کنٹری اینڈ گالف کلب کراچی میں کھیلی جانے والی پہلی جونئیر اوپن گالف چیمپئن شپ سندھ گالف ایسوسی ایشن کے تعاون سےکھیلی جارہی ہے جس میں ملک بھر کے بوائز اینڈ گرلز سمیت ...

مزید پڑھیں »

قطر اوپن گالف چیمپئن شپ ؛ پاکستان کے عمر خالد نے چوتھی پوزیشن حاصل کرلی

قطر اوپن ایمچور گالف چیمپئن شپ میں پاکستان کے عمر خالد نے زبردست پرفارمنس کا مظاہرہ کرتے ہوئے چوتھی پوزیشن حاصل کرلی ہے ، وہ تیسری پوزیشن حاصل کرنے والے آئرش گالفر سے ایک سٹروک پیچھے رہے۔ دوحہ گالف کلب میں ہونے والی چیمپئن شپ میں پاکستان کے گالفر عمر خالد حسین نے تینوں دن شاندار کھیل پیش کیا ۔ ...

مزید پڑھیں »

63ویں قومی امیچور گالف چیمپئن شپ ؛ سری لنکن کھلاڑیوں نے بین الاقوامی ٹیم میچ جیت لیا۔

اسلام آباد: سری لنکن کھلاڑیوں کی جوڑی، اچیتھا آکاش راناسینوہی اور ایم ایچ چلیپا پشپیکا نے جمعہ کو  مارگلہ گرین گالف کلب (MGGC) میں کھیل کی عمدہ مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے 63ویں قومی امیچور گالف چیمپئن شپ 2024 کا بین الاقوامی ٹیم میچ جیت لیا۔ . Uchitha Akash Ranasinohi اور MH Chalipha Pushpika کا مشترکہ سکور 293 تھا جبکہ ...

مزید پڑھیں »