مصنف کی تحاریر : newseditor

ایشین گولڈ میڈلسٹ ویٹ لفٹر قومی ہیرو ارشد ملک انتقال کر گئے

گوجرانوالہ(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کے لیے ایشین ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیتنے والے قومی ہیرو ارشد ملک انتقال کر گئے۔عالمی ویٹ لفٹر کے اہلخانہ نے ارشد ملک کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ان کی عمر 73 سال تھی۔ارشد ملک کے بھتیجے سجاد نے بتایا کہ ان کے چچا چھ سال سے بیماری میں مبتلا ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر لیگ کے دوران شائقین ذمہ داری کا مظاہرہ کریں،محمد حفیظ

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)کرکٹر محمد حفیظ نے پی ایس ایل کا میچ اسٹیڈیم میں دیکھنے کے لیے آنے والے تماشائیوں سے ذمہ داری اور احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی درخواست کی ہے۔‏ پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن میں لاہور قلندرز کی نمائندگی کرنے والے کرکٹر محمد حفیظ کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل کے لیے خوش آئند بات ...

مزید پڑھیں »

جیت کیلئے ہمیں فائٹ کرنا پڑی،مصباح الحق

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق کا کہنا ہےکہ ‏ہم نے 12 ویں نمبر کی ٹیم کو نہیں بلکہ جنوبی افریقا کو شکست دی ہے لیکن جیت کے باوجود خامیوں پر نظر ہے۔جنوبی افریقا سے ٹی ٹوئنٹی سیریز کے اختتام پر ورچوئل پریس کانفرنس کرتے ہوئےمصباح الحق نے کہا کہ جیت جیت ہو تی ہے ، ...

مزید پڑھیں »

ٹی ٹوئنٹی میچوں میں پاکستان نے کامیابیوں کی سنچری مکمل کرلی

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم 100 ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل جیتنے والی پہلی ٹیم بن گئی۔ پاکستان نے جنوبی افریقا کو 3 ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز کے فیصلہ کن معرکے میں 4 وکٹوں سے شکست دی اور ساتھ ہی گرین شرٹس کی فتح کی بھی سنچری مکمل ہوگئی۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے بھی پاکستان ٹیم ...

مزید پڑھیں »

ایچ بی ایل پی ایس ایل 6 کا آغاز رنگارنگ افتتاحی تقریب سے ہوگا

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)بیس فروری سے شروع ہونے والی ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کا آغاز رنگارنگ افتتاحی تقریب سے ہوگا، جہاں معروف اور نامور ستارے پرفارم کریں گے۔ ان ستاروں میں عاطف اسلم، حمیمہ ملک، عمران خان ، نصیبو لعل، آئمہ بیگ اور ینگ اسٹنرز شامل ہیں۔ یہ پہلا موقع ہوگا کہ جب عالمی شہرت یافتہ گلوکار عاطف اسلم ...

مزید پڑھیں »

جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز جیتنے پرچیئرمین پی سی بی کی قومی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسان مانی نے جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ اور ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل سیریز جیتنے پر قومی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد پیش کی ہے۔ پہلی اننگز میں 24 رنز کے عوض 4 وکٹیں گنوانے کے باوجود پاکستان نےکراچی ٹیسٹ میں 7 وکٹوں سے کامیابی حاصل کی تھی۔ راولپنڈی میں کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ میچ ...

مزید پڑھیں »

نکاپ کراٹے بیلٹ کنووکیشن کا انعقاد

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)نکاپ کراٹے بیلٹ کنووکیشن جمنازیم ہال ککری گراؤنڈ لیاری میں منعقد ہوئی. غلام حیدر بلو, سینسی نسیم قریشی, میر غلام علی بلوچ, ملک محمد خالد اعوان, منیر جان بلوچ نے کامیاب کراٹیکا میں کراٹے بیلٹ تقسیم کئے.سندہ کراٹے ایسوسی ایشن کے سیکریٹری عبدالحمید کے مطابق نشینل انسٹیٹیوٹ آف کراٹے ڈو پاکستان کی زیر نگرانی نکاپ کراٹے بیلٹ ...

مزید پڑھیں »

دفاعی چیمپئین کراچی کنگز ٹائٹل کے دفاع کے لیے تیار

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سابقہ کارکردگی:ایڈیشن 2020: چیمپئنایڈیشن 2019: چوتھی پوزیشنایڈیشن 2018: تیسری پوزیشنایڈیشن: 2017: تیسری پوزیشنایڈیشن 2016: چوتھی پوزیشن سال 2020 ہرکسی کے لیے ایک مشکل سال تھا،ایک طرف تو دنیا کو کورونا وائرس کی عالمی وبا ء تو دوسری طرف کچھ حادثات نے بھی ہمیں صدمے سے دوچار کیا۔کراچی کنگز نے ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کے فائنل میں ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ آرچری انڈور سیریز آن لائن اسٹیج فور

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)ورلڈ آرچری انڈور سیریز آن لائن اسٹیج فور ۱۳ تا ۱۴ فروری ۲۰۲۱ نارتھ ناظم آباد جیم خانہ میں کھیلا گیا۔ اس ایونٹ میں سندھ سے تعلق رکھنے والے چالیس آرچرز نے پاکستان آرچری فیڈریشن کی سرپرستی میں پاکستان کی نمائندگی کی۔ اس ایونٹ میں محفوظ الحق نائب صدر سندھ اولمپک ایسوسی ایشن نے بطور ابزرور فرائض ...

مزید پڑھیں »

تیسرا اور آخری ٹی ٹوئنٹی پاکستان نے جیت کر سیریز میں جنوبی افریقہ کو شکست دیدی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)تین ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز کے فیصلہ کن مقابلے میں پاکستان نے جنوبی افریقہ کو4 وکٹوں سے ہرا کر سیریز 1-2 سے اپنے نام کرلی ۔ پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ، پاکستان کی جانب سے پہلی وکٹ محمد نواز نے حاصل کی جنہوں نے ایک خوبصورت گیند کے ساتھ جنوبی افریقہ ...

مزید پڑھیں »