حیدرآباد(عائشہ ارم) ڈائریکٹر فزیکل ایجوکیشن و صدر حیدرآباد اولمپک اسپورٹس کمیٹی خرم رفیع صدیقی کے والد معروف ماہر تعلیم پروفیسر رفیع اللہ صدیقی مرحوم کے ایصال ثواب اور ان کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے پاکستان ورکرز اسپورٹس فیڈریشن (رجسٹرڈ) کے زیراہتمام, ڈی پی ای اے ورکنگ کمیٹی اور ماسٹر مائنڈ پبلک ہائی اسکول لطیف آباد نمبر ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : newseditor
جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے لیے سترہ رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے سلیکٹرز نے جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے لیے سترہ رکنی قومی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے. بیس رکنی ابتدائی اسکواڈ میں شامل باقی تینوں کرکٹرز قومی اسکواڈ کے ہمراہ ہی نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں ٹریننگ کا سلسلہ جاری رکھیں گے. دونوں ٹیموں کے مابین دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ ٹیم ٹیسٹ سیریز میں جنوبی افریقہ کو شکست دینے کی صلاحیت رکھتی ہے، انضمام الحق
ملتان (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور جنوبی افریقہ کے مابین ٹیسٹ سیریز کے آغاز میں اب صرف 2 روز باقی رہ گئے ہیں۔ تیرہ سال سے زائد عرصہ بعد دونوں ٹیمیں پاکستان کی سرزمین پر کسی ٹیسٹ میچ میں مدمقابل آئیں گی۔ پاکستان کی قیادت مڈل آرڈر بیٹسمین بابراعظم اور جنوبی افریقہ کی کپتانی وکٹ کیپر بیٹسمین کوئنٹن ڈی کوک کررہے ...
مزید پڑھیں »سندھ بیڈمنٹن ایسوسی ایشن نے جونئیر اور سینئر کھلاڑیوں کے حتمی ناموں کا اعلان کردیا. فرحان علی لاشاری
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)سندھ بیڈمنٹن ایسوسی ایشن نے پاکستان بیڈمنٹن فیڈریشن کے جنرل سیکریٹری واجد علی چوہدری کا شکریہ ادا کیا ۔ سندھ کے کھیلایوں میں کیٹز تقسیم کیے۔۔ ۔ کراچی (اسپورٹس رپورٹر) سندھ بیڈمنٹن ایسو سی ایشن کے زیر اہتمام جونئیر اور سینئر کھلاڑیوں بوائز اینڈ گرلز کے ناموں کا اعلان کردیا ۔ جس میں تقریباً سندھ بھر سے ...
مزید پڑھیں »ایلیٹ ڈویلپمینٹ نیٹ بال پروگرام تحت کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کراچی میں شروع
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ ) پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے زیراہتمام ایلیٹ ڈویلپمینٹ نیٹ بال پروگرام تحت مرد اور خواتین کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کراچی میں شروع ہو گئی ہے، پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے صدر مدثر آرائیں نے بتایاکہ یہ رجسٹریشن 31 جنوری تک جاری رہے گی اور اس پروگرام کے تحت چار ایج گروپ کے کھلاڑیوں کو ایک ...
مزید پڑھیں »پہلی قائداعظم انٹر ڈویژن ہاکی چیمپئن شپ 2021ء 25جنوری کو شروع ہوگی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام اور پاکستان ہاکی فیڈریشن کے تعاون سے پہلی قائداعظم انٹر ڈویژن ہاکی چیمپئن شپ 2021ء 25جنوری بروز پیر کو نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں شروع ہورہی ہے، افتتاحی تقریب شام 6بجے منعقد ہوگی جس کے مہمان خصوصی صوبائی وزیر کھیل وامور نوجوانان رائے تیمور خان بھٹی ہوں گے، تقریب میں سیکرٹری یوتھ افیئرز اینڈ ...
مزید پڑھیں »سپورٹس بورڈ پنجاب اوپن ٹینس چیمپئن شپ 2021ء 26جنوری سے شروع ہوگی،ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ نے کہا ہے کہ ٹینس کے فروغ کے لئے سپورٹس بورڈ پنجاب اوپن ٹینس چیمپئن شپ 2021ء منعقد کررہے ہیں ، چیمپئن شپ 26جنوری سے30جنوری تک جاری رہے گی، ہفتہ کے روز اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ٹینس کا نیا ٹیلنٹ سامنے لانے کے لئے اقدامات کررہے ...
مزید پڑھیں »سپورٹس بورڈ پنجاب کی جانب سے پہلی قائداعظم انٹر ڈویژن ہاکی چیمپئن شپ کا انعقاد خوش آئند ہے،اداکار شان
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)۔معروف فلم سٹار شان نے ہفتہ کے روز نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں سپورٹس بورڈ پنجاب کے افسران ڈائریکٹر ایڈمن جاویدچوہان، ڈائریکٹر سپورٹس محمدحفیظ بھٹی سے ملاقات کی جس میں سپورٹس کے فروغ اور ترقی کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا اداکار شان نے نیشنل ہاکی سٹیڈیم کے دورہ کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ...
مزید پڑھیں »راولپنڈی اوپن شطرنج چیمپئن شپ لیاقت باغ سپورٹس کمپلیکس راولپنڈی میں منعقد ہوگی
راولپنڈی(سپورٹس رپورٹر)راولپنڈی اوپن شطرنج چیمپئن شپ کل لیاقت باغ سپورٹس کمپلیکس راولپنڈی میں منعقد ہوگی جس کے مہمان خصوصی ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کیپٹن (ر) انوارالحق ہوں گے۔ ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر راولپنڈی شمس توحید عباسی نے بتایا کہ ٹورنامنٹ ڈسٹرکٹ سپورٹس ڈیپارٹمنٹ اور راولپنڈی چیس ایسوسی ایشن کے تعاون سے منعقدہوگا، ٹورنامنٹ جیتنے کھلاڑیوں میں مجموعی طور پر ایک لاکھ روپے ...
مزید پڑھیں »قومی خواتین کرکٹ ٹیم کے دورہ افریقہ میں توسیع
ڈربن(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی خواتین کرکٹ ٹیم کے دورہ افریقہ میں توسیع کردی گئی ہے۔ پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز مکمل کرنے کے بعد زمبابوے روانہ ہوجائے گی، جہاں اسے 3 ایک روزہ اور 2 ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز پر مشتمل سیریز کھیلنی ہے۔ پاکستان اور جنوبی افریقہ کے مابین جاری سیریز کا آخری میچ 3 فروری ...
مزید پڑھیں »