مصنف کی تحاریر : newseditor

ٹی ٹوئنٹی میچ میں ویلنگٹن فائربرڈز نے پاکستان شاہینز کو 9 وکٹ سے شکست دے دی

ویلنگٹن (سپورٹس لنک رپورٹ) ٹی ٹوئنٹی میچ میں ویلنگٹن فائربرڈز نے پاکستان شاہینز کو ٹی ٹوئنٹی میچ میں 9 وکٹ سے شکست دے دی۔ویلنگٹن فائربرڈز نے پاکستان شاہینز کا دیا گیا 92 رنز کا ہدف 9.5 اوورز میں ایک وکٹ پر حاصل کرلیا۔پاکستان شاہینز کی جانب سے واحد وکٹ محمد حسنین نے حاصل کی۔ ٹی ٹوئنٹی میچ میں ویلنگٹن فائربرڈز ...

مزید پڑھیں »

یاسر شاہ نے اپنے مداح کو ایسا تحفہ دیا کہ وہ خوشی سے جھوم اٹھا

مائونٹ منگنوئی (سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ٹیم کے اسپنر یاسر شاہ نے اسٹیڈیم میں موجود اپنے فین کو اہم تحفہ دیا۔کرکٹ کے میدان میں عموماً کرکٹرز اپنے مداحوں کو آٹوگراف دیتے، سیلفیز بنواتے اور کبھی کبھی جرسیاں دیتے بھی نظر آتےہیں لیکن نیوزی لینڈ میں جاری ماؤنٹ مانگانوئی ٹیسٹ میں ایک دلچسپ منظر دیکھنے کو ملا جب یاسر شاہ نے اپنے ...

مزید پڑھیں »

ٹیسٹ میچ کے پانچویں روز بیٹنگ کرنا چیلنجنگ ہوتا ہے، اظہر علی

مائونٹ منگنوئی (سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اظہر علی کا کہنا ہےکہ ماؤنٹ مانگانوئی ٹیسٹ میں اب پچ پر بیٹسمینوں کے لیے شاٹ کھیلنا مشکل ہو چکا ہے لیکن کوشش یہی ہے کہ سیٹ ہونے کے بعد جتنا لمبا کھیلا جاسکے کھیلیں۔اظہر علی نےکہا کہ ٹیسٹ میچ کے پانچویں روز بیٹنگ کرنا چیلنجنگ ہوتا ہے، ہماری کوشش ...

مزید پڑھیں »

مائونٹ منگنوئی ٹیسٹ،جیت کیلئے درکار 302 رنز کے تعاقب میں پاکستانی ٹیم 71 پر تین وکٹیں گنوا بیٹھی

مائونٹ منگنوئی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز قومی ٹیم نے اپنی دوسری اننگ میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 71 رنز بنا لیے جبکہ میچ جیتنے کے لیے اسے مزید 302 رنز درکار ہیں۔ماؤنٹ منگنوئی میں کھیلے جارہے پہلے ٹیسٹ کے چوتھے دن جب کھیلکا آغاز ہوا تو ...

مزید پڑھیں »

قائد اعظم ٹرافی فرسٹ الیون، فیصلہ کن مرحلے میں داخل

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)‏نیشنل اسٹیڈیم میں جاری میچ کے تیسرے روز کھیل کے اختتام پر خیبر پختونخواہ نے ناردرن کے خلاف 272 رنز کی برتری حاصل کر لی ہے خیبر پختونخواہ نے دوسری اننگز میں 87 رنز بنائے ہیں اور اسکے 3 کھلاڑی آؤٹ ہو ئے ہیں ۔ اسرار اللہ 35 ، صاحبزادہ فرحان 38 اور ریحان آفریدی 5 رنز پر ...

مزید پڑھیں »

پاک بحریہ کے سربراہ نے کرکٹ کے مایہ ناز کھلاڑی فخر زمان کو پاک بحریہ میں لیفٹیننٹ کا اعزازی رینک تفویض کردیا

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے کرکٹ کے میدان میں شاندار کارکردگی اور پاک بحریہ سے وابستگی کی بنیاد پر معروف کرکٹر فخر زمان کو پاک بحریہ کے اعزازی لیفٹیننٹ کا رینک تفویض کردیا۔ اس ضمن میں نیول ہیڈکوارٹرز میں ایک خصوصی تقریب منعقد کی گئی۔فخر زمان پاک بحریہ کے سابق ...

مزید پڑھیں »

کرسٹیانو رونالڈو نے پلیئر آف دی سنچری کا ایوارڈ جیت لیا

دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)دنیائے فٹبال کے نامور کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو نے پلیئر آف دی سنچری کا ایوارڈ جیت لیا۔دبئی میں منعقدہ گلوب سوکر ایوارڈز کی تقریب میں کرسٹیانو رونالڈو نے لیونل میسی، محمد صلاح اور رونالڈینیو کو پیچھے چھوڑتے ہوئے یہ اعزاز اپنے نام کیا۔ پولینڈ سے تعلق رکھنے والے بائرن میونخ کے اسٹرائیکر رابرٹ لیوانڈوسکی پلیئرآف دی ائیر قرار ...

مزید پڑھیں »

پی سی بی ایوارڈز 2020 کی تفصیلات جاری

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ نے کوویڈ 19 کے دوران بہترین خدمات انجام دینے اور لازوال قربانیاں دینے والے کھلاڑیوں اور میچ آفیشلز کی خدمات کے اعتراف میں منعقدہ پی سی بی ایوارڈ 2020 کی تفصیلات جاری کردی ہیں۔ ایک ایسے موقع پر جب اس عالمی وباء کے باعث دنیا ساکت تھی تو شائید پی سی بی دنیا کا وہ ...

مزید پڑھیں »

فٹنس مسائل، راجر فیڈرر آسڑیلین اوپن سے دستبردار

سڈنی (سپورٹس لنک رپورٹ)سابق عالمی نمبر ون راجر فیڈرر فٹنس مسائل کے باعث آسٹریلین اوپن سے دستبردار ہو گئے۔ چھ مرتبہ کے چیمپئین گھٹنے کے دو بار آپریشن کرانے کے بعد مکمل صحت یاب نہیں ہو سکے۔ آسٹریلین اوپن گرینڈ سلم کورونا وائرس کے باعث تین ہفتوں کی تاخیر سے 8 فروری سے شروع ہو گا۔

مزید پڑھیں »

مائونٹ منگنوئی ٹیسٹ،فہیم اشرف کے 91 اور محمد رضوان کے71 رنز پھر بھی پاکستان 239 پر آئوٹ،نیوزی لینڈ کو 192 رنز کی برتری

مائونٹ منگنوئی (سپورٹس لنک رپورٹ)نیوزی لینڈ کے خلاف ماونٹ منگنوئی ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں پاکستان کی پوری ٹیم 239 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔ میچ کے تیسرے روز کے ابتدائی دو سیشن بارش سے متاثر رہے جبکہ چائے کے وقفے سے چند منٹ پہلے تو اولے پڑنے لگے جس کے باعث میچ پھر روک کر چائے کا وقفہ کر ...

مزید پڑھیں »