مصنف کی تحاریر : newseditor

اٹھارھویں ترمیم ، کھیلوں کی تنظیمیں اور موجودہ صورتحال

مسرت اللہ جان کھیلوں کا شعبہ واحد شعبہ ہے جس میںہر طرف سے ہر طرح کا کھیل جاری ہے ، خواہ وہ وفاق کی طرف سے ہو یا صوبوں کی طرف سے ، اٹھارھویں ترمیم کے بعد اس وزارت کھیل کا حال ہے کہ فنڈز تو ہیں لیکن خرچ کہاں ہورہے ہیں اس کا اندازہ کسی کو نہیں ، ہاں ...

مزید پڑھیں »

وزیراعلی صاحب . اپنی وزارت میں بھی تبادلوں پر توجہ دیں ، شعبہ کھیل سے وابستہ افراد کی استدعا

پشاور(مسرت اللہ جان)کھیلوں کے مختلف شعبوں سے وابستہ افراد نے وزیراعلی خیبر پختونخواہ سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے ہی وزارت سپورٹس ڈائریکٹریٹ پر بھی رحم و کرم کریں اور دو سے ڈھائی دہائیوں تک ایک ہی جگہوں پر تعینات افراد کے تبادلوں کے احکامات بھی جاری کریں تاکہ اس وزارت میں بھی شفافیت کا عمل آسکے کھیلوں کے ...

مزید پڑھیں »

انگلش کرکٹ ٹیم نے دورہ پاکستان کی تصدیق کردی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ کرکٹ بورڈ نےآئندہ برس ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل مختصر دورہ پاکستان کا اعلان کردیا۔انگلش کرکٹ بورڈ اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے مشترکہ اعلان کے مطابق انگلش کرکٹ ٹیم آئندہ برس اکتوبر میں پاکستان آئے گی۔انگلش کرکٹ ٹیم بارہ اکتوبر کر کراچی پہنچے گی جس کے بعد دونوں ٹیموں کے درمیان ٹی ٹوئنٹی میچز 14 اور ...

مزید پڑھیں »

شہریار ملک نیشنل گراس کورٹ ٹینس چیمیئن شپ 2020ء کی افتتاحی تقریب، ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ مہمان خصوصی

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ نے کہا ہے کہ ٹینس میں ہمارے ملک میں بہت ٹیلنٹ ہے، ہمارے کھلاڑی ٹینس کے عالمی مقابلوں میںحصہ لے کر پاکستان کا نام روشن کررہے ہیں سپورٹس بورڈ پنجاب نے ہمیشہ ٹینس کے فروغ اور ترقی کے لئے اپنا کردار ادا کیا ہے، حال ہی میں سپورٹس بورڈ ...

مزید پڑھیں »

ٹاپ ٹینس سٹار عقیل خان اور شہزاد خا ن نے سپورٹس بورڈ پنجاب کی جونیئر ٹینس اکیڈمی میں پریکٹس کی اور نوعمر کھلاڑیوں کو ٹپس دیں

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)۔سپورٹس بورڈ پنجاب کی نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس میں جونیئر ٹینس اکیڈمی میں گزشتہ روز پاکستان کے ٹاپ سٹار زٹینس عقیل خان اور رینکنگ میں چوتھے نمبر کے کھلاڑی شہزاد خان اور اوشنا سہیل نے پریکٹس کی اور جونیئرٹینس اکیڈمی میں زیرتربیت 4سے 12سال تک کے کھلاڑیوں کو اہم ٹپس دیں عقیل خان گزشتہ 20سال سے پاکستان ...

مزید پڑھیں »

سیکرٹری سپورٹس پنجاب احسان بھٹہ نے سرگودھا میں فٹبال گرائونڈ، ای لائبریری اور جمنیزیم کا معائنہ کیا

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)۔ سیکرٹری سپورٹس، یوتھ افیئرز پنجاب احسان بھٹہ نے گزشتہ روز سرگودھا کا دورہ کیا اور کمپنی باغ فٹ بال گرائونڈ کے تعمیراتی کام، فلڈ لائٹس، جمنیزیم ہال، ای لائبریری میں سہولیات کا معائنہ لیا، اس موقع پر فلڈ لائٹس روشن کرکے اس کی ورکنگ کا معائنہ کیاگیا،سیکرٹری سپورٹس، یوتھ افیئرز پنجاب احسان بھٹہ اور کمشنر سرگودھا ...

مزید پڑھیں »

پی سی بی نےاپنا ایک اور وعدہ پورا کردیا، احسان مانی

‏کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسان مانی نے ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 2020 کے کامیاب انعقاد پر تمام شرکاء، آفیشلز، مقامی انتظامیہ اور سیکورٹی اداروں کو مبارکباد پیش کی ہے۔ گو کہ کورونا وائرس کے باعث ایونٹ کا پلے آف مرحلہ خالی انکلوژرز میں کھیلا گیا۔ تماشائیوں کے بغیر کھیلے گئے ان سنسنی خیز میچوں میں ...

مزید پڑھیں »

عدالتی احکامات کے باوجود مینجریل عہدوں پر سپورٹس بورڈ خیبر پختونخواہ میں ڈی ایس اوز تعینات

پشاور( سپورٹس رپورٹر ) عدالت عالیہ پشاورکے واضح احکامات کے باوجود ٹیچنگ کیڈر سے تعلق رکھنے والے اہلکار اب بھی مختلف محکموں میں کام کررہے ہیں اور مینجریل پوسٹوں پر تعینات ہیں اس سلسلے میں پشاور ہائیکورٹ کے سابق چیف جسٹس دوست محمد نے احکامات بھی جاری کئے تھے تاہم اس پر عملدرآمد نہیں ہوا جبکہ اسٹبلشمنٹ ڈویژن خیبر پختونخوا ...

مزید پڑھیں »

قیوم سٹیڈیم پشاور کو کھلاڑیوں کیلئے بند کردیا گیا

پشاور (سپورٹس لنک رپورٹ) قیوم سٹیڈیم پشاور کو کھلاڑیوں کیلئے بند کردیا گیا ہے ۔ اس بارے میں اطلاع راتوں رات سٹیڈیم کے مین گیٹ پر لگا دی گئی ہے جس کے تحت اٹھارہ نومبر سے اٹھائیس نومبر تک سٹیڈیم بند رہے گا۔ فوری اطلاع پر سٹیڈیم آنے والے افراد اور کھلاڑیوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ۔

مزید پڑھیں »

کراچی کنگز ایچ بی ایل پی ایس ایل کا نیا چیمپئن بن گیا

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کو 5 وکٹوں سے ہرا کر ایچ بی ایل پی ایس ایل 2020 کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا ہے۔میچ میں نپی تلی باؤلنگ اور پھر بابراعظم کی پراعتماد بیٹنگ نے کراچی کنگز کو روایتی حریف کے خلاف فائنل میں فتح دلانے میں اہم کردار ادا کیا۔ کراچی کنگز نے نیشنل اسٹیڈیم کراچی ...

مزید پڑھیں »