مصنف کی تحاریر : newseditor

ووشوکنگفو ٹرافی ڈسٹرکٹ ویسٹ نے اپنے نام کرلی

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) آل کراچی ٹیلنٹ ہنٹ ووشو کنگفو چیمپئن شپ کی ٹرافی ڈسٹرکٹ ویسٹ نے اپنے نام کرلی، ڈسٹرکٹ کورنگی نے دوسری اور ڈسٹرکٹ ملیر نے تیسری پوزیشن پر قبضہ جمالیا۔سندھ ووشو کنگفو ایسوسی ایشن کے زیراہتمام آل کراچی ٹیلنٹ ہنٹ ووشو کنگفو چیمپئن شپ، پنجاب ٹاؤن نذد شمسی سوسائٹی کراچی انٹرنیشنل ائرپورٹ ڈسٹرکٹ کورنگی میں منعقد کیاگیا۔جس میں ...

مزید پڑھیں »

کھیلوں کی سرپرستی سمیت دیگر شعبوں میں بھی کراچی اسپورٹس فاؤنڈیشن سے تعاون جاری رکھیں گے،ارشاد علی سوڈھر

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) ڈپٹی کمشنر و ایڈمنسٹریٹر ساؤتھ ارشاد علی سوڈھر(Irshad Ali Sodhar) نے کہا ہے کہ انٹرنیشنل ایونٹس میں میڈلزجیتنا ملک میں کھیلوں کی ترقی اور فروغ کے حوالے سے بہت معاون ثابت ہوتا ہے اس سے نہ صرف دنیا کھیل میں پاکستان کا مقام بلند ہوتا ہے بلکہ ہمارے کھلاڑیوں کوبھی عالمی سطح پرپذیرائی ملتی ہے جوان کیلئے ...

مزید پڑھیں »

پختونخواآرچری کلب کے زیر اہتمام پشاور میں ٹورازم کے عالمی کے دن کی مناسبت سے تقریب کا انعقاد

پشاور(سپوررٹس رپورٹر)دنیابھر اورپاکستان کے دیگر شہروں کی طرح پختونخواآرچری کلب نے پشاور میں ٹورازم کاعالمی منایا،پی ایس بی کوچنگ سینٹر پشاور میں ایک پروقار تقریب کا انعقادکیا گیا،جس میں سپیشل پرسن مرد وخواتین کھلاڑیوں سمیت پست قامت ودیگر کھلاڑیوں نے بھی بھر پور شرکت کی۔ڈائریکٹر سپورٹس سید ثقلین شاہ اس موقع پر مہمان خصوصی تھے، انکے ہمراہ اسسٹنٹ ڈائریکٹر امجد ...

مزید پڑھیں »

ایبٹ آباد ہاکی سٹیڈیم گندگی اور غلاطت کے جوہڑ اور فلتھ ڈپو میں تبدیل

ایبٹ آباد (سپورٹس رپورٹر) ایبٹ آباد سے اراکین اسمبلی کی عدم دلچسپی اور سپورٹس ڈائریکٹریٹ کے پی کے،کی نا اہلی بے توجہی اور ہٹ دھرمی کی بناء پر ایبٹ آباد ہاکی سٹیڈیم گندگی اور غلاطت کے جوہڑ اور فلتھ ڈپو میں تبدیل ہو گیا ہے اورگذشتہ تین سالوں سے نئی آسٹرو ٹرف کی منطوری اور بچھانے کا عمل خواب سے ...

مزید پڑھیں »

سید جاوید علی انویٹیشنل ویٹرنز ہاکی ٹورنامنٹ کا انعقاد

کراچی : سید جاوید علی انویٹیشنل ویٹرنز ہاکی ٹورنامنٹ 18 اکتوبر سے اولمپئین افتخار سید اسپورٹس اکیڈمی کے برقی قمقموں کی روشنی میں کھیلا جائیگا اس بات کا اعلان اکیڈمی انتظامیہ کے اجلاس میں کیا گیا ، اجلاس اولمپئین افتخار سید کی سربراہی میں منعقد ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ قومی کھیل ہاکی کو فروغ دیا جائیگا اور ...

مزید پڑھیں »

خیبر پختونخوااورپاکستان فٹ بال کی بہتری کیلئے کام کرنا چاہتاہوں ، موقع ملاتو بہترین کھلاڑی دے سکتاہوں،عبدالغفور عاجز

پشاور(سپوررٹس رپورٹر)قومی فٹ بال ٹیم کے سابق انٹر نیشنل کھلاڑی عبدالغفور عاجز نے کہاکہ خیبر پختونخوامیں بہترین ٹیلنٹ موجودہیں مگر تلاش کرنے کی اشد ضرورت ہے اگر اسے بروقت سرپرستی نہ کی گئی تویہ ٹیلنٹ ضائع ہوجائیگا،ڈسٹرکٹ نوشہرہ کے ڈی سی میر رضااوزکن اور ڈی ایس اوجمشید بلوچ کھیلوں کے فروغ کیلئے جس قدر کام کررہے ہیںانشاء اللہ اسکے مثبت ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کے ڈومیسٹک سیزن کا آغاز بدھ سے شروع ہونے والے نیشنل ٹی ٹونٹی کپ سے ہوگا

ملتان(سپورٹس لنک رپورٹ)تیس ستمبر بروز بدھ سے ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں شروع ہونے والے نیشنل ٹی ٹونٹی کپ فرسٹ الیون ٹورنامنٹ میں پاکستان کے بہترین کھلاڑی شرکت کررہے ہیں۔ تینتیس میچوں پر مشتمل یہ ٹورنامنٹ پی ٹی وی اسپورٹس پر براہ راست نشر ہوگا۔ اس ٹورنامنٹ کے آغاز سے پاکستان میں تقریباََ چھ ماہ بعد ایک بار پھراعلیٰ سطحی کرکٹ ...

مزید پڑھیں »

ٹبال پریمئر لیگ میں لیور پول نے آرسنل کو تین ایک سے ہرا دیا

لندن(سپورٹس لنک رپورٹ) فٹبال پریمئر لیگ میں لیور پول نے آرسنل کو تین ایک سے ہرا دیا، سپر اسٹار محمد صلاح کوئی گول نہ کر سکے، آسٹن وِلا نے فلہم کو تین صفر سے شکست دی۔انگلش میدانوں میں فٹبال کے میلے، لیورپول اور آرسنل کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوئیں پچیسویں منٹ آرسنل نے گول کر کے برتری حاصل کی۔ اٹھائیسویں ...

مزید پڑھیں »

نیوزی لینڈ پہنچنے پر قومی کرکٹرز کتنے دن کا قرنطینہ کرینگے،روانگی کب ہو گی؟

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کا اسکواڈ 23 نومبر کو لاہور سے نیوزی لینڈ روانہ ہوگا۔قومی اسکواڈاپنے 14 روزہ قرنطینہ کی مدت لنکولن میں مکمل کرے گا۔ اس دوران اسکواڈ کو بائیو سیکیور ببل میں رہنا ہوگا جبکہ وہ کسی کرکٹ سرگرمی میں حصہ نہیں لے سکیں گے۔چودہ روزہ قرنطینہ کے بعد یہ ببل ختم ہوجائے گا۔نیوزی لینڈ کے لیے اڑان بھرنے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کرکٹ ٹیم کی میزبانی کرکے ہمیشہ خوشی ہوئی ہے،ڈیوڈ وائٹ

ویلنگٹن (سپورٹس لنک رپورٹ)نیوزی لینڈکرکٹ کے چیف ایگزیکٹو ڈیوڈ وائٹ کا کہنا ہے کہ انہیں پاکستان کرکٹ ٹیم کی میزبانی کرکے ہمیشہ خوشی ہوئی ہے اورانہیں یقین ہے کہ اس مرتبہ بھی مداحوں کو ان دونوں ممالک کے درمیان ٹیسٹ اور ٹی ٹونٹی سیریز کا انتظارہوگا۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم 1965 سے نیوزی لینڈ کا دورہ ...

مزید پڑھیں »