مصنف کی تحاریر : newseditor

حنیف عباسی سپورٹس بورڈ کرپشن کیس میں نیب کومطمئن کرنے میں ناکام، 27 اگست کو دوبارہ طلب کرلیا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) مسلم لیگ ن کے سابق ایم این اے حنیف عباسی سپورٹس بورڈ کرپشن کیس میں نیب کومطمئن کرنے میں ناکام ‘ نیب نے حنیف عباسی کو27 اگست کو دوبارہ طلب کرلیا۔ پیر کو تفصیلات کے مطابق سپورٹس بورڈ کرپشن کیس میں مسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی نیب میں پیش ہوئے نیب کی جانب سے لیگی ...

مزید پڑھیں »

سلیم ملک نے آئی سی سی سوالات کا جمع تیار کرلیا،آج جمع کرائینگے

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سابق قومی کپتان سلیم ملک آئی سی سی کے ٹرانسکرپٹ کا جواب آج پی سی بی کے انسداد بدعنوانی یونٹ میں جمع کرائیں گے۔ذرائع کے مطابق سلیم ملک نے ایک مرتبہ پھر کوشش کرتے ہوئے ٹرانسکرپٹ میں پوچھے گئے تمام تر سوالات کا تفصیلی جواب تیار کیا ہے اور مختلف پہلوؤں پر روشنی ڈالی ہے کیونکہ اس سے ...

مزید پڑھیں »

ٹیسٹ میچ میں بارش یا خراب روشنی سے 6گھنٹے ضائع ہوں تو ایک دن اضافی دیا جائے،رمیز راجہ

سائوتھمٹن(سپورٹس لنک رپورٹ)سابق کرکٹرز کی جانب سے موسم سے متاثرہ ٹیسٹ میچوں کے قوانین پر نظرثانی کے مطالبات زور پکڑنے لگے ہیں اور سابق قومی کپتان رمیز راجہ نے تجویز پیش کی ہے کہ ٹیسٹ میچوں میں ایک روز کے دوران چھ گھنٹے کا کھیل بارش یا خراب روشنی کی نذر ہو تو اضافی دن دیا جائے تاکہ میچ کا ...

مزید پڑھیں »

شاہین شاہ آفریدی منفرد ریکارڈ اپنے نام کر بیٹھے

سائوتھمٹن (سپورٹس لنک رپورٹ)شاہین آفریدی ٹیسٹ کرکٹ میں پاکستان کی جانب سے سب سے بدترین ریکارڈ اپنے نام کر بیٹھے، نوجوان فاسٹ باولر ساؤتھمپٹن ٹیسٹ کے دوران 19 گیندوں پر بنا کوئی رن بنائے ہی آوٹ ہوئے، ٹیسٹ کرکٹ میں یہ کسی بھی پاکستانی بلے باز کی جانب سے کھاتے کھولے بغیر سب سے طویل اننگ ہے۔ تفصیلات کے مطابق ...

مزید پڑھیں »

مسلسل بارش کے باعث پاکستان انگلینڈ دوسرا ٹیسٹ میچ بغیر نتیجہ ختم

سائوتھمٹن (سپورٹس لنک رپورٹ)پاک انگلیںڈ دوسرا ٹیسٹ میچ ڈرا ہوگیا، مسلسل بارش کی وجہ سے میچ کے دوران بمشکل 2 دن کا کھیل ممکن ہو سکا، آخری روز پاکستانی باولرز کی جانب سے اچھی گیند بازی کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ساؤتھمپٹن ٹیسٹ میچ ڈرا ہوگیا ہے۔ یہ سیریز کا دوسرا ٹیسٹ میچ تھا جس ...

مزید پڑھیں »

سائوتھمٹن ٹیسٹ،چوتھا روز بھی بارش کی وجہ سے کھیل شروع نہ ہوسکا

سائوتھمٹن(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا دوسرا ٹیسٹ میچ سائوتھمٹن میں بارش کی وجہ سے چوتھے روز بھی تاحال شروع نہیں ہوسکا ہے یاد رہے کہ پاکستان کی ٹیم اپنی پہلی اننگز میں 236 رنز بنا کر آئوٹ ہو گئی تھی جس کے جواب میں انگلش ٹیم نے ایک وکٹ کے نقصان پر ...

مزید پڑھیں »

اللہ مجھے اور ناقدین کو بھی ہدایت دے، محمد رضوان

ساؤتھمپٹن (سپورٹس لنک رپورٹ ) قومی کرکٹر محمد رضوان نے کھیل پر تنقید کو ہوا میں اڑا دیا، وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان نے کہا ہے کہ میرے سامنے گراؤنڈ ہے، میں محنت کرتا ہوں، یہ نہیں سوچتا کہ میرے بارے میں کیا کہا جاتا ہے، اللہ مجھے اور ناقدین کو بھی ہدایت دے۔ خیال رہے کہ ساؤتھمپٹن ٹیسٹ میں ...

مزید پڑھیں »

پاکستان تھروبال فیڈریشن کے زیراہتمام تین روزہ نیشنل تھرو بال کوچنگ کورس 4ستمبرسے شروع ہوگا

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان تھروبال فیڈریشن کے زیراہتمام اور خیبر پختونخواتھرو بال ایسوسی ایشن کے تعاون سے تین روزہ نیشنل تھروبال کوچنگ کورس میں شرکت کی خواہش رکھنے والوں کے لئے آن لائن رجسٹریشن شروع ہوگئی ہے۔ کورس 4 سے 6 ستمبر تک ناران میں منعقد ہو گا۔ پاکستان تھروبال فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل مقبول آرائیں نے سرکاری ...

مزید پڑھیں »

یورپا فٹبال کپ،سیویلا کی ٹیم فائنل میں داخل

برلن (سپورٹس لنک رپورٹ) سیویلا کی ٹیم یورپا فٹ بال کپ ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گئی ، فاتح ٹیم نے مانچسٹر یونائیٹڈ کی ٹیم کو سیمی فائنل میچ میں 2-1 سے ہرا کر ٹائٹل کی دوڑ سے باہر کر دیا۔ جیسس فرنینڈز سو سو اور لوئوک ڈی جونگ نے ایک ایک گول کر کے اپنی ٹیم کی فتح میں ...

مزید پڑھیں »

جینیفر بریڈی نے ٹاپ سیڈ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا

لیکسنگٹن (سپورٹس لنک رپورٹ) امریکہ کی نامور ٹینس سٹار جینیفر بریڈی نے ٹاپ سیڈ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا۔ انہوں نے فائنل میں سوئٹزرلینڈ کی جل ٹائچمن کو شکست دیکر ٹائٹل اپنے نام کیا۔ امریکہ میںلیکسنگٹن میں آئوٹ ڈور ہارڈ کورٹ پر کھیلے گئے ڈبلیو ٹی اے ایونٹ کے فائنل میچ میں امریکہ کی نامور ٹینس سٹار جینیفر بریڈی کا ...

مزید پڑھیں »