لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کے ٹینس اسٹار اعصام الحق ٹینس کورٹس میں واپسی کے لیے تیار ہوگئے ہیں۔اعصام الحق کل منگل کو یو ایس اوپن میں شرکت کے لیے امریکا روانہ ہوں گے۔یو ایس اوپن کے مینز ڈبلز میں اعصام الحق برطانیہ کے ڈومینک اینگلوٹ کے پارٹنر ہوں گے۔ یو ایس اوپن سے قبل سنسناٹی اوپن میں اعصام الحق کی شرکت ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : newseditor
بھارتی اوپننگ بلے باز چیتن چوہان کورونا وائرس کے باعث ہلاک
نئی دہلی (سپورٹس لنک رپورٹ)سنیل گواسکر کے ساتھ اوپننگ کرنے والے بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کرکٹر اور یوپی کے ریاستی وزیرچیتن چوہان کورونا وائرس سے متاثر ہوکر انتقال کرگئے۔ رپورٹ کے مطابق چیتن چوہان کے بھائی نے بتایا کہ سنیل گواسکر کے ساتھ اوپننگ کرنے والے مشہور بلے باز چیتن چوہان 73 برس کی عمر میں چل بسے۔چیتن چوہان ...
مزید پڑھیں »انگلش ٹینس سٹاراینڈی مرے کو یو ایس اوپن کیلئے وائلڈ کارڈ انٹری مل گئی
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ) انگلینڈ کے نامور ٹینس سٹار اور سابق عالمی نمبر ایک اینڈی مرے کو رواں سال کے دوسرے گرینڈ سلام یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے مرکزی ڈرا میں وائلڈ کارڈ سے نوازا دیا گیا ہے۔ 33 سالہ اینڈی مرے نے پہلی مرتبہ 2012ء میں یو ایس اوپن ٹینس کا ٹائٹل اپنے نام کیا تھا۔ اینڈی مرے ...
مزید پڑھیں »امید ہے انگلش ٹیم آئندہ سال دورہ پاکستان پر آئے گی،وسیم اکرم
سائوتھمٹن (سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے امید ظاہر کی ہے کہ انگلش ٹیم آئندہ دو سال میں پاکستان کا دورہ کرے گی۔ گزشتہ روز انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ پاکستان نے کورونا وائرس کے باوجود برطانیہ کا دورہ کیا لہٰذا انگلش کرکٹ بورڈ کو چاہئے کہ وہ اپنی ٹیم بھیجے ۔ واضح رہے ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ بورڈ شعیب اخترکی خدمات حاصل کرنے کا خواہاں
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) پی سی بی پیسرز کی صلاحیتیں نکھارنے کے لیے شعیب اختر کی خدمات حاصل کرنے کا خواہاں ہے۔ ذرائع کے مطابق سابق 45 سالہ سابق سپیڈ سٹار کو ہائی پرفارمنس سینٹر میں یہ خصوصی ذمہ داری دینے کے لیے بات کی جا رہی ہے شعیب اختر جزوی طور پر خدمات کیلیے بھی اپنی دستیابی ظاہر کر ...
مزید پڑھیں »یونس خان کی لیگ سپنر یاسر شاہ کے بال سنوارتے ویڈیو وائرل
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ یونس خان اور یاسر شاہ کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ یونس خان لیگ سپنر یاسر شاہ کے ہاتھ سے بال بنا رہے ہیں،ویڈیو کو صارفین کی جانب سے پسند کیا جارہا ہے اور مختلف تبصرے بھی کیے جارہے ہیں۔ شائقین نے ...
مزید پڑھیں »پاکستان کی ٹیم پہلی اننگز میں 236رنز پر آئوٹ،انگلینڈ کا بھی مایوس کن آغاز 7رنز پر ایک وکٹ،پھر بارش نے کھیل روک دیا
سائوتھمٹن(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کھیلے جا رہے دوسرے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں پاکستانی ٹیم 236 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔چوتھے روز کھیل کا آغاز ہوا تو پاکستان نے 9 وکٹوں کے نقصان پر 223 رنز بنا رکھے تھے، رضوان 60 اور نسیم شاہ ایک رن کے ساتھ وکٹ پر موجود تھے۔محمد رضوان نے کھیل کے ...
مزید پڑھیں »مہندر سنگھ دھونی نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر
نئی دہلی (سپورٹس لنک رپورٹ)بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مہندر سنگھ دھونی نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔بھارتی کرکٹ کی تاریخ کے کامیاب ترین کپتان مہندر سنگھ دھونی نے انسٹاگرام پر جاری ایک ویڈیو میں اپنی ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا۔ویڈیو کے کیپشن میں دھونی نے لکھا ہے کہ ‘شکریہ! آپ کے مسلسل پیار اور سپورٹ کا شکریہ۔ ...
مزید پڑھیں »اولمپئین اصلاح الدین و ڈاکٹر محمد علی شاہ ہاکی اکیڈمی میں جشن آذادی کے حوالے سے رنگارنگ تقریب کا انعقاد
1984 اولمپک گولڈ میڈلسٹ اولمپئین ایاز محمود نے بحیثیت مہمان خاص جشن آزادی کا کیک کاٹا کھیلے گئے نمائشی ہاکی میچ میں قائد اعظم الیون نے علامہ اقبال الیون کو 4-3 سے شکست دیدی پاکستان ہمیں لازوال قربانیوں کے نتیجے میں ملا ہے ، ہمیں آذادی کی قدر کرنی چاہیئے ، اولمپئن ایاز محمود کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) اولمپئین اصلاح ...
مزید پڑھیں »سندھ بیس بال ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام14 اگست یوم آزادی کی تقریبات و شجرکاری مہم
کراچی/حیدرآباد(سپورٹس لنک رپورٹ)سندھ بیس بال ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام سندھ کے تمام 6 ڈویژن میں پاکستان فیڈریشن بیس بال کی ہدایت پر سندھ اولمپک ایسوسی ایشن اور تمام ڈویژنل اولمپک کمیٹیز کے اشتراک سے شجرکاری مہم کا آغاز کردیا گیا۔ سینئر نائب صدر پاکستان فیڈریشن بیس بال اور صدر سندھ بیس بال ایسوسی ایشن انجینئر محمد محسن خان نے ...
مزید پڑھیں »