مصنف کی تحاریر : newseditor

ڈائریکٹر یٹ آف سپورٹس اور ضلعی انتظامیہ کے زیراہتمام رن فار کشمیر میراتھن کا انعقاد

پشاور(سپورٹس رپورٹر)کشمیر میں بھارتی بربریت کیخلاف اورکشمیریوں عوام کے ساتھ ا ظہاریکجہتی کے سلسلے میں ڈائریکٹر یٹ آف سپورٹس اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے رن فار کشمیر میراتھن کا انعقاد کیا گیا جس میں مختلف گیمز سے تعلق رکھنے والے کھلاڑیوں نے ایک کثیرتعدا د میں شرکت کی۔رن فارکشمیر میرتھن ریس کے موقع پر ڈائریکٹر جنرل سپورٹس خیبر پختونخوا ...

مزید پڑھیں »

انڈر 21 گیمز فٹبال فائنل ٹانک نے جیت لی

فائنل میں بنوں کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد چھ پانچ سے شکست ، چیف سیکرٹری کاظم نیاز نے انعامات تقسیم کئے پشاور(سپورٹس رپورٹر) ڈائریکٹریٹ آف سپورٹس صوبہ خیبرپختونخواکے زیراہتما م انڈر21گیمز کے سلسلے میں پانچ ماہ سے زیرالتواء فٹ بال ایونٹ ایک کانٹے دارا وراعصاب شکن مقابلے کے بعدٹانک کی ٹیم نے پیلنٹی ککس پرجیت کرفٹ بال ایونٹ اپنے ...

مزید پڑھیں »

رضوان پاکستان ٹیم کو واپس ٹریک پر لائے،رمیز راجہ

سائوتھمٹن (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی اور کمنٹیٹر رمیز راجہ نے انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں محمد رضوان کی بیٹنگ کی تعریف کی ہے۔ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں رمیز راجہ نے لکھا کہ محمد رضوان نے بہادری کے ساتھ انگلینڈ کے بالنگ اٹیک کا مقابلہ کیا اور وہ پاکستان ٹیم کو واپس ٹریک پر لائے۔رمیز ...

مزید پڑھیں »

محمد رضوان نے سرفراز احمد کو پیچھے چھوڑ دیا

سائوتھمٹن(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے تین مرتبہ وہ اعزاز اپنے نام کرلیا جو سابق کپتان سرفراز احمد ایک مرتبہ بھی نہ حاصل کرسکے۔پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان جاری دوسرے ٹیسٹ میچ میں محمد رضوان 116 گیندوں پر 60 رنز بنا کر ناٹ آئوٹ ہیں یہ ان کے مختصر ٹیسٹ کیریئر میں تیسرا موقع ...

مزید پڑھیں »

خواتین اتھلیٹس میں ہارمونز کے عدم توازن کے بارے میں آن لائن ورکشاپ

خواتین اتھلیٹس کو سپورٹس کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کے لئے ہر ممکن اقدامات کررہے ہیں، عدنان ارشد اولکھ لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ نے کہا ہے کہ خواتین اتھلیٹس سپورٹس کمیونٹی کا اہم حصہ ہیں، سپورٹس بورڈ پنجاب خواتین اتھلیٹس کو سپورٹس کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کے لئے ہر ممکن اقدامات کررہا ہے ان ...

مزید پڑھیں »

سپورٹس بورڈ پنجاب نےیوم آزادی بھرپور انداز میں منایا

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) سپورٹس بورڈ پنجاب نے پنجاب حکومت کی ہدایت پر یوم آزادی بھرپور انداز میں منایا،اس موقع نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس کو دلہن کی طرح سجایا گیا نیشنل ہاکی سٹیڈیم ، پنجاب انٹرنیشنل سوئمنگ کمپلیکس ، پنجاب سٹیڈیم اور جمنازیم ہال کو رنگ برنگی روشنیوں سے سجایا گیا شہریوں کی بڑی تعداد نے ان عمارات کے نظارے ...

مزید پڑھیں »

سمارٹ واچ میدان میں پہن کر آنا ایمپائر رچرڈ کیتھ لبرو کو مہنگا پڑ گیا

سائوتھمٹن (سپورٹس لنک رپورٹ)آئی سی سی اینٹی کرپشن یونٹ کا ایمپائر رچرڈ کیتھ لبرو کیخلاف ایکشن، پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کھیلے جا رہے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ مچ کے دوران فیلڈ ایمپائر نے اسمارٹ واچ پہن رکھی تھی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ساوتھمپٹن میں جاری سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوران ایک تنازعہ پیدا ...

مزید پڑھیں »

سائوتھمٹن ٹیسٹ،رضوان کے 60 رنز نے پاکستانی ٹیم کی لاج رکھ لی

سائوتھمٹن (سپورٹس لنک رپورٹ)وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان کی نصف سنچری اور بارش نے پاکستان ٹیم کو مکمل تباہی سے بچالیا۔انگلینڈ کے خلاف ساؤتھمپٹن ٹیسٹ کے دوسرے روز مہمان ٹیم 9 وکٹ پر 223رنز اسکو ر کرنے میں کامیاب رہی، محمد رضوان 60 رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ ہیں۔ساؤتھمپٹن میں ہونے والے دوسرے ٹیسٹ کے دوسرے روز کا آغاز بارش ...

مزید پڑھیں »

جامشورو بیس بال و والی بال ایسوسی ایشنز کے تعاون سے جشن آزادی پاکستان کے سلسلے میں اسپورٹس ایونٹس کا کوٹری میں سپورٹس واک سے آغاز

کوٹری(سپورٹس لنک رپورٹ)حيدرآباد ڈویژنل اولمپک اسپورٹس کمیٹی کے زیر اہتمام جامشورو بیس بال و والی بال ایسوسی ایشنز کے تعاون سے جشن آزادی پاکستان کے سلسلے میں اسپورٹس ایونٹس کا کوٹری میں اسپورٹس واک سے آغاز کردیا گیا۔ایونٹ آرگنائزرز انجینیئر شاہد کاظمی و سید مسرت علی کی نگرانی میں نیشنل ہائی وے اللہ والا چوک کوٹری پر اسپورٹس واک میں ...

مزید پڑھیں »

پاور لفٹر 900پائونڈ وزن اٹھانے کی کوشش میں دونوں گھٹنے تڑوا بیٹھا، ویڈیو رپورٹ دیکھیں

ماسکو (سپورٹس لنک رپورٹ) روس کے ماسکو ریجن میں ہونےوالی ورلڈ را پاور لفٹنگ فیڈریشن 2020ء مقابلوں میں روس کے پاور ویٹ لفٹر الیگزینڈر سیدکھ 900 پونڈ وزن اٹھانے کی کوشش میں اپنے دونوں گھٹنے تڑو ابیٹھا۔ پاور ویٹ لفٹر الیگزینڈر سیدکھ نے 882 پونڈ وزن اٹھانے کی کوشش کی جسے وہ برداشت نہ کرسکے اور گھٹنوں کے بل زمین ...

مزید پڑھیں »